مصری پارلیمان کی انڈسٹری اینڈ انرجی کمیٹی کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیلی حکومت نے مصری وزیر اعظم کمال الجنزوری پر غزہ کی پٹی کو بجلی اور تیل کی ترسیل نہ کرنے کا دباؤ بڑھایا ہے۔
غزہ
غزہ: بجلی کا طویل بریک ڈاؤن، الاقصیٰ ٹی وی کی نشریات بند
فلسطینی شہرغزہ کی پٹی میں اسرائیل اور رام اللہ اتھارٹی کی جانب سے ایندھن کی فراہمی بند ہونے کے بعد الاقصیٰ ٹی وی کی نشریات کئی گھنتےتک بند رہیں
غزہ میں توانائی کا بحران، نظام زندگی معطل
فلسطین کے محصور ساحلی شہرغزہ کی پٹی میں توانائی کا بحران کئی ہفتے گذر جانے کے بعد بھی برقرا رہے۔ بجلی کی پیداوار میں ہونے والی قلت کے باعث شہر کے بیشترعلاقے تاریکی میں ڈوبے ہوئے ہیں اور نظام زندگی معطل ہو کر رہ گیا ہے۔
"رام اللہ اتھارٹی کا اٹھارہ سالہ تجربہ ناکام رہا،اس کا متبادل تلاش کیا جائے"
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اورغزہ کی پٹی پر سنہ 1994ء کو فلسطینیوں کے عارضی کنٹرول کے بعد اٹھارہ سال گذر چکے ہیں تاہم رام اللہ میں قائم فلسطینی انتظامیہ قوم کے حقوق کے حصول میں بری طرح ناکام رہی ہے۔
مصر: متوقع صدارتی امیدوار ڈاکٹرعبدالفتوح کا غزہ پرعائد پابندیاں اٹھانے کا مطالبہ
مصر کے اسلام پسند صدارتی امیدوار ڈاکٹر عبدالمنعم ابوالفتوح نے فلسطین کے محصور شہرغزہ کی پٹی کا محاصرہ فوری طور پر اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے مصری حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ محصورین غزہ کی تمام احتیاجات اور ضروریات کو پورا کرنے کی ضمانت فراہم کی جائے۔
عرب پارلیمانی وفد کی غزہ آمد
عرب ممالک کی مشترکہ پارلیمنٹ کا ایک سرکردہ وفد جمعرات کی شام فلسطینی محصور شہرغزہ کی پٹی میں پہنچا ہے جہاں مہمان وفد کا فلسطینی مجلس قانون ساز کے ڈپٹی اسپیکر ڈاکٹر احمد بحر اور دیگر اراکین پارلیمان نے استقبال کیا۔
غزہ پر اسرائیلی فضائیہ اور نیوی کے تازہ حملے،کئی مکانات تباہ
فلسطین کے ساحلی شہرغزہ کی پٹی پر قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے فضائی اور بحری اطراف سے حملے کیے گئے ہیں تاہم ان میں کسی قسم کےجانی نقصان کی اطلاع نہیں مل سکی۔
اسرائیلی فوج کی غزہ پر توپخانے سے شیلنگ، کئی مکانات تباہ
اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہرغزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد سے شہر کے وسط میں توپخانے سے گولہ باری کی ہے جس کے نتیجے میں کئی مکانات تباہ ہو گئے ہیں تاہم گولہ باری میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
ہلیری کلنٹن اسرائیلی درندگی دیکھنے غزہ آئیں: ھنیہ
فلسطینی محصور اور جنگ زدہ شہرغزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے منتخب وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے امریکا پر زور دیا ہے کہ وہ صہیونیوں کی اندھی حمایت کے بجائے حقائق کے مطابق فیصلے کرے۔
More Articles...
- عالم اسلام غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا سخت نوٹس لے: شیخ الازھر
- مصری پارلیمنٹ نے اسرائیلی سفیر کی ملک بدری کی سفارش کر دی
- غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملوں پر خاموشی کا کوئی جواز نہیں: تیونس
- فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکا اسرائیل کی مدد کر رہا ہے:اخوان المسلمون
- اسرائیلی بمباری میں ایک فلسطینی بچہ شہید، حالیہ حملوں میں شہداء کی تعداد 23
- اسرائیلی زیر حراست ھناء الشلبی کی حالت نازک، انجینیر ابو سیسی کا وزن ایک تہائی کم
- فلسطینی راکٹ حملوں سے یہودی کالونیاں لرز اٹھیں، راکٹ شکن نظام ناکام
- غزہ پر اسرائیلی بمباری رکوانے کے لیے مصر سے رابطے میں ہیں:ھنیہ
- غزہ پر حملے خود کش بمباروں کے خلاف ہیں، جاری رکھیں گے:نیتن یاھو
- غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملے جاری، شہداء کی تعداد 15 اور زخمیوں کی 30 سے بڑھ گئی
Page 164 of 175