You are here: حماس
 
 

حماس

موجودہ مرکزی کونسل امریکی فیصلے پر اثرانداز نہیں ہو سکتی: حماس

E-mail Print PDF

0Pala9877غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ فلسطین کی موجودہ مرکزی کونسل فلسطین اور القدس کے بارے میں امریکی فیصلوں پر اثرانداز نہیں ہوسکتی۔ حماس کا کہنا ہے کہ موجودہ مرکزی کونسل نام نہاد امن مذاکرات کی راہیں تلاش کررہی ہے حالانکہ فلسطینی قوم کے دیرینہ مطالبات میں اسرائیل سے مذاکرات کی کوئی گنجائش نہیں۔

Read more

ڈاکٹر محمود الزھار کے بارے میں محمود عباس کا بیان ناقابل قبول: حماس

E-mail Print PDF

0Pala6236غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے جماعت کے مرکزی لیڈر محمود الزھار کے بارے میں صدر محمود عباس کے نازیبا الفاظ کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان کا بیان مسترد کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ قضیہ فلسطین

Read more

القدس سے متعلق فلسطینی قیادت کے اجلاس میں حماس کا شرکت سے انکار

E-mail Print PDF

0Pala7228غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ( حماس ) نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مقبوضہ القدس ( یروشلیم ) کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کے خلاف ردعمل پر غور کے لیے فلسطینی قیادت کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

Read more

فلسطینیوں کا مصالحتی سمجھوتہ خطرے میں ہے: حماس رہنما

E-mail Print PDF

0Pala6062دوحہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے خبردار کیا ہے کہ مصر کی ثالثی کے تحت فلسطینی دھڑوں میں طے پایا مفاہمتی پروگرام خطرے میں ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر مفاہمتی کوششیں ناکام ہوئیں تو ان کی ذمہ داری حماس پر عاید نہیں ہوگی۔

Read more

یواین کے امن مندوب میلادینوف کا بیان فلسطینی قوم کی توہین ہے: حماس

E-mail Print PDF

0Pala6737غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے اقوام متحدہ کے مشرق وسطیٰ کے لیے متعین امن مندوب ’نیکولائے میلاڈینوف‘ کے اس بیان کو مسترد کردیا ہے جس میں انہوں نے فلسطینی تحریک مزاحمت کو ’دہشت گردی‘ سے تعبیر کیا تھا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ کے

Read more

نام نہاد امن عمل کے لیے امریکا کی گود میں بھیٹنے کا وقت گذرگیا: ابو زھری

E-mail Print PDF

0Pala8997غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے باور کرایا ہے کہ جماعت نام نہاد امن عمل کے لیے امریکا کی گود میں بیٹھنے کو کسی صورت میں قبول نہیں کرے گی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان سامی ابو زھری نے کہا کہ نام نہاد امن عمل کے لیے

Read more

حماس کے وفد کی الجزائری رہنماؤں سے ملاقات، القدس پر بات چیت

E-mail Print PDF

0Pala9814الجزائر (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد نے افریقی ملک الجزائر کی مختلف سیاسی، سماجی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں سے بات چیت کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے وفد کی قیادت جماعت کے ترجمان اور تعلقات عامہ کونسل  اور الجزائر

Read more

ارض فلسطین کا ایک ذرہ بھی غاصب اسرائیلیوں کو نہیں دیں گے:الزھار

E-mail Print PDF

0Pala6353غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر محمود الزھار نے کہا ہے کہ ان کہ جماعت ارض فلسطین کے ایک ذرے پر بھی کسی کو افراط و تفریط کی اجازت نہیں دےگی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ سنہ 1948ء میں نام نہاد صیہونی ریاست کے قیام کے بعد آج تک

Read more

’وحدت القدس‘ کا اسرائیلی قانون ناقابل قبول، مزاحمت کریں : حماس رہنما

E-mail Print PDF

0Pala8106غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے پارلیمانی شعبے کے رکن اور مرکزی رہنما ڈاکٹر صلاح الدین بردویل نے کہا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی اور مغربی حصے کو یکجا کرنے کا قانون ناقابل قبول ہے۔ ان کی جماعت صیہونی ریاست کے اس اقدام کے خلاف بھی تحریک چلائے گی۔

Read more

Page 1 of 238

  • «
  •  Start 
  •  Prev 
  •  1 
  •  2 
  •  3 
  •  4 
  •  5 
  •  6 
  •  7 
  •  8 
  •  9 
  •  10 
  •  Next 
  •  End 
  • »