You are here: غزہ
 
 

غزہ

غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملوں پر خاموشی کا کوئی جواز نہیں: تیونس

E-mail Print PDF

plf tunis1

عرب ملک تیونس نے فلسطیبنی شہرغزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کی شدیدی مذمت کی ہے۔ تیونس کے صدر کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ غزہ کی صورت حال اور اسرائیلی فوج کی بمباری کا جائزہ لے رہے ہیں اور اس کی روک تھام کے لیے خصوصی اقدامات کریں گے۔

Read more

فلسطینیوں کے قتل عام میں امریکا اسرائیل کی مدد کر رہا ہے:اخوان المسلمون

E-mail Print PDF

plf america_help_israel

مصر کی منظم مذہبی اور سیاسی جماعت اخوان المسلمون نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملے امریکا کی مدد سے ہو رہے ہیں۔

Read more

اسرائیلی بمباری میں ایک فلسطینی بچہ شہید، حالیہ حملوں میں شہداء کی تعداد 23

E-mail Print PDF

plf 23_people

قابض اسرائیلی فوج چار روز سے غزہ پر فضائی اور زمینی حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔ آج صہیونی فورسز نے غزہ کے شمالی شہر بیت لاھیا کے مشرقی علاقے تل الزعتر کے ایک اسکول پر فضائی بمباری کی، جس کی زد میں آ کر ایک بچہ جاں بحق جبکہ چھ زخمی ہو گئے۔

Last Updated on Monday, 12 March 2012 16:26 Read more

اسرائیلی زیر حراست ھناء الشلبی کی حالت نازک، انجینیر ابو سیسی کا وزن ایک تہائی کم

E-mail Print PDF

plf seriously

اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی پر وحشیانہ یلغار کے جواب میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے بڑی تعداد میں یہودی کالونیوں پر راکٹ حملے کیے ہیں جس کے نتیجےمیں یہودی بستیاں لرز اٹھی ہیں۔

Read more

فلسطینی راکٹ حملوں سے یہودی کالونیاں لرز اٹھیں، راکٹ شکن نظام ناکام

E-mail Print PDF

plf flooded

اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی پر وحشیانہ یلغار کے جواب میں فلسطینی مزاحمت کاروں نے بڑی تعداد میں یہودی کالونیوں پر راکٹ حملے کیے ہیں جس کے نتیجےمیں یہودی بستیاں لرز اٹھی ہیں۔ دوسری جانب اسرائیل کا غزہ کی سرحد اور یہودی بستیوں کے درمیان نصب خود کار راکٹ شکن نظام راکٹ حملے روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہو گیا ہے۔

Read more

غزہ پر اسرائیلی بمباری رکوانے کے لیے مصر سے رابطے میں ہیں:ھنیہ

E-mail Print PDF

plf holding

عالم اسلام کی نمائندہ اسلامی تعاون تنظیم"او آئی سی" نے فلسطینی شہر غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔ او آئی سی کے سیکرٹری جنرل پروفیسر اکمل الدین احسان اوگلو کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملے ناقابل برداشت ہیں۔

Read more

غزہ پر حملے خود کش بمباروں کے خلاف ہیں، جاری رکھیں گے:نیتن یاھو

E-mail Print PDF

plf nentenyahu

اسرائیل کے انتہا پسند وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے محصور فلسطینی شہر غزہ کی پٹی پر فوجی کارروائی جاری رکھنے کی دھمکی دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی میں مزاحمت کار خود کش بمبار تیار کر رہے ہیں جن کی سرکوبی کے لیے فوج کشی کا تسلسل ضروری ہے۔

Read more

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملے جاری، شہداء کی تعداد 15 اور زخمیوں کی 30 سے بڑھ گئی

E-mail Print PDF

plf 15_people

فلسطین کے محصور شہرغزہ کی پٹی پر قابض اسرائیلی فوج کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ جمعہ کی شام سے جاری جارحیت اور ریاستی دہشت گردی میں شہداء کی تعداد پندرہ اور زخمیوں کی تیس سے تجاوز کر گئی ہے۔

Read more

اسرائیل غزہ پر غیراعلانیہ جنگ فوری طور پر بند کر دے: مصر

E-mail Print PDF

plf closed

مصر نے فلسطینی ساحلی شہرغزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہ شہریوں کی ہلاکتیں ناقابل برداشت ہیں۔ اسرائیل غزہ کی پٹی پر مسلط غیراعلانیہ جنگ فوری طور پر بند کردے۔

Read more

Page 182 of 192