You are here: غزہ
 
 

غزہ

اسرائیلی ہیلی کاپٹروں کی غزہ کے مختلف علاقوں پر فائرنگ

E-mail Print PDF

plf gaza_airline

اسرائیلی فوجی ہیلی کاپٹروں نے غزہ کی پٹی کے وسطی اور جنوبی علاقوں خان یونس اور دیر بلح کے مشرقی علاقوں پر بڑے پیمانے پر فائرنگ کی۔

Last Updated on Tuesday, 12 June 2012 16:32 Read more

غزہ کو ایندھن کی فراہمی، ھنیہ کا امیر قطر سے اظہار تشکر

E-mail Print PDF

plf saudi

فلسطینی شہرغزہ کی پٹی میں مرکزی پاوراسٹیشن کو چالو رکھنے کے لیے قطر کی جانب سے ایندھن کی فراہمی پر فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے امیر قطر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کا خصوصی طورپر شکریہ ادا کیا ہے۔

Read more

مصر:جنرل طنطاوی کی غزہ کو 20ہزار ٹن خام تیل فوری فراہم کرنے کی ہدایت

E-mail Print PDF

plf 20_thousand

مصر کی مقتدر عسکری کونسل کے سربراہ فیلڈ مارشل جنرل محمد حسین طنطاوی نے قاہرہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ غزہ کی پٹی کے لیے بیس ہزار ٹن خام تیل کی فراہمی کو فوری یقینی بنائیں۔

Last Updated on Friday, 08 June 2012 14:38 Read more

عالمی دباؤ پراسرائیل نے قطری تیل بردار ٹینک غزہ جانے کی اجازت دے دی

E-mail Print PDF

plf qitr_tank

فلسطینی محصور شہرغزہ کی پٹی کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیل کی جانب روکے گئے قطر سے آئے آئل ٹینکروں کو غزہ کی پٹی میں داخلے کی اجازت دے دی گئی ہے۔

Read more

مغربی کنارا:اسرائیلی انتظامیہ الخلیل کے شہید کی میت غزہ بدر کر دی

E-mail Print PDF

plf transferred

فلسطینی مجاہدین کے اسرائیلی اعصاب پر طاری خوف کا یہ عالم ہے کہ قابض اسرائیلی فوج اپنے ہی ہاتھوں شہید ہونے والے مجاہدین کی قبریں بھی ان کےآبائی علاقوں میں بنانے کی اجازت دینے سے انکاری ہے۔

Last Updated on Friday, 01 June 2012 18:59 Read more

عالمی امدادی اداروں کے اہلکاروں کے وفد کی غزہ آمد

E-mail Print PDF

plf gaza1

مختلف عرب اور اسلامی ممالک میں کام کرنے والے امدادی اداروں کا ایک وفد فلسطینی محصور شہرغزہ کی پٹی میں پہنچا ہے۔ وفد میں اسلامی تعاون تنظیم" او آئی سی"،

 

Read more

ضرورت پڑی توغزہ پر بڑی جنگ مسلط کریں گے:اسرائیل

E-mail Print PDF

plf israeli_army1

اسرائیلی فوج کے داخلی سلامتی کے مرکزی ادارے"شاباک" نے دھمکی دی ہےکہ فلسطینی مزاحمت کاروں کی اسرائیل مخالف کارروائیاں جاری رہیں تو وہ غزہ کی پٹی پرایک بڑی جنگ مسلط کرنے میں دریغ نہیں کریں گے۔

Read more

فلسطینی الیکشن کمیشن کا وفد غزہ پہنچ گیا

E-mail Print PDF

plf election_commisionفلسطینی تنظیموں کے مابین مفاہمتی معاہدے کے تحت تشکیل دیے گئے الیکشن کمیشن کا وفد حنا ناصر کی سربراہی میں غزہ پہنچ گیا۔

Read more

"مصر میں صدارتی انتخابات، محصورین غزہ کے اُمید کے چراغ جل اٹھے"

E-mail Print PDF

plf election

مصر میں پندرہ ماہ قبل سابق صدر محمد حسنی مبارک کےخلاف برپا ہوئے عوامی انقلاب کے بعد پہلے صدارتی انتخابات نہ صرف مصری عوام کے لیے ایک بڑی تبدیلی کا موجب بنیں گے

Read more

Page 183 of 198