You are here: فلسطین
 
 

فلسطین

صیہونی آباد کاروں نے غرب اردن میں زیتون کے 400 پھل دار درخت کاٹ ڈالے

E-mail Print PDF

Eng378بیت لحم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی شرپسندوں نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم  میں زیتون کے پھل دار پودوں کے ایک باغ میں گھس کر سیکڑوں پھل دار پودے کاٹ ڈالے، ان زیادہ تر زیتون کے پودے شامل ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی سماجی کارکن خضر احمد صلاح نے بتایا کہ صیہونی آباد کاروں کے گروپ

Read more

عرب رکن پارلیمان کی سزا میں تخفیف روکنے لیے نیا اسرائیلی قانون

E-mail Print PDF

0Pala112139مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پارلیمنٹ ایک نئے مسودہ قانون پر غور کی تیاری کررہی ہے جس کے تحت زیر حراست عرب رکن پارلیمنٹ باسل غطاس کی سزا میں تخفیف کو روکنا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار "یسرائیل ھیوم" نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ "یسرائیل بیتنا" کے

Read more

صیہونی فوج کا خان الاحمر کی مسماری کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر تشدد

E-mail Print PDF

0Pala11433مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں "خان الاحمر" کو مسمار کرنے اور وہاں پر بسنے والے فلسطینیوں کو جبری ھجرت پر مجبور کرنے کے خلاف احتجاج کرنے والے فلسطینیوں کو صیہونی فوج نے وحشیانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔

Read more

اسلامی جہاد کے اسیر رہنما کی بھوک ہڑتال 42 روز سے جاری، حالت تشویشناک

E-mail Print PDF

Eng213جنین (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی جہاد کے اسیر رہنما الشیخ خضر عدنان نے صیہونی ریاست کے مظالم کے خلاف  بہ طور احتجاج 42 روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق خضرعدنان کی دو عشرے سے جاری بھوک ہڑتال کے باعث حالت تشویشناک ہے۔

Read more

صیہونی آباد کاروں کے حملے میں فلسطینی خاتون شہید، شوہر زخمی

E-mail Print PDF

0Pala112134نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں غاصب صیہونیوں نے وحشیانہ تشدد کرکے ایک فلسطینی خاتون کو شہید اور اس کے شوہر کو زخمی کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ہفتے کو علی الصباح صیہونی آباد کاروں ‌نے 45 سالہ عایشہ محمد طلال رابی کو

Read more

صیہونی آباد کار کو چاقو گھونپنے کے الزام میں فلسطینی زیر حراست

E-mail Print PDF

0Pala6031نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں اسرائیلی فوج نے ایک کارروائی کے دوران ایک فلسطینی شہری کو حراست میں لیا ہے۔ اس پر صیہونی آباد کاروں کو چاقو گھونپ کر زخمی کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

Read more

صیہونی عقوبت خانوں میں تشدد سے فلسطینی مجاھد شہید

E-mail Print PDF

Eng343الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ایک ادارے کے مطابق صیہونی جیل میں قید ایک فلسطینی مجاھد کو اسرائیلی جلادوں نے غیرانسانی سلوک کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں وہ گذشتہ روز دم توڑ گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 28 سالہ وسام عبدالمجید نایف شلالدہ کا تعلق غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل

Read more

الخلیل میں صیہونیوں کے لیے 31 گھروں کی تعمیر کا اعلان

E-mail Print PDF

0Pala5858الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں قائم "حزقیا" کالونی میں صیہونیوں کو بسانے کے لیے 31 نئے گھر تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ وہ جلد ہی غرب اردن میں حزقیا کالونی میں

Read more

حماس کے رکن پارلیمنٹ الشیخ حسن یوسف کی 11 ماہ بعد جیل سے رہائی

E-mail Print PDF

0Pala112134رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی حکام نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے مرکزی رہنما 58 سالہ الشیخ حسن یوسف کو 11 اکتوبر 2018 ء کو رہا کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی حکام کی طرف سے بتایا گیا کہ حماس رہنما الشیخ حسن یوسف کو

Read more

Page 2 of 1329