You are here: فلسطین
 
 

فلسطین

عالمی مارچ برائے آزادئ القدس کے لئے حتمی اقدامات

E-mail Print PDF

plf alquds_jerusalm

۳۰ مارچ سنہ ۲۰۱۲ء میں زمین کے عالمی دن کے موقع کو فلسطینی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے فلسطینی سرزمین کا عالمی دن منایا جانے کا اعلان کر دیا گیا ،اس بات کا فیصلہ گلوبل مارچ ٹو یروشلم (عالمی مارچ برائے آزادئ القدس) کے ایک اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ۔

Read more

حماس اور فتح کے درمیان مصالحت کے لیے دوبارہ مذاکرات

E-mail Print PDF

plf again1

فلسطین کی دو بڑی سیاسی جماعتوں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" اور فتح کے درمیان مصالحت اور قومی حکومت کی تشکیل کے لیے مذاکرات آج دوبارہ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہو رہے ہیں۔

Read more

اسرائیل کا بیت المقدس میں دو درجن نئے مکانات کی تعمیر کا اعلان

E-mail Print PDF

plf 2_dozen

فلسطین کے تاریخی شہر بیت المقدس کو یہودیت میں تبدیل کرنے کی اسرائیلی سازشیں بدستور جاری ہیں۔ اِطلاعات کے مطابق صہیونی ضلعی انتظامیہ نے مشرقی بیت المقدس میں راس العمود کے مقام پر مزید تئیس نئے مکانات کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔

Read more

حماس کی اہالیان مغربی کنارے سے"ہیروز" کے استقبالی جلوسوں میں شرکت کی اپیل

E-mail Print PDF

plf monday

فلسطینی مذہبی و عسکری سیاسی جماعت اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" اور اسرائیل کے مابین قیدیوں کے تبادلے کے لیے دو ماہ پیشتر طے پائے معاہدے کے مطابق اسرائیلی جیلوں سے آج دوسرے مرحلے میں اسیران کی رہائی کا امکان ہے۔

Read more

القدس: نامعلوم شخص کے ہاتھوں یہودی سیکیورٹی اہلکار زخمی

E-mail Print PDF

plf kill_one_israeli

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی ہے کہ ہفتے کے روز مقبوضہ بیت المقدس میں ایک نامعلوم فلسطینی شہری نے تیز دھار آلے کے ذریعے یہودی کالونی"معالیہ ادومیم" کے ایک سیکیورٹی پر حملہ کر کے اسے زخمی کر دیا۔

Read more

مشعل ۔ عباس ملاقات کے بعد بھی مغربی کنارے میں 76 سیاسی گرفتاریاں

E-mail Print PDF

plf 761

مغربی کنارے کی فلسطینی اتھارٹی نے حماس کے ساتھ مفاہمت کے ساتھ ساتھ اسکے حامیوں کی گرفتاریاں بھی جاری رکھی ہوئی ہیں۔ سیاسی قیدیوں کے اہل خانہ کی کمیٹی نے بتایا کہ اتھارٹی صدر محمود عباس اور حماس رہنما خالد مشعل کی ملاقات کے بعد اب تک اتھارٹی فورسز 76 حماس کارکن اغوا کیے جا چکے ہیں۔

Read more

رواں سال ایک ہزار فلسطینی اسرائیلی مظالم کے ہاتھوں ہجرت پر مجبور

E-mail Print PDF

plf one_thousand

اقوام متحدہ کے فلسطین میں امور انسانی کے تعاونی مرکز ’OCHA‘ کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی حکام نے رواں سال فلسطین کے مختلف علاقوں میں انہدامی کارروائیاں جاری رکھیں جن کی زد میں آکر ایک ہزار فلسطینی شہریوں کو بے گھر ہوکر ہجرت پر مجبور ہونا پڑا ہے۔

Read more

قومی مفاہمت پر حماس اور فتح کے مذاکرات کل قاھرہ میں ہونگے

E-mail Print PDF

plf qahira

فلسطینی حکومت کے میڈیا سیل کے سربراہ ڈاکٹر حسن ابوحشیش کا کہنا ہے کہ فتح اور حماس کے مابین ملاقات کل قاھرہ میں ہوگی جس میں مفاہمت کے متعلق تمام امور پر بات چیت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ یہ ملاقات اس لیے انتہائی اہم ہے کیونکہ اس کے اگلی ملاقاتوں پر بھی مثبت یا منفی اثرات پڑیں گے۔

Read more

امت مسلمہ اسرائیلی امتیازی قوانین کے خلاف ٹھوس اقدامات اٹھائے: ڈاکٹر بحر

E-mail Print PDF

plf doctor_bahr

فلسطینی ڈپٹی اسپیکر ڈاکٹر احمد بحر نے متوقع طور پر اتوار کے روز فلسطینی شہریوں کے خلاف صہیونی پارلیمان میں پیش کیے جانے والے بل کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بل منظوری کی صورت میں مغربی کنارے میں فلسطینی اراضی ہتھیا کر غیر قانونی طور پر بنائی گئی یہودی بستیاں جائز قرار پائیں گی۔

Read more

Page 1172 of 1236