You are here: فلسطین
 
 

فلسطین

فلسطینی قیادت کا محمود عباس پر قومی فیصلوں سے انحراف کا الزام

E-mail Print PDF

0Pala6436غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی سیاسی جماعتوں نے صدر محمود عباس کی غزہ کی پٹی کے حوالے سے پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے صدر عباس پر قومی فیصلوں سے انحراف کا الزام عائد کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمہوری محاذ برائے آزادی فلسطین کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن طلال ابو

Read more

یہودیوں کے مذہبی تہوار پر 420 غاصب صیہونی اشرار قبلہ اوّل میں داخل

E-mail Print PDF

0Pala112058مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یہودیوں کے مذہبی تہوار ’عید العرش‘ کے موقع پر سیکڑوں صیہونی آباد کار کل منگل کو قبلہ اوّل میں داخل ہوئے۔ کل منگل کو 420 صیہونی آباد کار اور اسرائیلی فوجی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور قبلہ اوّل میں گھس کرنام نہاد مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

Read more

صیہونی عدالت سے 38 فلسطینیوں کو انتظامی حراست کی سزائیں

E-mail Print PDF

0Pala6177رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی عدالت نے 38 فلسطینیوں کو انتظامی قید کی سزائیں سنائی سنائی گئی ہیں۔ کلب برائے اسیران کے مطابق فلسطینیوں کو تین سے چھ ماہ کے لیے قید کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کلب برائے اسیران کے مندوب محمود الحلبی 24 فلسطینیوں کو پہلی بار انتظامی

Read more

صیہونی پولیس کے ہاتھوں بیت المقدس سے 6 فلسطینی زیر حراست

E-mail Print PDF

0Pala6384مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک کارروائی کے دوران چھ فلسطینی شہریوں کو حراست میں لینے کے بعد جیل میں ڈال دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس نے بیت المقدس سے چھ فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

Read more

صیہونی حکام نے فلسطینیوں کے سات مکانات کی تعمیر روک دی

E-mail Print PDF

0Pala112055اریحا (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر اریحا میں فلسطینیوں کو زیرتعمیر سات مکانات کی تعمیر مکمل کرنے سے روک دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز اریحا میں قائم ’عقبہ جبر‘ پناہ گزین کیمپ میں

Read more

فلسطینی میئر قاتلانہ حملے میں زخمی،حملہ آور فرار

E-mail Print PDF

0Pala112053بیت لحم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم کے میئر پرایک شخص نے تیزدھار آلے سے قاتلانہ حملہ کیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایڈووکیٹ طونی سلمان پر ایک مشتبہ شخص نے سوموار کی شام بلدیہ کے دفتر

Read more

اسرائیلی پولیس کی سیکیورٹی میں 90 صیہونی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل

E-mail Print PDF

0Pala8016مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں صیہونی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل سوموار کو 90 صیہونی آباد کار اور اسرائیلی فوجی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور قبلہ اوّل میں گھس کرنام نہاد مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں

Read more

حماس رہنما رافت ناصیف کو انتظامی قید میں ڈال دیا گیا

E-mail Print PDF

0Pala112051طولکرم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کے کارکنوں کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی ’سالم‘ فوجی عدالت نے حماس رہنما رافت ناصیف کو چار ماہ کے لیے انتظامی قید میں ڈال دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیران میڈیا سینٹر کی رپورٹ میں بتایا ہے کہ 50 سالہ رافت ناصیف کو اسرائیلی

Read more

اسرائیلی مظالم پر آواز اٹھانے کی سزا، فلسطینی صحافی جیل میں قید

E-mail Print PDF

0Pala112050نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے ایک سرکردہ فلسطینی صحافی کو صیہونی جبروتشدد اور مظالم کے خلاف آواز بلند کرنے کی پاداش میں چھ ماہ کے لیے جیل میں ڈال دیا ہے۔ صحافی محمد منیٰ کو انتظامی حراست کی سزا دی گئی ہے اور سزا میں غیر معینہ مدت تک توسیع کی جاسکتی ہے۔

Read more

Page 10 of 1329