You are here: غزہ
 
 

غزہ

غزہ کی پٹی میں شہداء کی تعداد 144 ہوگئی،15 ہزار زخمی

E-mail Print PDF

0Pala11426غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ 30 مارچ 2018ء سے غزہ کی پٹی میں جاری تحریک حق واپسی کے شہداء کی تعداد 144 ہوگئی ہے۔  ان میں 9 فلسطینی شہداء بھی شامل ہیں  جن کے جسد خاکی اسرائیلی فوج نے قبضے میں لے رکھے ہیں۔

Read more

غزہ میں اسرائیلی فوج کی فلسطینی خواتین ریلی پر یلغار، 134 خواتین زخمی

E-mail Print PDF

0Pala11413غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی مشرقی سرحد پر کل منگل کے روز ہزاروں خواتین نے اسرائیل کے خلاف ریلی میں شرکت کی۔ اس موقع پر اسرائیلی فوج نے فلسطینی خواتین کے احتجاج کو منتشر کرنے کے لیے ان پر زہریلی آنسوگیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں 134 خواتین زخمی ہوگئیں۔

Read more

آتش گیرپتنگوں سے صیہونی کالونیوں میں 18 مقامات پرآتش زدگی

E-mail Print PDF

0Pala11421غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر اسرائیل نے فلسطینیوں کے آتشی کاغذی جہازوں اور گیسی غباروں کے نتیجے میں 18 مقامات پر آگھ بھڑک اٹھی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق منگل کے روز فلسطینیوں کے کاغذی جہازوں سے کیے گئے

Read more

صیہونی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی شہید، دو زخمی گرفتار

E-mail Print PDF

0Pala11398غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی شہر رفح میں اسرائیلی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان شہید اور کم سے کم تین زخمی ہوگئے۔ صیہونی فوج نے زخمی ہونے والے دو افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔

Read more

گیسی غباروں کے نتیجے میں شیرون کے گھر کے قریب آگ بھڑک اٹھی

E-mail Print PDF

0Pala11407غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر اسرائیل نے فلسطینیوں کے آتشی کاغذی جہازوں اور گیسی غباروں کے نتیجے میں سابق اسرائیلی وزیراعظم ارئیل شیرون کے گھر کے قریب اور آٹھ دیگر مقامات پر آگ بھڑک اٹھی۔

Read more

کاغذی جہازوں اور گیسی غباروں سے صیہونی کالونیوں میں 45 مقامات پر آتش زدگی

E-mail Print PDF

0Pala11396غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر اسرائیل نے فلسطینیوں کے آتشی کاغذی جہازوں اور گیسی غباروں کی روک تھام کے لیے متعدد نئے تکنیکی آلات نصب کیے اور یہ دعویٰ کیا ہے کہ ان سسٹمز کی مدد سے فلسطینیوں کے کاغذی جہازوں کو مؤثر توڑ نکالا گیا ہے۔ دوسری جانب فلسطینی شہریوں کے کاغذی جہازوں اور آتش گیر غباروں کےنتیجے میں غزہ

Read more

ماہ جون میں اسرائیلی حکام کی جانب سے صحافتی حقوق کی 119 پامالیاں

E-mail Print PDF

0Pala11395غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جون 2018ء کے دوران صیہونی حکام کے ہاتھوں صحافتی حقوق کی 119 پامالیوں کے واقعات ریکارڈ کیے گئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وزارت اطلاعات کی آزادی اظہار رائے کی نگرانی کرنے والے یونٹ کی طرف سے

Read more

صیہونی فوج نے غزہ کی پٹی میں مظاہرین پر ڈرون کے ذریعے بمباری

E-mail Print PDF

0Pala7330غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر احتجاج کرنے اور گیسی غبارے اسرائیل کی طرف چھوڑنے والے فلسطینیوں پر بغیر پائلٹ کے ڈرون طیاروں کے ذریعے بمباری کی تاہم اس کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔

Read more

غزہ میں آتش بازی کے کارخانے میں دھماکے سے دو فلسطینی جاں بحق

E-mail Print PDF

0Pala11387غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ میں الشجاعیہ کے مقام پر ہفتے کے ایک گھرمیں ہونے والے زور دار دھماکے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور کم سے کم آٹھ زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی طبی اور سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ واقعہ مشرقی غزہ میں

Read more

Page 7 of 192