You are here: فلسطین
 
 

فلسطین

گذشتہ ایک ہفتے کے دوران 50 فلسطینی بیرون ملک سفر سے محروم

E-mail Print PDF

0Pala11676رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عائد ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گذشتہ ہفتے کے دوران صیہونی حکام نے50 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے روک دیا۔ تمام فلسطینیوں کو غرب اردن کی واحد بین الاقوامی

Last Updated on Sunday, 12 August 2018 11:31 Read more

صیہونی کالونی میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی!

E-mail Print PDF

0Pala11672الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں قائم کریات صیہونی کالونی میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی کالونی میں ایک زور دار دھماکے کی آواز سنی گئی

Read more

فلسطینی پولیس اہلکار نے القدس میں فلسطینی شہری قتل کر ڈالا

E-mail Print PDF

0Pala11669مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت ایک سیکیورٹی اہلکار نے گذشتہ روز مقبوضہ بیت المقدس کے نواحی علاقے العیزریہ میں گولیاں مار کر ایک فلسطینی نوجوان کو قتل کرڈالا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے ایک اہلکار کی جانب سے فلسطینی

Read more

اسرائیل سے قبلہ اول کے وجود کو خطرات لاحق ہیں: الشیخ محمد سلیم

E-mail Print PDF

0Pala9203مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مسجد اقصیٰ (قبلہ اول) کے امام اور ممتاز فلسطینی عالم دین الشیخ محمد سلیم نے کہا ہے کہ قابض اسرائیل امریکا اور بعض دوسری طاقتوں کی معاونت اور پشت پناہی سے مسجد اقصیٰ کے تاریخی، دینی اور قانونی اسٹیٹس کو تبدیل کرنے کی سازش کررہا ہے۔ امریکا کی جانب سے نام نہاد

Read more

بیت لحم میں آباد کاری اور توسیع پسندی کا غیرمسبوق اسرائیلی منصوبہ

E-mail Print PDF

0Pala11668بیت لحم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقامی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ صیہونی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں ایک نیا تعمیراتی منصوبہ شروع کیا ہے جس کی تکمیل سے بیت لحم کی چار فلسطینی بستیاں شہر سے کٹ کر رہ جائیں گی۔

Read more

ٹیکنالوجی کے عالمی مقابلے میں فلسطین کی دوسری پوزیشن!

E-mail Print PDF

0Pala11667رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ٹیکنالوجی کے ایک بین الاقوامی مقابلے میں فلسطینی ماہرین کی ٹیم نے دوسری پوزیشن حاصل کرکے ملک و قوم کا نام عالمی سطح پر روشن کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق امریکی ریاست سانس فرانسسکو میں ہونے والے موبائل ایپلی

Read more

فلسطینی اسیر نے صیہونی زندان میں بھوک ہڑتال معطل کردی

E-mail Print PDF

0Pala11666الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال کرنے والے ایک فلسطینی نوجوان نے 22 روز کے بعد بھوک ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بھوک ہڑتال اسیر انس شدید کے بھائی عبدالمجید شدید نے

Read more

نائل البرغوثی کا اتھارٹی سے اسیران کے مالی وظائف بحال کرنے کا مطالبہ

E-mail Print PDF

0Pala11664رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں سب سے طویل عرصے سے قید کاٹنے والے فلسطینی رہنما نے فلسطینی اتھارٹی پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ کی  پٹی کے اسیران کے اہل خانہ کی کفالت کے لیے مختص رقوم کی کٹوتی کا فیصلہ واپس لے اور اسیران کی کفالت  بحال کرے۔

Read more

فلسطینی مزاحمت کاروں کے 2014ء کے بعد پہلی بار بئر سبع پر راکٹ حملے

E-mail Print PDF

0Pala11663غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی مزاحمت کاروں کی طرف سے جمعرات کو سنہ 1948ء کے مقبوضہ شہر بئرسبع پر سنہ 2014ء کے بعد پہلی بار’گراڈ‘ راکٹوں سے حملہ کیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعرات کی شام بئر سبع شہر میں کھلی اراضی پر متعدد‘گراڈُ

Read more

Page 3 of 1298