You are here: غزہ
 
 

غزہ

غزہ میں فلسطینیوں پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ 2 شہید84 زخمی

E-mail Print PDF

0Pala11661غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر فلسطینیوں کے پرامن واپسی مارچ پر وحشیانہ فائرنگ کرکےکم سے کم دو فلسطینیوں کو شہید اور 84 کو زخمی کردیا ہے

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا کہ صیہونی فوجیوں نے

Read more

غزہ پر صیہونی جارحیت، چار شہید اور چالیس زخمی

E-mail Print PDF

0Pala11659غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ پر صیہونی فوج کے حملے میں چار فلسطینی شہید اور چالیس زخمی ہوئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ غزہ پر صیہونی حکومت

Read more

فلسطینی گروہوں کی جانب سے طاقت کا بھرپور مظاہرہ

E-mail Print PDF

0Pala11658غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے اسلامی مزاحمتی گروہوں نے غزہ پر صیہونی حکومت کے ہوائی حملوں کے جواب میں مقبوضہ فلسطین میں غیر قانونی صیہونی بستیوں پر دو سوبیس راکٹ اور میزائل فائر کئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینیوں نے غزہ پر اسرائیل کی حالیہ بربریت کے جواب میں

Read more

غزہ میں اقوام متحدہ اور مصر کی وساطت سے جنگ بندی

E-mail Print PDF

0Pala11657غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ تازہ کشیدگی کے بعد اسرائیل اور اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) غزہ کی پٹی کے علاقے میں عارضی جنگ بندی پر متفق ہو گئے ہیں۔ فریقین کے درمیان جنگ بندی کے لیے مصر اور اقوام متحدہ نے اہم کردار ادا کیا ہے۔

Read more

اسرائیلی بمباری سے غزہ میں ثقافتی مرکز تباہ، 18 فلسطینی زخمی

E-mail Print PDF

0Pala11655غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے غزہ شہر کے وسط میں واقع ایک کثیر منزلہ عمارت پر فضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں اٹھارہ فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی طیارے نے جمعرات کو جس

Read more

صیہونی جارحیت میں دو فلسطینی شہید، دو زخمی

E-mail Print PDF

0Pala11643غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں کم سے کم دو فلسطینی شہید ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کے جنگی جہازوں نے منگل کو علی الصباح شمالی غزہ میں

Read more

غزہ کو پہلی بار مصر سے گھریلو استعمال کی گیس کی سپلائی

E-mail Print PDF

0Pala11638غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصر کی جانب سے کئی سال کے تعطل کے بعد فلسطین کے محاصرہ زدہ علاقے غزہ کو گھریلو استعمال کے گیس کی سپلائی شروع کی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں فلسطینی وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا

Read more

غزہ کے 50 شہریوں کی صیہونی جیلوں میں قید عزیزوں سے ملاقات

E-mail Print PDF

0Pala11635غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) گذشتہ روز فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 50 فلسطینی شہریوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کی ’نفحہ‘ جیل میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی اسیران اور ان کے اقارب کے درمیان ملاقات کا اہتمام انسانی حقوق کے

Read more

صیہونی جنگی طیاروں کی بمباری سے غزہ میں چار فلسطینی زخمی

E-mail Print PDF

0Pala11631غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی شمالی سرحد پر بیت لاھیا کے مقام پر اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں کم سے کم چار فلسطینی زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے غزہ کی سرحد پر کاغذی جہاز اڑانے والے

Read more

Page 2 of 192