You are here: غزہ
 
 

غزہ

فلسطینیوں کے آتشی پتنگوں سے اسرائیل کی شہد کی صنعت تباہ

E-mail Print PDF

0Pala11277غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی اخبار ’یسرائیل ھیوم‘ نے آج منگل کی اشاعت میں شامل ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ غزہ کی سرحد سے فلسطینیوں کی جانب سے صیہونی کالونیوں پر پھینکے گئے آتشی جہازوں سے نہ صرف زیرکاشت فصلوں کو بے پناہ نقصان پہنچ رہا ہے بلکہ مقامی شہد کی صنعت کو بھی غیرمعمولی نقصان سے دوچار کیا گیا ہے۔

Read more

غزہ میں ایک اور فلسطینی بچے کی شہادت

E-mail Print PDF

0Pala11272غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوجیوں نے اپنی وحشیانہ جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک اور فلسطینی بچے کو شہید کر دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کے انفارمیشن سینٹر نے فلسطینی وزارت صحت کے حوالے سے خبر

Read more

غزہ میں حماس کے 9 ٹھکانوں پر اسرائیلی فضائی حملے

E-mail Print PDF

0Pala11259غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے پیر کے روز غزہ پٹی کے شمال میں حماس تنظیم کے عسکری اہداف پر 9 حملے کیے۔ اسرائیلی فوج کے بیان کے مطابق یہ کارروائی اسرائیل کی جانب آتش گیر کاغذی طیارے داغے جانے کے جواب میں سامنے آئی ہے۔ بیان میں یہ واضح نہیں کیا گیا کہ آیا فضائی حملوں میں کوئی جانی نقصان ہوا یا نہیں۔

Read more

دراندازی کے الزام میں اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید

E-mail Print PDF

0Pala11261غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ پٹی میں اسرائیلی سرحد کے نزدیک قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی نوجوان جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کا دعوی ہے کہ ان دونوں نوجوانوں نے غزہ کے مشرق میں المنطار

Read more

مشرقی غزہ پر اسرائیلی بمباری سے دو فلسطینی زخمی

E-mail Print PDF

0Pala11251غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ڈرون کی جانب سے البریج مہاجر کیمپ کے قریب غزہ سرحد پر موجود فلسطینی نوجوانوں پر میزائل حملہ کر دیا تھا جس کے نتیجے میں دو نوجوان زخمی ہوگئے تھے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی ڈرون نے واپسی مارچ کے کیمپوں پر کم ازکم ایک میزائل داغا جس کے

Read more

غزہ میں اسرائیلی ڈرون نے ایک فلسطینی کی کار کو نشانہ بنایا

E-mail Print PDF

0Pala11252غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ڈرون نے اتوار کے روز مشرقی غزہ میں ایک فلسطینی شہری کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی ڈرون نے غزہ میں ایک فلسطینی شہری کی گاڑی کو نشانہ بنایا خوش قسمتی سے کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں ہیں۔

Read more

اسرائیلی جنگی جرائم اورغزہ پر جارحیت کی تحقیقات کا مطالبہ

E-mail Print PDF

0Pala11231غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی سنٹر برائے انسانی حقوق کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی فوجداری عدالت کو مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں آبادکاری اور غزہ پر 2014ء میں کی جانے والی جارحیت کی تحقیقات کرنی چاہئیے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تنظیم کی جانب سے جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ میں یورپی یونین

Read more

لاکھوں فرزندان توحید نے حق واپسی مارچ کے کیمپوں میں نماز عیدالفطر کی

E-mail Print PDF

0Pala11233غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ کی مشرقی علاقے خان یونس میں  لاکھوں فرزندان توحید نے عظیم حق واپسی مارچ میں جمعہ کی صبح عید الفطر کی نماز ادا کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق لاکھوں فلسطینی مسلمانوں نے امریکی سفارتخانے کی بیت

Read more

صیہونی فوج کی غزہ سرحد پر واقع فلسطینی پوسٹ پر فائرنگ

E-mail Print PDF

0Pala11235غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوج نے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر رفح کے قریب واقع ایک فلسطینی مزاحمتی پوسٹ پر فائرنگ کھول دی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں جمعہ کے موقع پر بڑے مظاہروں کے اندیشے میں

Read more

Page 1 of 183

  • «
  •  Start 
  •  Prev 
  •  1 
  •  2 
  •  3 
  •  4 
  •  5 
  •  6 
  •  7 
  •  8 
  •  9 
  •  10 
  •  Next 
  •  End 
  • »