You are here: فلسطین
 
 

فلسطین

الشیخ خضر عدنان کی بھوک ہڑتال 29 ویں روز میں جاری

E-mail Print PDF

0Pala112074رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی جہاد کے اسیر رہنما الشیخ خضر عدنان نے صیہونی ریاست کے مظالم کے خلاف 29 روز سے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق خضرعدنان کی دو عشرے سے جاری بھوک ہڑتال کے باعث حالت تشویشناک ہے۔

Read more

امریکی انتقامی اقدامات کے خلاف فلسطین کی ’آئی سی سی‘ میں درخواست

E-mail Print PDF

0Pala112075رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی وزارت خارجہ نے امریکا کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف انتقامی اقدامات، بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دے کر امریکی سفارت خانے کو القدس منتقل کرنے، فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد بند کرنے اور پی ایل او کے امریکا میں دفاتر بند کرنے کے خلاف عالمی فوج داری عدالت میں درخواست دی گئی ہے۔

Read more

اسرائیلی دہشت گردی، جوابی اقدام کے لیے آپشنز زیر غور ہیں: اسلامی جہاد

E-mail Print PDF

0Pala112077غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) جہاد اسلامی فلسطین کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ فلسطین کے استقامتی گروہوں کے فوجی شعبے فلسطینیوں کے واپسی مارچ کے خلاف صیہونی دشمن کے جرائم پر ردعمل کے طریقوں پر غور کر رہے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جہاد اسلامی فلسطین کے ترجمان داؤد شہاب نے فلسطین کے انفارمیشن

Read more

قبلہ اوّل صرف مسلمانوں کا، صیہونیوں کا اس پر کوئی حق نہیں: خطیب مسجد اقصٰی

E-mail Print PDF

0Pala7067مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مسجد اقصٰی کے امام اور خطیب اور ممتاز عالم دین الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ قبلہ اوّل صرف مسلمانوں کی ملکیت ہے جس پر صیہونیوں کا کوئی حق نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی اور صیہونی قوتیں فلسطینیوں کو بلیک میل کرکے قبلہ اوّل سلب کرنا چاہتی ہیں۔

Read more

فلسطینی اتھارٹی صیہونی ایجنڈے پر چل رہی ہے: احمد المدلل

E-mail Print PDF

0Pala6406غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی مذہبی اور مزاحمتی جماعت تحریک الجہاد الاسلامی نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی شدید مذمت کی ہے۔ اسلامی جہاد کا کہنا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اور صدر محمود عباس اسرائیل کے ایجنڈے کو آگے بڑھا رہے ہیں۔

Read more

فلسطین 2019ء کے لیے ’گروپ 77 + چین‘ کی صدارت کرے گا!

E-mail Print PDF

0Pala6224رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ کے زیراہتمام ’گروپ 77 + چین‘ کے سنہ 2019ء کے سیشن کی صدارت مملکت فلسطین کے حوالے کی گئی ہے۔ رواں سال اس گروپ کی صدارت مصر کے پاس ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق نیویارک میں ’گروپ 77 + چین‘ کا اجلاس مصر کی زیرصدارت ہوا۔ یہ اجلاس جنرل

Read more

ڈیرھ ہزار صیہونی آباد کاروں کا حضرت یوسف کے مزار پر دھاوا

E-mail Print PDF

Eng164نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں جلیل القدر پیغمبر حضرت یوسف علیہ السلام کے مزار پر صیہونی آباد کاروں کی بڑی تعداد نے دھاوا بولا اور تلمودی مذہبی تعلیمات کے مطابق وہاں پر مذہبی رسومات ادا کیں۔ اس موقع پر فلسطینی شہریوں اور صیہونی اشرار کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔ اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہریوں

Read more

مسجد اقصیٰ کے تقدس صیہونی مذہبی جارحیت کا سامنا ہے: الکسوانی

E-mail Print PDF

0Pala112068مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مسجد اقصیٰ کے ڈائریکٹر اور سرکردہ عالم دین الشیخ عمر الکسوانی نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل نے قبلہ اوّل اور اس کے تمام اہم مقامات کو غاصب اور شرپسند صیہونیوں کے لیے مباح قرار دے رکھا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مسجد اقصیٰ کے تقدس کو غاصب صیہونیوں کے ہاتھوں خطرناک مذہبی جارحیت کا سامنا ہے۔

Read more

جمعرات کو 1000 صیہونی آباد کاروں کی قبلہ اوّل کی بے حرمتی

E-mail Print PDF

0Pala7995مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں صیہونی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل جمعرات کوایک ہزار کے قریب صیہونی آباد کار اور اسرائیلی فوجی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور قبلہ اوّل میں گھس کرنام نہاد مذہبی رسومات کی ادائیگی

Read more

Page 8 of 1329