You are here: حماس
 
 

حماس

فلسطینیوں کے منصفانہ مطالبات اور حقوق کی حمایت کے اپنے دیرینہ مؤقف پر قائم ہے: روس

E-mail Print PDF

0Pala11354ماسکو (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حماس کے سیاسی شعبے کے رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق کی قیادت میں جماعت کے وفد نے دورہ روس کے دوران روسی قیادت سے فلسطین کی تازہ ترین صورت حال پر بات چیت کی۔ حماس کا وفد ماسکو کے دورے کے بعد واپس روانہ ہوگیا ہے۔

Read more

حماس کے اعلیٰ اختیاراتی وفد کا دورہ ماسکو، روسی حکام سے ملاقات

E-mail Print PDF

0Pala11342ماسکو (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حماس کا ایک اعلیٰ سطحی وفد گذشتہ روز روس کے سرکاری دورے پر ماسکو پہنچا جہاں وفد نے روسی حکام سے بھی ملاقات کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جماعت کا ایک وفد روس

Read more

اسماعیل ھنیہ کی ترک صدر کو انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد

E-mail Print PDF

0Pala9515غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے ترکی میں ہونے والے پارلیمانی اور صدارتی انتخابات میں صدر طیب ایردوآن اور ان کی جماعت کی کامیابی پر انہیں مبارک باد پیش کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ترکی میں ہونے والے انتخابات کے نتائج سامنے آنے کے بعد اسماعیل ھنیہ  رجب

Read more

اقوام متحدہ کے مندوب صیہونی ریاست کی ترجمانی کر رہے ہیں: فوزی برھوم

E-mail Print PDF

0Pala5883غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے مشرق وسطیٰ کے لیے متعین اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی ’نیکولائی میلاڈینوف‘ کے سلامتی کونسل میں اجلاس سے خطاب کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان پر غاصب صیہونی ریاست کی طرف داری کا الزام عائد کیا ہے۔

Read more

حماس کی صیہونی افسروں کے خلاف کارروائی کی دھمکی

E-mail Print PDF

0Pala11329غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی تحریک مزاحمت نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ غزہ کے واسی مارچ کے عام شہری مظاہرین کو جارحیت کا نشانہ بنانے والے صیہونی افسر اس کے نشانے پر ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں فلسطین کے مزاحمتی گروہوں کے کمانڈروں نے اعلان کیا ہے کہ وہ

Read more

امریکا اور صیہونی ریاست کے کسی بھی نام نہاد امن منصوبے کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے: حازم قاسم

E-mail Print PDF

0Pala6186غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ( حماس ) نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم بے سروسامانی اور عالمی مدد نہ ہونے کے باوجود آزادی کی جدو جہد جاری رکھے گی۔ فلسطین میں امریکا اور صیہونی ریاست کے کسی بھی نام نہاد امن منصوبے کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔

Read more

امریکی صدر اور اسرائیل فلسطین کے مستقبل کو تباہ کرنے پر تلے ہیں: حماس رہنما

E-mail Print PDF

0Pala11319بیروت (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، ان کی انتظامیہ اور صیہونی ریاست سازش کے تحت فلسطین کے مستقبل کو تباہ کرنا چاہتے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جرمن ریڈیو ’DW‘ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اسامہ حمدان نے کہا کہ امریکا ارض

Read more

فلسطینیوں کی جانب سے اسرائیل کو منھ توڑ جواب

E-mail Print PDF

0Pala5917غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ترجمان نے مقبوضہ فلسطین پر تحریک مزاحمت کے بدھ کے روز کے میزائل حملے کو صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب سے تعبیر کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ پر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں کی بمباری کے بعد فلسطین کی

Read more

صیہونی جرائم بارے ’ایچ آر ڈبلیو‘ کی رپورٹ پر حماس کا خیر مقدم

E-mail Print PDF

0Pala11255غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ’ہیومن رائٹس واچ‘ کی طرف سے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جرائم کی تحقیقات پر مبنی رپورٹ جاری کرنے اور تشدد میں ملوث اسرائیلی فوجیوں کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کرنے کا خیرمقدم کیا ہے۔

Read more

Page 3 of 256