You are here: غزہ
 
 

غزہ

’اونروا‘ کا 250 ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ، فلسطینی سراپا احتجاج

E-mail Print PDF

0Pala11571غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکی حکومت کی جانب سے انتقامی کارروائی کے تحت فلسطینی پناہ گزینوں کی بہبود کے ذمہ دار ادارے ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی’اونرا‘ کی امداد بند کرنے کے باعث ایجنسی میں کام کرنے والے اڑھائی سو فلسطینی ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دوسری جانب فلسطینی شہریوں نے امریکی پابندیوں اور ’اونروا‘ کی طرف سے ملازمین کو نکالے جانے

Read more

اسرائیل نے کرم ابو سالم گذرگاہ جزوی طور پر کھول دی

E-mail Print PDF

0Pala11568غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے منگل کے روز فلسطین کے علاقے غزہ اور غرب اردن کو ملانے والی زمینی گذرگاہ ’کرم ابوسالم‘ جزوی طور پر کھولنے کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وزیر دفاع کی طرف سے کرم ابو سالم گذرگاہ کھولے جانے کے بعد غزہ کو ایندھن

Read more

غزہ میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 16 گھنٹے تک پہنچ گیا

E-mail Print PDF

0Pala6783غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر مسلط کردہ پابندیوں کے باعث علاقے میں بجلی کا بحران مزید گھمبیر ہوگیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق غزہ میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ ک دورانیہ سولہ گھنٹے تک جا پہنچا ہے۔

Read more

صیہونی فوج کا فلسطینی مظاہرین پر میزائل حملہ

E-mail Print PDF

0Pala6305غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے جبالیا میں فلسطینی مظاہرین کے ایک گروپ پر قابض اسرائیلی فوج نے میزائل حملہ کیا تاہم اس کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں جبالیا کے مقام پر جمع فلسطینیوں کے ایک

Read more

صیہونی فوج کا غزہ میں ڈرون حملہ، دو فلسطینی شہری زخمی

E-mail Print PDF

0Pala7697غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج نے ایک ڈرون حملہ کرکے دو فلسطینی شہریوں کو زخمی کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے بغیر پائلٹ کے ایک ڈرون طیارے کے ذریعے شمالی غزہ میں

Read more

صیہونی ’شر مافیا‘ سے مسجد اقصیٰ کو تحفظ فراہم کیا جائے: اسلامی جہاد

E-mail Print PDF

0Pala11555غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد نے کل اتوار کے روز سیکڑوں صیہونی بلوائیوں کے مسجد اقصیٰ پر دھاوؤں اور عبادت کی آڑ میں مقدس کی  بے حرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اسلامی جہاد کا کہنا ہے کہ غصب صیہونی برائی کا مافیا ہیں جن کے ہاتھوں مسجد اقصیٰ کی حرمت مسلسل پامال ہو رہی ہے۔ اس برائی کے مافیا سے قبلہ اوّل کو بچانا تمام

Read more

جنگ بندی کے فوری بعد اسرائیلی جنگی طیاروں کی غزہ پر بمباری

E-mail Print PDF

0Pala5996غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ پٹی میں چند گھنٹوں کی خاموشی کے بعد اسرائیلی فوج نے غزہ شہر کے مشرق میں سرحد کے نزدیک حماس تنظیم کے ایک ٹھکانے پر چار گولے داغ دیے۔ قابض اسرائیلی فوج اور فلسطینی سکیورٹی ذریعے کے مطابق اس گولہ باری کے نتیجے میں صرف مادی نقصان ہوا۔

Read more

غزہ میں آج جمعہ کو وسیع پیمانے پر ’حق واپسی‘ مظاہروں کا اعلان

E-mail Print PDF

0Pala10586غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ میں آج جمعہ 20 جولائی کو صیہونی ریاست کے غاصبانہ تسلط اور حق واپسی سلب کیے جانے کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہروں کا اعلان کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی مشرقی سرحد پر مظاہروں کے لیے تمام مقامی تنظیمیں متحرک ہیں اور

Read more

صیہونی پابندیوں کے نتیجے میں غزہ میں گیس کا شدید بحران

E-mail Print PDF

0Pala11541غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ریاست کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کو ایندھن کی سپلائی بند کیے جانے کے نتیجے میں غزہ میں گھروں میں استعمال ہونے والی گیس کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے جس کے نتیجے میں شہریوں کو شدید دشواریوں کا سامنا ہے۔

Read more

Page 4 of 192