You are here: مقالاجات
 
 

مقالا جات

کرپشن اور حرام کی کمائی پر پلنے والے صہیونی میئر!

E-mail Print PDF

0Pala1156(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل میں حکومت، فوج، پولیس اور ریاست کے تمام اعلیٰ اداروں سے وابستہ سرکردہ شخصیات کی مال حرام پر پرورش کوئی نیا موضوع نہیں۔ اس حوالے سے خبریں اکثر ذرائع ابلاغ کی زینت بنتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں اسرائیلی ذرائع ابلاغ اسرائیل کے ایسے 20 بلدیاتی کونسلوں کے چیئرمین حضرات کی ایک فہرست جاری کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کے یہ

Read more

فلسطینی گروہوں کی جانب سے فرانس کے امن منصوبے کی مخالفت

E-mail Print PDF

0Pala1152(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی حکومت اور نام نہاد فلسطینی انتظامیہ کے درمیان ساز باز مذاکرات کے عمل کو دوبارہ شروع کرانے کے لئے فرانس کے مجوزہ منصوبے کا خیرمقدم کئے جانے کے خلاف فلسطینی گروہوں نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں تاکید کی گئی ہے کہ فلسطینی انتظامیہ کا موقف ملت فلسطین کے عزم اور مطالبات کے منافی ہے اور اس پر قومی اتفاق

Read more

سازباز کے عمل کے بارے میں فرانس میں محمود عباس کے صلاح و مشورے

E-mail Print PDF

0Pala1093(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یہ ایسے وقت میں ہے کہ جب نام نہاد خودمختار فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے بھی فرانس کی ان کوششوں کا ساتھ دیا ہے کہ جو یہ ظاہر کرتا ہے کہ محمود عباس بھی شکست خوردہ ساز باز کے عمل پر نظریں جمائے ہوئے ہیں اور اس راستے پر قدم بڑھانا چاہتے ہیں۔

Read more

صہیونی زندانوں میں ڈالے گئے 76 فی صد بچوں کو جسمانی اذیتوں کا سامنا:رپورٹ

E-mail Print PDF

0Pala1050(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) بچوں کے لیے سرگرم عالمی تحریک برائے دفاع اطفال فلسطین کی جانب سے جاری کردہ ایک تفصیلی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی زندانوں میں قید 76 فی صد فلسطینی بچوں کو جسمانی اذیتوں کا سامنا ہے۔

Read more

اسلامی تعاون تنظیم سے اھل غزہ کی توقعات

E-mail Print PDF

0Pala1018(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اس علاقے پر صیہونی طیارے آئے دن بمباری کرکے اس کی تعمیر نو میں رکاوٹیں ڈالتے رہتے ہیں۔ غزہ کی بحرانی صورتحال اس علاقے پر صیہونی حکومت کی تباہ کن جنگوں کا نتیجہ ہے اور اس پر اقوام متحدہ نے بارہا خبردار کیا ہے۔ اب جبکہ عالم اسلام کے ممالک ترکی

Read more

غزہ کے جاری محاصرے کے نتائج پر اقوام متحدہ کا انتباہ

E-mail Print PDF

0Pala1005(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ کے اس دفتر نے غزہ کے جاری ظالمانہ محاصرے کے نتیجے میں اس علاقے کے عوام کی ناگفتہ بہ صورت حال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے محاصرے کی بناء پر اس علاقے کے سولہ ہزار سے زائد بےگھر گھرانوں کو بین الاقوامی حمایت

Read more

فلسطینی بچے صیہونی بربریت کا شکار

E-mail Print PDF

0Pala0997(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق چار سو سینتیس فلسطینی بچے صیہونی جیلوں میں قید ہیں۔ صیہونی حکومت میں جیل خانہ جات کے ادارے نے سرکاری اعداد و شمار میں کہا ہے کہ رواں برس فروری کے آخر تک اسرائیل کی جیلوں میں چار سو

Read more

فلسطینی عوام بالخصوص بچوں پر صیہونی جرائم کا سلسلہ جاری

E-mail Print PDF

0Pala0693(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی محدود خود مختار انتظامیہ کے وزیر اعظم کے دفتر میں اسٹراٹیجیک تعلقات اور میڈیا شعبہ کےسربراہ نے کہا ہےکہ ان صیہونی حکام پر مقدمہ چلایا جائے جن کے ہاتھ غزہ میں فلسطینی بچوں کے خون سے رنگے ہیں۔

Read more

فلسطینیوں کو سرکوب کرنے کے اسرائیلی اقدامات میں شدت

E-mail Print PDF

0Pala0657(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی حکومت کے وزیر ٹرانسپورٹ نے تحریک انتفاضۂ قدس کو روکنے کی غرض سے فلسطینیوں کو جلاوطن کرنےکا مطالبہ کیا ہے- " یسرائیل کاٹز Yisrael KATZ " نے اسرائیلی ریڈیو کے ساتھ گفتگو میں کہا ہے کہ فلسطینی مجاہدین کو، جو مقبوضہ علاقوں میں

Read more

Page 10 of 23