You are here: غزہ
 
 

غزہ

اسرائیلی فائرنگ سے غزہ میں مزید دو فلسطینی شہری شہید

E-mail Print PDF

0Pala10620غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی محکمہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ جمعرات کے روز غزہ کی پٹی میں ائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید ہوگیا جب کہ ایک زخمی فلسطینی بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی محکمہ صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ نے کہا کہ اسرائیلی فوج

Read more

اسرائیلی فوجیوں کی غزہ کی سرحد پر فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید

E-mail Print PDF

0Pala10600غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کی پٹی کے ایک سرحدی علاقے میں فائرنگ کرکے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں فلسطینی وزارت ِصحت کے حکام نے اس شہید نوجوان کی شناخت

Read more

دوسرے دن بھی غزہ میں حالات بدستور کشیدہ، اسرائیلی حملوں میں مزید 50 زخمی

E-mail Print PDF

0Pala10585غزہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں 'یوم الارض' کے سلسلے میں مظاہروں کے دوسرے دن غزہ اور اسرائیلی سرحد کے قریب فلسطینی مظاہرین پر اسرائیل فوج کی فائرنگ میں مزید 50 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ نے بتایا کہ ہفتے کے روز

Read more

16 شہداء کی تدفین، رقت آمیز مناظر، فلسطین بھر میں سوگ

E-mail Print PDF

0Pala6281غزہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں کل جمعہ کے روز’یوم الارض‘ مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج کی وحشیانہ ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے 16 فلسطینیوں کو آج غزہ میں ان کے آبائی علاقوں میں سپرد خاک کردیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شہید ہونے والے فلسطینیوں کے جنازوں میں ہزاروں فلسطینیوں نے شرکت کی۔

Read more

صیہونی فوج کی توپ خانے سے غزہ کی پٹی پر گولہ باری

E-mail Print PDF

0Pala6289غزہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے وسطی علاقے البریج کیمپ اور اس کے اطراف میں توپ خانے سے گولہ باری کی جس کے نتیجے میں متعدد مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی سے فیلڈ ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی توپخانے سے کی

Read more

یوم الاض کی ریلی پر اسرائیلی حملہ، 14 فلسطینی شہید اور 1100 زخمی

E-mail Print PDF

0Pala10569غزہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) یوم الارض اور واپسی کے حق کے لئے غزہ میں فلسطینی عوام کی پُرامن ریلی پر صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں کم سے کم چودہ فلسطینی شہید اور ہزاروں کے قریب دیگر زخمی ہو گئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کے فلسطینی باشندوں نے تیس مارچ، یوم الارض کی مناسبت سے

Read more

لاکھوں فلسطینیوں کا اسرائیلی سرحد کی طرف مارچ، 4 شہید، 400 زخمی

E-mail Print PDF

0Pala10567غزہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ میں ہزاروں فلسطینوں نے چھ ہفتے پر مشتمل احتجاج کے آغاز میں سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطین کی طرف مارچ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق چھ مقامات پر فلسطینی مظاہرین نے سرحد کی طرف مارچ کیا۔ صیہونی فوج نے

Read more

غزہ پر صیہونی فوج کی گولہ باری، ایک فلسطینی شہید، متعدد زخمی

E-mail Print PDF

0Pala7751غزہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج نے توپ خانے سے گولہ باری کی جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جمعہ کو علی الصباح جنوبی غزہ کے علاقے خان یونس میں نیو عبسان کے مقام

Read more

اسرائیلی فوج کی گاڑیاں غزہ کی سرحد پر نذرآتش

E-mail Print PDF

0Pala10566غزہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی سرحد پر مشتعل فلسطینی شہریوں نے اسرائیلی فوج کی متعدد گاڑیوں کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں گاڑیاں جل کر راکھ ہوگئیں۔ سوشل میڈیا پر سرحد پر گاڑیوں کو لگائی گئی آگ کی تصاویر اور فوٹیج بھی نشر کی گئی ہیں۔

Read more

Page 4 of 175