You are here: غزہ
 
 

غزہ

غزہ کے شہریوں کا القسام بریگیڈز کے جنگجوؤں کو الوداع!

E-mail Print PDF

0Pala10856غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں فلسطینیوں نے حماس کی مسلح ونگ القسام بریگیڈز کے چھ شہداء کے جنازے میں بھرپور شرکت کر کے انہیں اس جہان فانی سے الوداع کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق القسام بریگیڈز کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا کہ اس کے چھ

Read more

ضرورت ایجاد کی ماں ہے، غزہ کی زمین دوز دکان

E-mail Print PDF

0Pala10857غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ میں بیروزگاری اور نامساعد حالات سے تنگ آکر ایک فلسطینی دوشیزہ نے زمین دوز دکان بنانے کی ٹھانی ہے تاکہ وہ اپنا کاروبار شروع کرسکے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اپنی نوعیت کی اس پہلی دکان کا انداز ایک بھول بھلیا جیسا ہے اور اس کی

Read more

صیہونی جنگی جہاز کی غزہ پر بمباری

E-mail Print PDF

0Pala10859غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ کی پٹی کے شمالی علاقے بیت لحیہ میں موجود ایک فلسطینی مزاحمتی کیمپ کو اسرائیلی جنگی طیاروں نے نشانہ بنایا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا ہے کہ ایک اسرائیلی ایف 16 طیارے نے بیت لحیہ کے

Read more

اسرائیلی محاصرے نے ایک اور فلسطینی کی جان لے لی

E-mail Print PDF

0Pala10862غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ فلسطین سے موصولہ اطلاعات کے مطابق محاصرہ زدہ غزہ کی پٹی میں علاج کی ناکافی سہولیات اور اسرائیل کی جانب سے بیرون ملک علاج کے لئے غزہ سے باہر سفر کی اجازت نہ ملنے کی وجہ سے ایک مزید فلسطینی زندگی کی بازی ہار گیا۔

Read more

تحریک حق واپسی مارچ میں زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد میں اضافہ

E-mail Print PDF

0Pala10853غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینیوں کے واپسی مارچ پر صیہونی فوج کی بلااشتعال اور وحشیانہ فائرنگ میں زخمی ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد گیارہ سو چوالیس ہو گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت نے ہفتے کو بتایا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے واپسی

Read more

غزہ میں فلسطینی مظاہرین اسرائیلی فائرنگ اور اشک آور شیل لگنے سے زخمی

E-mail Print PDF

0Pala10848غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے غزہ کے ساتھ ملنے والی اپنی سرحد پر “عظیم واپسی مارچ” میں شرکت کرنے والے فلسطینی مظاہرین پر براہ راست گولیاں اور اشک آور گیس کے شیل برسا کر جمعہ کے روز کم سے کم 30 مظاہرین کو زخمی کر دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعہ کے روز عظیم واپسی مارچ کے سلسلے میں ہونے والے احتجاج میں بڑی

Read more

اسرائیل پر پابندی عائد کی جائے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

E-mail Print PDF

0Pala10841غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے واپسی مارچ پر بڑے پیمانے پر فلسطینیوں کے شہید اور زخمی ہونے پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے دنیا کے ممالک سے کہا ہے کہ وہ اسرائیل پر ہر قسم کے ہتھیاروں اور فوجی سازو سامان کی فروخت پر پابندی عائد کردیں۔

Read more

واپسی مارچ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 50 ہوگئی

E-mail Print PDF

0Pala10837غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مشرقی غزہ میں زخمی ہونے والا ایک اور فلسطینی نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا جس کے بعد 30 مارچ سے جاری اسرائیلی فوج کے تشدد سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 50 ہوگئی ہے۔

Read more

حق واپسی تحریک کے شہداء کی تعداد 49 ہوگئی، چھ ہزار زخمی

E-mail Print PDF

0Pala10643غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ کی مشرقی سرحد پر حق واپسی کے لیے احتجاج کے دوران اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کے دوران شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 49 ہوگئی ہے جب کہ چھ ہزار فلسطینی  زخمی ہوچکے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے مشرقی غزہ میں سرحد کے قریب زخمی ہونے

Read more

Page 7 of 183