You are here: فلسطین
 
 

فلسطین

اسرائیلی ریاستی دہشت گردی میں فلسطینی نوجوان شہید

E-mail Print PDF

0Pala5899قلقیلیہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کرشہید کردیا۔ دوسری جانب القدس میں ایک کارروائی کے دوران تین فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

Read more

معذور فلسطینی کی شہادت،عالمی عدالت میں پیشی کے لیے شواہد جمع

E-mail Print PDF

0Pala9663غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں اسرائیلی ریاست کے جنگی جرائم کی آزادانہ تحقیقات کرنے والی ایک کمیٹی نے بتایا ہے کہ چند ہفتے قبل غزہ کی پٹی میں ایک معذور فلسطینی کو شہید کیے جانے کے واقعے کے بعد اس واقعے کے شواہد اکھٹے کرنے کا سلسلہ مکمل کرلیا گیا ہے۔

Read more

صیہونی حکام نے مسجد اقصیٰ میں بجلی کی مرمت پر پابندی عائد کردی

E-mail Print PDF

0Pala9881مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے فلسطینی محکمہ اوقاف کو مسجد اقصیٰ کے اندر الیکٹرشن سسٹم کی مرمت کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے جس پر محمکمہ اوقاف کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق محکمہ اوقاف و مذہبی امور کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ

Read more

زیرحراست رہنما الشیخ خضر عدنان کے خلاف مقدمہ کی سماعت فروری تک ملتوی

E-mail Print PDF

0Pala6985جنین (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی سالم فوجی عدالت نے اسلامی جہاد کے زیرحراست رہنما الشیخ خضر عدنان کے خلاف جاری مقدمہ کی سماعت 5 فروری 2018ء تک ملتوی کردی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز الشیخ خضرعدنان کے خلاف مقدمہ کی سماعت کی گئی۔ اس موقع

Read more

انتظامی حراست کے خلاف بہ طوراحتجاج فلسطینی کی بھوک ہڑتال

E-mail Print PDF

0Pala9880بیت لحم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں بغیر کسی الزام کے نام نہاد انتظامی قید کی ظالمانہ پالیسی کے تحت پابند سلاسل فلسطینی نے بہ طور احتجاج گذشتہ چھ روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بھوک ہڑتالی فلسطینی شہری 33 سالہ ایوب یعقوب العصا کا رہائشی تعلق

Read more

جنوبی فلسطین میں دو مقامات پر صیہونی فوج کی مشقیں جاری

E-mail Print PDF

0Pala5854مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے جنوبی فلسطین کے دو شہروں العربا اور ایلات میں کل سے فوجی مشقیں شروع کی ہیں۔ یہ مشقیں تین روز تک جاری رہیں گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کی ایک عبرانی نیوز ویب سائیٹ ’کان‘ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ

Read more

امریکی صدر ٹرمپ کی امن پیش کش ’’صدی کا تھپڑ‘‘ ہے: محمود عباس

E-mail Print PDF

0Pala9336رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امن کوششوں کی مذمت کرتے ہوئے انھیں ’’صدی کا تھپڑ ‘‘قرار دے دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انھوں نے مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں فلسطینی قیادت کے اجلاس سے

Read more

فلسطینی میزائلوں کی صلاحیت، اسرائیل کی تباہی

E-mail Print PDF

0Pala9868مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی اخـبار کے تجزیہ نگار نے کہا ہے کہ فلسطینی میزائل اسرائیل کو تباہ و برباد کرسکتے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی اخـبار معاریو کے تجزیہ نگار " ٹیل لیف رام " نے فلسطینی میزائلوں کی

Read more

صیہونی حکام نے بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیر کے اہل خانہ کو ملاقات سے روک دیا

E-mail Print PDF

0Pala9635الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے مسلسل 23 روز سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی اسیر رزق الرجوب کے اہل خانہ کو اسیر سے ملاقات سے روک دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیر کے بیٹے احمد الرجوب نے بتایا کہ اس کی والدہ اور بہنیں صیہونی زندان

Read more

Page 1 of 1174

  • «
  •  Start 
  •  Prev 
  •  1 
  •  2 
  •  3 
  •  4 
  •  5 
  •  6 
  •  7 
  •  8 
  •  9 
  •  10 
  •  Next 
  •  End 
  • »