Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

پی ایل ایف نیوز

قبلہ اول کی آزادی تک جد وجہد جاری رہے گی، سکھر میں سیاسی ومذہبی قائدین کا مشترکہ اعلامیہ

سکھر (فلسطین نیوز ۔ مرکز اطلاعات)فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان سندھ چیپٹر کے زیر اہتمام سکھر پریس کلب میں جمعۃ الوداع عالمی یوم القدس کی مناسبت منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب

s

سکھر (فلسطین نیوز ۔ مرکز اطلاعات)فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان سندھ چیپٹر کے زیر اہتمام سکھر پریس کلب میں جمعۃ الوداع عالمی یوم القدس کی مناسبت منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مجلس وحدت مسلمین صوبہ سندہ کے سیکریٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی، آئی ایس او صوبہ سندھ کے جنرل سیکریٹری موسیٰ کاظم،سماجی رہنماؤں سجاد ابڑو، پرویز جتوئی، بابر ابڑو، ماجد شاہ، سماجی رہنماسعید سولنگی اور آفتاب میرانی نے کہا کہ قبلہ اول مسلم امہ کا مقدس ترین مقام ہے جسے فراموش نہیں کیا جا سکتا اور فلسطینی مظلوموں کی حمایت کرنا ہمارا اخلاقی و سیاسی اور شرعی فریضہ ہے تاہم قبلہ اول کی آزادی تک جد وجہد جاری رہے گی۔

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan