پی ایل ایف پاکستان

پی ایل ایف پاکستان نے اپنے مشن کا با قائدہ آغاز مئی ۲۰۰۸ میں کیا۔ پی ایل ایف پاکستان کا بنیادی مشن پاکستانی عوام کو مقبوضہ فلسطین کی حقیقی تصویر دکھانا ہے اور رنگ ، نسل، مذہب ، زبان اور سیاسی وابستگیوں سے بالا تر ہوکر پاکستانی عوام کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنا اور مظلوم فلسطینی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا ہے۔

 

وائس آف فلسطین

تازہ شمارہ ڈانلوڈ کریں

 
 
 
 
 
 

جھلکیاں آج کی

left direction
right direction
مسلمان حکمران فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ لاہور میں جے یو پی اور پی ایل ایف کا احتجاجی مظاہرہ
مسلمان حکمران فلسطینیوں کے قتل عام پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ لاہور میں جے یو پی اور پی ایل ایف کا احتجاجی مظاہرہ
لاہور( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاع...
امریکہ نے فلسطینیوں کی لاشوں پر امریکی سفارتخانہ کھول کر انسانی حقوق کی دھجیاں بکھیر ڈالی ہیں
امریکہ نے فلسطینیوں کی لاشوں پر امریکی سفارتخانہ کھول کر انسانی حقوق کی دھجیاں بکھیر ڈالی ہیں
کراچی ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاع...
صابر ابو مریم کا سینیٹ قائمہ کمیٹی کے تحت منعقدہ فلسطین کانفرنس سے خطاب
صابر ابو مریم کا سینیٹ قائمہ کمیٹی کے تحت منعقدہ فلسطین کانفرنس سے خطاب
اسلام آباد ( فلسطین نیوز۔مرکز ...
‎فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام کانفرنس بعنوان فلسطین کے لئے سب کا ساتھ انعقاد
‎فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام کانفرنس بعنوان فلسطین کے لئے سب کا ساتھ انعقاد
‎کراچی (فلسطین نیوز۔مرکز اطلا...
امریکہ دنیا کا سب سے بڑا شیطان اور دہشت گردوں کا سرپرست ہے۔ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل صابر ابو مریم کا نظام مصطفی پارٹی کے تحت منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب
امریکہ دنیا کا سب سے بڑا شیطان اور دہشت گردوں کا سرپرست ہے۔ فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سیکرٹری جنرل صابر ابو مریم کا نظام مصطفی پارٹی کے تحت منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس سے خطاب
کراچی (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاع...
فلسطین وکشمیر سمیت شام ویمن کے عوام کے ساتھ ہیں، امریکی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
فلسطین وکشمیر سمیت شام ویمن کے عوام کے ساتھ ہیں، امریکی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
کراچی (فلسطین نیوز۔مرکز اطلا...
 
 
 
 

فلسطین فاونڈیشن پاکستان

0Pala10976

حیفا میں مظاہرین پراسرائیلی تشدد کی تحقیقات کا مطالبہ : یورپی یونین

E-mail Print

برسلز ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یورپی یونین نے شمالی فلسطین کے شہر حیفا میں دو روز قبل اسرائیلی پولیس کے پرامن مظاہرین پر وحشیانہ تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے مظاہرین پر تشدد کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یورپی یونین کے خارجہ امور کے ترجمان نے برسلز میں ایک بیان میں کہا کہ حیفا

Read more
0Pala10975

غزہ کے عوام پر مظالم خطے کے امن کے لیے تباہ کن ہیں: اونروا

E-mail Print

غزہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے لیے قائم اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورک ایجنسی ’اونروا‘ کے ہائی کمشنر نے غزہ میں اسرائیلی فوج کے پرتشدد حملوں اور علاقے پر اسرائیل کی مسلط کردہ ناکہ بندی کو علاقائی امن کے لیے تباہ کن قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ 30 مارچ 2018ء کے بعد غزہ میں پیدا ہونے والے حالات کے بارے میں عالمی برادری بے خبر ہے۔

Read more
0Pala10974

غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کے لیے یورپی امدادی قافلے منزل کی جانب روانہ

E-mail Print

کوپن ہیگن ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے مسلط کردہ محاصرے کو توڑنے کے لیے یورپی ممالک کےامدادی قافلے منزل کی جانب روانہ ہوگئے ہیں۔  امدادی قافلے کا آغاز سویڈن سے کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’منصفانہ مستقل فلسطینیوں کا حق‘ کے عنوان سے یہ امدادی مشن چند روز

