You are here: غزہ
 
 

غزہ

حماس نے مسجد اقصی کی بے حرمتی کے خلاف نئی انتفادہ شروع کرنے کا اعلان کر دیا

E-mail Print PDF

hamas1 یہودی آبادکاروں کے ہاتھوں مسجد اقصی کی بے حرمتی پر شمالی غزہ سے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے ایک رہنما نے مقبوضہ فلسطین کے تمام شہریوں سے اسرائیلی قبضے کے خلاف نئی انتفادہ تحریک شروع کرنے کو کہا ہے-

Last Updated on Sunday, 18 March 2012 18:02 Read more

"فرانس غزہ کے عوام کو فراموش نہیں کریگا"

E-mail Print PDF

france-ghaza مقبوضہ بیت المقدس میں فرانسیسی قونصلر ڈیسا جنیکس نے غزہ کے محصور فلسطینیوں کی حالت زار کا مشاہدہ کرنے اور خاص طور پر اسرائیلی جارحیت کے بعد صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے گزشتہ روز غزہ کی پٹی کا دورہ کیا-

Last Updated on Saturday, 28 January 2012 12:03 Read more

غزہ میں فلسطینی ڈاکٹر کا شیر خوار بچے کا انوکھا آپریشن

E-mail Print PDF

child-operation غزہ میں فلسطینی ڈاکٹر نے شیر خوار بچے کا کامیابی سے انوکھا آپریشن کیا- الشفاء کمپلیکس میں فلسطینی سرجن ڈاکٹر حازم نے دو سالہ بچے بکر غزال کے سر کا آپریشن کیا-

 

بکر غزال کے سر میں پنسل گھس گئی تھی-

 

Last Updated on Thursday, 10 November 2011 06:56 Read more

فلسطینی مجاہدین اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں

E-mail Print PDF

palestinian-soldiers شمالی غزہ کے بیت لاھیا علاقے میں عوامی مزاحمتی کمیٹی کے عسکری ونگ ناصر صلاح الدین بریگیڈ کے مجاہدین اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں-

 

Last Updated on Thursday, 10 November 2011 06:51 Read more

غزہ میں اسرائیلی حملے میں 4 ارب ڈالر کا نقصان: اقوام متحدہ

E-mail Print PDF

israeli-hamla اقوام متحدہ کے زیرانتظام تنظیم برائے تجارت و ترقی کی جانب سے گذشتہ دسمبر اور جنوری میں غزہ پراسرائیلی حملےکے دوران ہونے والے نقصانات کی تفصیلی رپورٹ جاری کی ہے۔

 

Last Updated on Thursday, 10 November 2011 06:43 Read more

ناکہ بندی کی وجہ سے غزہ کی دکانوں میں اسٹیشنری موجود نہیں ہے

E-mail Print PDF

ghaza-shops نئے سال کا آغاز ہوئے دو ہفتے سے زائد ہو گئے ہیں لیکن ناکہ بندی کی وجہ سے غزہ کی دکانوں میں ابھی تک کتابیں، کاپیاں، پنسلیں اور اسٹیشنری کا دیگر سامان موجود نہیں ہے-

 

Last Updated on Wednesday, 09 November 2011 19:00 Read more

غزہ پیاس کے سانحے کے قریب پہنچ چکا ہے: یورپی مہم

E-mail Print PDF

ghaza-in-thurst غزہ کی ناکہ بندی کے لیے خاتمے کے کوشاں ’’یورپی مہم‘‘ نے غزہ میں پیاس کا سانحہ پیش آنے سے متنبہ کیا ہے- برسلز میں یورپی مہم کے دفتر سے جاری بیان میں کیا گیا ہے کہ عالمی رپورٹیں غزہ میں خطرے کی گھنٹی بجا رہی ہیں-

 

Last Updated on Wednesday, 09 November 2011 07:55 Read more

تیس عالمی شخصیات کی اوباما کو حماس کو تسلیم کرنے کی تجویز

E-mail Print PDF

ahmad-yusuf

غزہ کی پٹی میں فلسطینی حکومت کے مشیر برائے سیاسی امور ڈاکٹراحمد یوسف نے کہا ہےکہ یورپ اور دنیا کی 30 اہم شخصیات نے امریکی صدر باراک حسین اوباما پر زور دیا ہے کہ وہ حماس کے بارے سخت پالیسی ترک کرکے اسے تسلیم کریں۔

Last Updated on Wednesday, 09 November 2011 07:44 Read more

ماہ صیام کی آمد، اسماعیل ھنیہ حکومت کا فتح کے 50 قیدی رہا کرنے کا فیصلہ

E-mail Print PDF

50-qaidy غزہ میں اسماعیل ھنیہ حکومت نے ماہ صیام کے موقع پر اپنی جیلوں میں قیدفتح کے 50 ارکان کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے-

Last Updated on Sunday, 09 October 2011 06:00 Read more

Page 182 of 183