You are here: غزہ
 
 

غزہ

غزہ میں مظاہرے جاری،مزید دو فلسطینی زخمی دم توڑ گئے

E-mail Print PDF

0Pala9646غزہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی دہشت گردی کے نتیجے میں  زخمی ہونے والے مزید دو فلسطینی شہری شہید ہوگئے جس کے بعد 30 مارچ سے جاری پرتشدد تحریک میں صیہونی فوج کے حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 119 ہوگئی ہے۔

Read more

صیہونی فوج کی مشرقی غزہ میں مظاہرین پر فائرنگ،60 فلسطینی زخمی

E-mail Print PDF

0Pala10949غزہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی طرف سے نہتے فلسطینی مظاہرین پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعہ کے روز قابض اسرائیلی فوج نے مشرقی غزہ میں سرحد پر مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں پر آنسوگیس کی شیلنگ کے ساتھ براہ راست فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں کم سے کم 60 فلسطینی شہری زخمی ہو گئے۔

Read more

پورے رمضان مصر کا اہلِ غزہ کے لیے رفح کی سرحد کھلے رکھنے کا اعلان

E-mail Print PDF

0Pala6362غزہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصر کی حکومت نے اہلِ غزہ کے لیے لائف لائن کی حیثیت رکھنے والی سرحدی گزر گاہ رفح بارڈر پورے رمضان کھلے رکھنے کا اعلان کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مصر کے صدر عبدالفتح السیسی نے غزہ سے ملنے والی رفح سرحدی گزر گاہ

Read more

صیہونی جنگی طیاروں کے غزہ کی پٹی پر سات مقامات پر حملے

E-mail Print PDF

0Pala5995غزہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے مراکز پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد املاک کونقصان پہنچا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے عسقلان کے مقام پر اسرائیلی جنگی طیاروں نے القسام بریگیڈ

Read more

فلسطینی وزارت انصاف کا غزہ میں قتل عام کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ

E-mail Print PDF

0Pala10928غزہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی وزارت انصاف نے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں نہتے فلسطینی مظاہرین کے مجرمانہ قتل عام کی جلد از جلد آزادانہ تحقیقات کرائے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وزارت انصاف کی طرف سےجاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی

Read more

فلسطینی محکمہ صحت نے اسرائیلی طبی امداد ٹھکرا دی

E-mail Print PDF

0Pala10926غزہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطنیی وزارت صحت نے کل بدھ کے روز اسرائیل کی طرف سے بھیجا گیا طبی سامان وصول کرنے سے انکار کر دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی کے لیے یہ امدادی سامان اسرائیلی فوج کے زیرانتظام ڈیوڈ کریسنٹ

Read more

صیہونی فوج کے غزہ میں القسام مراکز پر وحشیانہ بمباری

E-mail Print PDF

0Pala5996غزہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے مراکز پر وحشیانہ بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد املاک کونقصان پہنچا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے عسقلان کے مقام پر اسرائیلی جنگی طیاروں نے القسام بریگیڈ

Read more

غزہ میں فلسطینی ڈاکٹر بھائی کی لاش دیکھ کر سکتے میں آ گیا

E-mail Print PDF

0Pala10918غزہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی حکومت نے پیر کے روز غزہ پٹی کی سرحد پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ کارروائی کو "دہشت ناک قتل عام" قرار دیا۔ کارروائی میں 61 فلسطینی شہید اور 2000 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سوشل میڈیا پر سرگرم حلقوں کی جانب سے ایک فلسطینی ڈاکٹر کی تصویر

Read more

صیہونی دہشت گردی نے غزہ میں شیر خوار بچی کی جان لے لی

E-mail Print PDF

0Pala10917غزہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر حق واپسی کے حصول کے لیے احتجاجی مظاہرے کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کے طاقت کے اندھا دھند استعمال سے ہرعمر کے شہری شہید ہوئے ہیں ان میں کم سن بچے بھی شامل ہیں۔

Read more

Page 5 of 183