You are here: فلسطین
 
 

فلسطین

اسیر فلسطینی مریضوں کی زندگیاں خطرے میں، طبی سہولیات کا فقدان

E-mail Print PDF

0Pala7337رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل درجنوں مریض فلسطینیوں کے ساتھ جیل عملہ دانستہ غفلت کامظاہرہ کرتے ہوئے انہیں طبی سہولیات سے محروم رکھے ہوئے ہے، جس کے نتیجے میں اسیران کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب مریض اسیران کے اہل خانہ نے اپنے پیاروں کی زندگیاں بچانے کے لیے عالمی برادری سے مداخلت کی اپیل

Read more

القدس کو دنیائے عرب کا سیاحتی دارالحکومت قرار دینے کا خیر مقدم

E-mail Print PDF

0Pala10713مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی وزارت سیاحت نے القدس کو سال 2018ء کے لیے دنیائے عرب کا سیاحتی دارالحکومت قرار دینے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ فلسطینی محکمہ سیاحت کا کہنا ہے کہ القدس کو عرب دنیا کا سیاحتی دارالحکومت قرار دینا خوش آئندہ اقدام ہے اس سے شہر کے عرب اور اسلامی تشخص کو قائم کرنے کا موقع ملے گا اور شہر مقدس کے

Read more

غرب اردن میں اسرائیلی حکام حماس سے کیوں خوف زدہ ہے؟

E-mail Print PDF

0Pala6046بیت لحم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں نہتے فلسطینیوں بالخصوص اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف کریک ڈاؤن میں اضافہ کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیت لحم میں حماس رہنما اور رکن پارلیمان خالد طافش نے کہا کہ اسرائیل کو

Read more

صیہونی آباد کار کی گاڑی کی ٹکر سے زخمی فلسطینی دم توڑ گیا

E-mail Print PDF

0Pala10716بیت لحم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں دو ماہ قبل صیہونی آباد کار کی گاڑی کی ٹکر سے زخمی ہونے والا معمر فلسطینی آج سوموار کو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 65 سالہ عودہ حسین ملش کو ایک صیہونی آباد کار نے اپنی گاڑی کی ٹکر سے

Read more

صیہونی فوج کے گھرگھر چھاپے، لوٹ مار کے ساتھ 30 فلسطینی گرفتار

E-mail Print PDF

0Pala6045رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں سوموار کے روز اسرائیلی فوج کی چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران کم سے کم 30 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج اور فلسطینی شہریوں کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی ہیں جن میں

Read more

زیرعلاج شدید زخمی فلسطینی کو اسرائیلی عقوبت خانے میں ڈال دیا گیا

E-mail Print PDF

0Pala5893بیت لحم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) گذشتہ روز اسرائیلی تفیش کاروں نے اسپتال میں زیرعلاج ایک شدید زخمی فلسطینی کو بستر اٹھایا اور ’عوفر‘ نامی حراستی مرکز لے گئے۔

دوسری جانب فلسطینی شہری کے اہل خانہ نے شدید زخمی ہونے کے باوجود عبداللہ نایف رمضان کو جیل میں ڈالنے پر شدید احتجاج

Read more

مشقوں کے دوران بم دھماکہ، اسلامی جہاد کے چار کارکن شہید

E-mail Print PDF

0Pala10707غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں رفح کے مقام پرعسکری تربیت کے دوران ہونے والے دھماکے میں اسلامی جہاد کے چار کارکن شہید ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ نے بتایا کہ اسلامی جہاد

Read more

’القدس کانفرنس‘ کے غیرملکی شرکاء سے صیہونی حکام کا توہین آمیز سلوک

E-mail Print PDF

0Pala10708مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حال ہی میں مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں منعقد ہونے والی ’انٹرنیشنل القدس کانفرنس‘ میں شرکت کرنے والے غیرملکی مندوبین کے ساتھ صیہونی حکام نے توہین آمیز سلوک کیا اور انہیں واپسی پر اللد ہوائی اڈے پر کئی گھنٹے تک حبس بے جا میں رکھا گیا۔

Read more

القدس، غرب اردن میں صیہونی فوج کے حملوں میں156 فلسطینی زخمی

E-mail Print PDF

0Pala10704رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں فلسطینیوں کی احتجاجی ریلیوں پر قابض صیہونی فوج کی وحشیانہ فائرنگ اور آنسوگیس شیلنگ کے نتیجے میں 156 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’ہلال احمر فلسطین‘ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ

Read more

Page 5 of 1236