Read more
0Pala10732

غزہ میں کاغذی جہاز تیار کرنے پر دو فلسطینیوں پر فرد جرم عائد

E-mail Print

غزہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک عدالت نے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے دو فلسطینی قیدیوں پر مشرقی غزہ کی سرحد پرکاغذی جہاز تیار کرنے کے الزام میں فرد جرم عائد کی ہے۔ اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کے تیار کردہ کاغذی جہازوں نے سرحدکی دوسری طرف زرعی کھیتوں میں آگ لگا دی جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر فصلیں نذرآتش ہوگئی تھیں۔

Read more
0Pala10973

صیہونی جیل میں قید فلسطینی 16 سال کے بعد رہا

E-mail Print

جنین ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے جیل میں قید ایک فلسطینی شہری کو 16 سال کے بعد اس کی سزا پوری ہونے پر رہا کردیا۔ اسیر اسامہ محمود بریکی کا تعلق غرب اردن کے شمالی شہر جنین سے ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رہائی پانے والے بریکی نے بتایا کہ آخری وقت میں وہ صحرائے نقب کی جیل میں

Read more
0Pala10972

فلسطینی تاریخ کا سب سے بڑا ’رمضان فانوس’ جگما اٹھا!

E-mail Print

مقبوضہ بیت المقدس ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ماہ صیام کے موقع پر راتوں کو فلسطین میں فانوس روشن کرنا پرانی روایت ہے مگر اس بار اس روایت میں ایک غیرمعمولی اضافہ ہوا جب ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا فانوس تیار کرنے کے بعد روشن کیا گیا تو دور دور تک اس کی روشنی پھیل گئی۔

Read more
0Pala10971

اسرائیلی اسپتال بھی فلسطینیوں سے نسل پرستی کے سلوک کے مرتکب

E-mail Print

مقبوضہ بیت المقدس ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے نام نہاد مراکز صحت اور اسپتال بھی اسرائیلی حکومت، فوج اور پولیس کے ساتھ دیگر اداروں کی طرح فلسطینیوں کے ساتھ امتیازی سلوک اور نسل پرستانہ پالیسی کے مرتکب ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی اسپتالوں میں جہاں یہودی مرد و خواتین اور بچوں کا نہ صرف علاج مفت

Read more
0Pala10970

زبردستی فلسطینی سے بے دخل کی گئی فلسطینی خاتون کی کتھا

E-mail Print

جنین ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) سنہ 1948ء کے دوران جب ارض فلسطین پر قابض اور غاصب صیہونی ریاست کا قیام عمل میں لایا گیا تو اس وقت کے عینی شاہدین فلسطینیوں میں زیادہ تر اب انتقال کرچکے ہیں۔ غریب الوطنی اور صیہونیوں کے مظالم کا دکھ دلوں میں رکھنے والے جو فلسطینی زندہ ہیں وہ اس کرب اور قیامت کو نہیں بھلا سکے۔

Read more
0Pala10969

فلسطین کا آئی سی سی سے اسرائیل کے انسانیت مخالف جرائم کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ

E-mail Print

ہیگ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی نے ہیگ میں قائم بین الاقوامی فوجداری عدالت ( آئی سی سی) کے پراسیکیوٹرز سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور جنگی جرائم کے الزامات کی مکمل تحقیقات کریں ۔ان کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے خلاف بیش بہا ثبوت دستیاب ہیں ۔

Read more

Page 7 of 2235

 
 
 
 
left direction
right direction
ڈیوڈ فریڈ مین سفیرکی شکل میں صہیونی پروگرام کا ایجنٹ!
فلسطینی ریڈیو چینل کا عملہ دو سال کے بعد اسرائیلی جیل سے رہا
صیہونی کالونی کی توسیع کے لیے فلسطینی اراضی پر غاصبانہ قبضہ جاری
غزہ کی مشرقی سرحد پر زخمی ایک اور فلسطینی دم توڑ گیا
حماس کی قیادت کو قتل کرنے کا شر انگیز اسرائیلی مطالبہ
محصورین غزہ کی پکار پر لبیک، حیفا میں جمعہ کو مظاہروں کی کال
زخمی فلسطینی شہید، تحریک حق واپسی کے شہداء کی تعداد 121 ہوگئی
صیہونی حکام نے شہید کا جسد خاکی غزہ لے جانے سے روک دیا
رفح گذرگاہ کھلنے کے بعد 4277 فلسطینیوں کی غزہ میں آمد ورفت
صیہونی فوج نے فلسطینی قیدی کو رہائی کے فوری بعد پھرگرفتار کرلیا
ماہ صیام کے دوسرے جمعہ کو دو لاکھ فلسطینیوں کی مسجد اقصیٰ آمد
اسرائیلی وزیراعظم کی رہائش گاہ پر دھواں چھوڑنے والے بموں سے حملہ