You are here: غزہ
 
 

غزہ

غزہ پر اسرائیل کی شدید بم باری، فلسطینی گروپوں کا راکٹوں سے جواب

E-mail Print PDF

0Pala11486غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے ہفتے کے روز غزہ پٹی کی سرحد پر واقع اسرائیلی بستیوں میں خطرے کے سائرن بجائے۔ قابض اسرائیلی فوج کے لڑاکا طیاروں نے غزہ پٹی میں مختلف اہداف کو حملوں کا نشانہ بنایا جن میں ایک سرنگ شامل ہے۔

Read more

اسرائیلی ڈرون کا شمالی غزہ میں فلسطینیوں پر حملہ

E-mail Print PDF

0Pala7899غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے رات گئے شمالی غزہ کی پٹی میں فلسطینی شہریوں کے دو الگ الگ گروپوں پر بغیر پائلٹ ڈرون طیاروں کی مدد سے بم باری کی تاہم ان حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Read more

صیہونی فوج نے ’سفینہ حریت 2‘ کے گرفتار 7 کارکن رہا کر دیے

E-mail Print PDF

0Pala11471غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز غزہ کی پٹی کی بحری ناکہ بندی توڑنے کی کوشش کے دوران حراست میں لیے گئے سات فلسطینیوں کو رہا کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ صیہونی فوج نے ’سفینہ آزادی 2‘ کی دو

Read more

غزہ کی تجارتی گذرگاہ بند کرنے کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے: اقوام متحدہ

E-mail Print PDF

0Pala11473غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی غرب اردن سے متصل ’کرم ابو سالم‘ تجارتی راہ داری بند کرنے پراسرائیل کو خبردار کیا ہے اور کہا ہے کہ گذرگاہ کی بندش سے غزہ کی پٹی میں انسانی بحران مزید گھمبیر شکل اختیار کرسکتا ہے۔

Read more

اسرائیلی فوج بے بس، صیہونی کالونیوں میں 27 مقامات پر آگ بھڑک اٹھی

E-mail Print PDF

0Pala11470غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر اسرائیل نے فلسطینیوں کے آتشی کاغذی جہازوں اور گیسی غباروں کے نتیجے میں 27 مقامات پر آگھ بھڑک اٹھی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی  ویب سائیٹ ’حدشوت 24‘نے رپورٹ میں بتایا ہے کہ ہفتے کے روز

Read more

غزہ کی ناکا بندی توڑنے کی کوشش کرنے والی کشتی اسرائیلی بحریہ نے پکڑ لی

E-mail Print PDF

0Pala7022غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی بحریہ نے غزہ کی بندر گاہ سے یورپ کی جانے والی ایک کشتی پکڑ لی ہے۔اس کشتی پر زخمی فلسطینی اور طلبہ سوار تھے اور وہ اسرائیل کی ناکا بندی توڑنے کی کوشش کررہے تھے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اس کشتی کو غزہ سے روانہ کرتے وقت سیکڑوں فلسطینی ساحل سمندر پر

Read more

غزہ میں اسرائیلی سرحد کے قریب گیسی غباروں سے 33 مقامات پر آگ بھڑک اٹھی

E-mail Print PDF

0Pala11249غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر اسرائیل نے فلسطینیوں کے آتشی کاغذی جہازوں اور گیسی غباروں کے نتیجے میں 33 مقامات پر آگھ بھڑک اٹھی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اتوار کے روز فلسطینیوں کے کاغذی جہازوں سے کیے گئے حملوں میں غزہ کے

Read more

اسرائیلی فوج بے بس، صیہونی کالونیوں میں 17 مقامات پر آگ بھڑک اٹھی

E-mail Print PDF

0Pala11454غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر اسرائیل نے فلسطینیوں کے آتشی کاغذی جہازوں اور گیسی غباروں کے نتیجے میں 17 مقامات پر آگ بھڑک اٹھی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ہفتے کے روز فلسطینیوں کے کاغذی جہازوں سے کیے گئے حملوں میں غزہ کے

Read more

غزہ میں پُرامن واپسی مارچ پر صیہونی بربریت، ایک فلسطینی شہید 140 زخمی

E-mail Print PDF

0Pala11446غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر 30 مارچ کے بعد کل 15 ویں جمعہ کو بھی حق واپسی کے لیے مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں۔ دوسری جانب صیہونی فوج نے فلسطینی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ان پر طاقت کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔

Read more

Page 6 of 192