You are here: فلسطین
 
 

فلسطین

ستمبر میں 5200 صیہونی آباد کاروں کے قبلہ اوّل پر دھاؤے

E-mail Print PDF

0Pala6070مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اوّل پر دھاوؤں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔  القدس مرکز کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ستمبر 2018ء کو 5200 صیہونی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کے اشتعال انگیز اقدام

Read more

'صیہونی آباد کار مصلیٰ المروانی کی چھت پر چڑھ گیا

E-mail Print PDF

0Pala112114مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) جمعہ کے روز ایک خوف زدہ صیہونی آبادکار مسجد اقصیٰ میں مصلیٰ المروانی کی چھت پر چڑھ دوڑا تاہم مسجد کے محافظوں نے اسے پکڑنے کے بعد اسرائیلی حکام کے حوالے کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعہ کو ایک صیہونی آباد کار مسلمانوں کے لباس اور حلیے میں مسجد اقصیٰ

Read more

فلسطین کی مکمل آزادی تک مسلح جدو جہد جاری رکھیں گے: القدس بریگیڈ

E-mail Print PDF

0Pala112112غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی جہاد کے عسکری ونگ 'القدس بریگیڈ' نے جماعت کے نو منتخب سیکرٹری جنرل زیاد النخالہ پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ القدس بریگیڈ کے کارکنان  فلسطین کی مکمل آزادی تک مسلح جدو جہد جاری رکھیں گے۔

Read more

چھاتی کا کینسر فلسطین میں تیزی کے ساتھ پھیلنے والا مرض بن گیا: رپورٹ

E-mail Print PDF

Eng311رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مملکت میں چھاتی کا کینسر سب سے زیادہ تیزی کے ساتھ پھیلنے والا مرض بن چکا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعرات کو فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں ‌بتایا گیا

Read more

غزہ ’کراسنگ پوائنٹ‘ کا انچارج غرب اردن داخلے پر زیر حراست

E-mail Print PDF

Eng305مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے غزہ اور غرب اردن کے درمیان آمد و رفت کے لیے استعمال ہونے والی بیت حانون'ایریز' گذرگاہ کے انچارج ناصر الکیلانی کو غرب اردن داخل ہونے پر حراست میں لے لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی بارڈر اتھارٹی کے آپریشنل ڈائریکٹر ماھر ابو العوف نے ’قدس پریس‘ کو

Read more

ستمبر میں قابض صیہونیوں پر فلسطینیوں کے 431 مزاحمتی حملے

E-mail Print PDF

0Pala112108رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ستمبر میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں صیہونی شرپسندوں،قابض فوج اور غاصب صیہونیوں پر 431 حملے کیے۔ یہ اعداد و شمار اسلامی تحریک مزاحمت ”حماس’’ کے شعبہ اطلاعات ونشریات کی طرف سے جاری کیے گئے ہیں۔

Read more

اسرائیلی پولیس کی سیکیورٹی میں 60 صیہونی شرپسند مسجد اقصیٰ میں داخل

E-mail Print PDF

0Pala8779مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اوّل پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز 60 سے زائد  صیہونی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کے اشتعال انگیز اقدام کا ارتکاب کیا۔

Read more

بیت المقدس: تاریخی املاک پر صیہونی آباد کاروں کا قبضہ

E-mail Print PDF

0Pala112106مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں صیہونی مافیا کے ایک گروپ نے پولیس کی معاونت سے پرانے بیت المقدس میں ’عقبہ درویش‘ نامی ایک تاریخی عمارت پر قبضہ کرلیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’عقبہ درویش‘ نامی یہ عمارت مسجد اقصیٰ کے قریب اور انتہائی حساس مقام پر

Read more

مکان کی مسماری روکنے کے لیے اسرائیلی سپریم کورٹ میں درخواست

E-mail Print PDF

0Pala8905رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ریاست کے غاصبانہ قبضے کے خلاف لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے فلسطینی شہری عبدالمنعم ابو حمید کے اہل خانہ کا مکان مسمار کرنے سے روکنے کے لیے اسرائیلی سپریم کورٹ میں ایک درخواست دائر کی گئی ہے۔

Read more

Page 4 of 1329