You are here: غزہ
 
 

غزہ

قطر کے تعاون سے غزہ میں 50 لاکھ ڈالر کے نئے منصوبوں کی منظوری

E-mail Print PDF

0Pala7736غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قطر کی حکومت نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں 50 لاکھ ڈالر کی لاگت سے مزید نئے منصوبوں کی منظوری دی ہے۔ یہ منصوبے غزہ کی پٹی کے لیے قطر کی خصوصی کمیٹی کے زیرنگرانی مکمل کیے جائیں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قطرکے تعاون سے غزہ میں نئے منصوبوں کی منظوری کے حوالے سے ایک

Read more

غزہ کی پٹی میں کئی مقامات پر اسرائیلی جنگی طیاروں کے حملے

E-mail Print PDF

0Pala6355غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب متعدد مقامات پر اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے تباہ کن بمباری اور میزائلوں سے حملہ کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رات گئے اسرائیلی فوج نے وسطی غزہ میں دیر البلح میں قائم القسام بریگیڈ کے

Read more

فلسطینی زخمی بچہ دم توڑ گیا، 30 دن میں شہداء کی تعداد 46 ہوگئی

E-mail Print PDF

0Pala10807غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ کی مشرقی سرحد پر حق واپسی کے لیے احتجاج کے دوران زخمی ہونے والا ایک فلسطینی بچہ آج ہفتے کے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گی، جس کے بعد 30 دنوں میں شہداء کی تعداد 46 ہوگئی ہے۔جب کہ 5000 فلسطینی  زخمی ہوچکے ہیں۔

Read more

صیہونی فوج کی فائرنگ سے غزہ میں چار فلسطینی شہید، 600 زخمی

E-mail Print PDF

0Pala10800غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر حق واپسی کے لیے احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں کم سے کم مزید چار فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان نے بتایا کہ مشرقی غزہ میں فلسطینیوں نے

Read more

شہید فلسطینی سائنسدان کا جسد خاکی تدفین کے لیے غزہ منتقل

E-mail Print PDF

0Pala10796غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ملائشیا کے دارالحکومت کوالالمپور میں گذشتہ ہفتے کی صبح قتل ہونے والے فلسطینی سائنس دان فادی البطش کی میت جمعرات کو ان کے آبائی علاقے غزہ پٹی میں پہنچا دی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پروفیسر فادی البطش کوالالمپور میں ایک جامعہ میں پڑھاتے تھے ۔وہ حماس کے

Read more

صیہونی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی صحافی شہید

E-mail Print PDF

0Pala10789غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ کی پٹی میں گذشتہ جمعہ کو مشرقی سرحد پر احتجاجی مظاہروں کی کوریج کرتے ہوئے اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی صحافی دم توڑ گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صحافی احمدابو حسین گذششتہ جمعہ کو اس وقت زخمی ہوگیا تھا جب وہ

Read more

غزہ کے اسپتالوں میں سرجری کے 4000 کیسز میں تاخیر کیوں؟

E-mail Print PDF

0Pala9733غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی محکمہ صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں زخمیوں کی تعداد میں اضافے کے باعث ہزاروں کی تعداد میں ضروری سرجری کے کیسز میں تاخیر ہوئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی  پٹی میں حالیہ ایام میں مشرقی سرحد پرجمع ہونے والے مظاہرین پر

Read more

ریڈ کراس کے تعاون سے 20 فلسطینیوں کی اسیر اقارب سے ملاقات

E-mail Print PDF

0Pala10771غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) گذشتہ روز فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 20 فلسطینی شہریوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کی ’رامون‘ جیل میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی اسیران اور ان کے اقارب کے درمیان ملاقات کا اہتمام انسانی حقوق کے

Read more

صیہونی فوج کی غزہ کی پٹی میں فائرنگ سے دو فلسطینی شدید زخمی

E-mail Print PDF

0Pala10769غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوج کی فائرنگ سے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر الخلیل میں کم سے کم دو فلسطینی شہری شدید زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سوموار کو علی الصباح قابض صیہونی فوج نے مشرقی خان یونس میں حق

Read more

Page 8 of 183