You are here: غزہ
 
 

غزہ

ملازمین کی ہڑتال کے باعث الشفاء اسپتال میں آپریشن معطل

E-mail Print PDF

0Pala10165غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ پانچ ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر غزہ میں طبے عملے بالخصوص الشفاء اسپتال کے صفائی کے عملے نے بہ طور احتجاج کام چھوڑ ہڑتال شروع کی ہے، جس کے باعث الشفاء میڈیکل کمپلیکس میں مریضوں کے آپریشنزکا عمل معطل ہوگیا ہے۔

Read more

مزاحمت کاروں نے غزہ میں اسرائیلی جاسوس ڈرون مار گرایا

E-mail Print PDF

0Pala7697غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں مزاحمت کاروں نے اسرائیل کا ایک جاسوس ڈرون مار گرایا اور اس کا ملبہ بھی قبضے میں لے لیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شمالی غزہ میں بیت حانون کے مقام پر فضاء میں اڑنے والے اسرائیل کے ایک

Read more

اسرائیلی فوج کا ٹرک الٹنے سے متعدد فوجی زخمی

E-mail Print PDF

0Pala10124مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر اسرائیلی فوج کا ایک ٹرک الٹنے سے متعدد اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر دیوار سے چند سو

Read more

عرب صحافیوں کا ’اسرائیل کا دورہ‘، فلسطینی ابلاغی حلقوں کی مذمت

E-mail Print PDF

0Pala10108غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حال ہی میں عرب ممالک کے مختلف صحافیوں کے ایک گروپ کے اسرائیلی دورے پر فلسطین کے ابلاغی،سیاسی اور عوامی حلقوں کی طرف سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔ فلسطینی ابلاغی اداروں،ٹیلی ویژن چینلوں، ریڈیو اور اخبارات کی طرف سے عرب صحافیوں کے اسرائیل کے ’دوستی‘ دوسرے کی شدید مذمت کی ہے۔

Read more

اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف غزہ میں ہزاروں فلسطینی بچوں کا احتجاج

E-mail Print PDF

0Pala10095غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ہزاروں فلسطینی بچوں نے غزہ کی ناکہ بندی اور اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے خلاف جلوس نکالا۔ احتجاجی مظاہرے میں ہزاروں کی تعداد میں بچے اور بچیاں شریک تھیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں سماجی تنظیموں کی اپیل پر نکالی گئی ریلی کے دوران

Read more

غزہ میں صحت کا بحران محمود عباس حل کرائیں: قبائلی عائدین

E-mail Print PDF

0Pala10094غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے آفت زدہ علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے قبائلی رہنماؤں نے صدر محمود عباس پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں جاری طبی بحران پر قابو پانے کے لیے فوری اقدمات کریں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر فلسطینی اتھارٹی اور صدر عباس کی طرف سے غزہ کی پٹی میں اسپتالوں کو درپیش مشکلات کا فوری حل نہ نکالا گیا تو اس کے

Read more

اسرائیل جنگی طیاروں کی حماس کے ٹھکانے پر بم باری

E-mail Print PDF

0Pala10074غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جنگی طیاروں نے ہفتے کو علی الصبح غزہ پٹی میں فلسطینی تنظیم حماس کے ایک عسکری ٹھکانے پر بم باری کی تاہم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ترک خبر رساں ایجنسی اناضول نے ایک فلسطینی سکیورٹی ذریعے کے حوالے

Read more

غزہ میں اسماعیل ھنیہ سے یکجہتی کے لیے بڑے پیمانے پرمظاہرے

E-mail Print PDF

0Pala10071غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں شہریوں نے امریکی حکومت کی جانب سے اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے بڑے پیمانے پر مظاہرے شروع کر دیے ہیں۔

Read more

چالان بل سسٹم کی بحالی، محصورین غزہ کے زخموں پر نمک پاشی!

E-mail Print PDF

0Pala10069غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حال ہی میں فلسطینی اتھارٹی نے محصورین غزہ پرختم کردہ ایک سابقہ ٹیکس’چالان سسٹم‘ بحال کرکے ان کے زخموں پر نمک پاشی کی نئی کوشش کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی شہریوں کا کہنا ہے کہ انہیں حکومت کی طرف سے یہ نوٹس ملا ہے کہ

Read more

Page 10 of 175