You are here: فلسطین
 
 

فلسطین

فلسطینی سماجی کارکن کی انتظامی قید میں توسیع کی شدید مذمت

E-mail Print PDF

0Pala112067رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے ایک سرکردہ فلسطینی سماجی کارکن اور ڈائریکٹر اسیران اسٹڈی سینٹر اسامہ شاہین کی انتظامی قید میں توسیع کی شدید مذمت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیران اسٹڈی سینٹر کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسامہ

Read more

اسرائیلی فوج نہتے فلسطینی طلباء پر پل پڑی، کئی لہو لہان

E-mail Print PDF

Eng173جنین (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں یعبد کے مقام پر واقع ایک اسکول پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں اسکول میں زیرتعلیم متعدد طلباء زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے یعبد قصبے میں فلسطینی ہائی

Read more

فلسطینی صدر محمود عباس قوم کی نمائندگی نہیں کرتے: فلسطینی پارلیمنٹ

E-mail Print PDF

0Pala112064غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی مجلس قانون ساز نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ فلسطینی پارلیمان کا کہنا ہے کہ محمود عباس قوم کی نمائندگی کا حق نہیں رکھتے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز فلسطینی پارلیمنٹ کا اجلاس غزہ کی پٹی میں ڈپٹی اسپیکر ڈاکٹر

Read more

مُقدسات پر صیہونی یلغار کو لگام دی جائے: مفتی اعظم الشیخ محمد حسین

E-mail Print PDF

0Pala5979مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مفتی اعظم الشیخ محمد حسین نے فلسطین میں صیہونیوں کی روزانہ کی بنیاد پر مذہبی یلغار، مقدسات کی بے حرمتی اور مذہبی تہواروں کی آڑ میں مقدس مقامات کے تقدس کو پامال کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔

Read more

2 ہزار ڈالر کی ضمانت پر فلسطینی طالب علم کی صیہونی زندان سے رہائی

E-mail Print PDF

0Pala112063نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے زیرحراست فلسطینی طالب علم کو چھ ماہ تک قید میں رکھنے کے بعد گذشتہ روز7 ہزار شیکل (2000 امریکی ڈالر) کی ضمانت کے عوض رہا کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صحافی براء ریحان کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے

Read more

رواں سال 2 فلسطینی صحافی اسرائیلی دہشت گردی کی بھینٹ چڑھ گئے

E-mail Print PDF

0Pala112062رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں صحافتی حقوق اور ابلاغی کارکنوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال کے دوران  اسرائیلی فوج نے 2 فلسطینیوں کو شہید اور 254 کو زخمی جب کہ 82 کو حراست میں لے لیا۔

Read more

تلمودی عبادات کے لیے ہزاروں صیہونی تاریخی مقام ’دیوار براق‘ میں داخل

E-mail Print PDF

Eng152مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) بدھ کو ہزاروں صیہونی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ کے تاریخی مقام ’دیوار براق‘ کے سامنے جمع ہو کر تلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات اور دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر صیہونی اشرار کو پولیس کی جانب سے فول پروف سیکیورٹی مہیا کی گئی تھی۔

Read more

صیہونی فوج نے الخلیل سے نوجوان خاتون قلم کار گرفتار کرلیا

E-mail Print PDF

Eng156الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے ایک کارروائی کے دوران فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل سے ایک نوجوان خاتون صحافی اور قلم کار کو حراست میں لے لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے بدھ کو الخلیل کے نواحی علاقے صوریف میں تلاشی کی

Read more

اسلامی جہاد کے اسیر رہنما کی بھوک ہڑتال 25 ویں روز میں داخل

E-mail Print PDF

0Pala112060رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی جہاد کے اسیر رہنما الشیخ خضر عدنان نے صیہونی ریاست کے مظالم کے خلاف 25 روز سے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق خضرعدنان کی دو عشرے سے جاری بھوک ہڑتال کے باعث حالت تشویشناک ہے۔ دوسری جانب انسانی حقوق کی تنظیموں نے الشیخ عدنان کی بھوک ہڑتال اور خرابی صحت پر تشویش کا اظہار

Read more

Page 9 of 1329