You are here: غزہ
 
 

غزہ

اسرائیل کے ساتھ روابط فلسطین سے خیانت ہے : علماء فلسطین

E-mail Print PDF

0Pala9666غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے شہر غزہ کے علماء نے کہا ہے کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے ساتھ عرب ممالک کے ہر قسم کے روابط فلسطینی عوام اور بیت المقدس سے خیانت ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق کل غزہ کے علماء نے القدس کی حمایت سے متعلق اجلاس میں قدس کی

Read more

غزہ کے گرد دیوار فاصل 90 فی صد مکمل کرنے کا اسرائیلی دعویٰ

E-mail Print PDF

0Pala8199مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے فوجی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ فوج نے غزہ جنوبی فلسطینی علاقوں میں سرنگوں کی روک تھام کے لیے زیرتعمیر دیوار فاصل کا 90 فی صد حصہ مکمل کرلیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں بتایا گیا ہے کہ غزہ کے گرد دیوار کی تعمیر کا کام اگلے

Read more

غزہ میں ایک اور زخمی دم توڑ گیا، 24 گھنٹوں میں شہداء کی تعداد 3 ہوگئی

E-mail Print PDF

0Pala9625غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) کل جمعہ کے روز فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں بیت المقدس کے دفاع میں نکالی گئی ریلی کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک فلسطینی شہری زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے آج ہفتے کو دم توڑ گیا، جس کے بعد گذشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران غزہ میں شہداء کی تعداد تین ہوگئی ہے۔

Read more

اسرائیلی بمبار طیاروں کی شمالی غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری

E-mail Print PDF

0Pala9558غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے پیر کو علی الصباح شمالی غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے ایک ٹھکانے کو نشانہ بنایا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی فوج کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ کارروائی غزہ کی پٹی سے

Read more

مصری حکام فلسطینی طلباء کو بیرون ملک جانے سے روک دیا

E-mail Print PDF

0Pala9563غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصری حکام نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے طلباء کے ایک وفد کو بیرون ملک جامعات میں تعلیم جاری رکھنے کے لیے مصر کے راستے سفر کرنے سے روک دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی کے 100 طلباء وطالبات بیرون ملک جامعات میں اپنے تعلیمی مشن

Read more

غزہ میں ’دفاع القدس‘ کے لیے ملین مارچ کا انعقاد

E-mail Print PDF

0Pala9529غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی تمام مذہبی اور سیاسی جماعتوں کی اپیل پر غزہ کی پٹی میں ’دفاع القدس‘ ملین مارچ منعقد کی گئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ملک کی مذہبی اور سیاسی جماعتوں کی اپیل پر گذشتہ دنوں اعلان کیا گیا تھا

Read more

رفح گذرگاہ تین روز کے لیے کھولنے کا مصری فیصلہ

E-mail Print PDF

0Pala9523غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات)  مصرمیں قائم فلسطینی سفارت خانے کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مصری حکام نے انہیں بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی کی بین الاقوامی گذرگاہ ’رفح کراسنگ‘ کو کل  ہفتے سے سوموار تک تین دن تک دو طرفہ آمد ورفت کے لیے کھولاجائے گا۔

Read more

پرامن مظاہرین پر غزہ میں صہیونی فوج کی آنسوگیس شیلنگ،25 زخمی

E-mail Print PDF

0Pala9521غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے پرامن فلسطینی مظاہرین پر حملوں میں 25 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعرات کی شام غزہ کی پٹی میں القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے

Read more

غزہ پر صیہونی جارحیت میں درجنوں فلسطینی زخمی

E-mail Print PDF

0Pala9514غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر غزہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔ دوسری جانب صیہونی فوجیوں نے غزہ کی سرحدوں کے قریب فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم بارہ فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔

Read more

Page 3 of 164