You are here: حماس
 
 

حماس

محمود عباس حماس اور امن عمل میں سے کسی ایک کا انتخاب کریں: نیتن یاھو

E-mail Print PDF

plf choose_one

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے فلسطینی صدر محمود عباس اور حماس کے سیاسی شعبے کےسربراہ خالد مشعل کے درمیان قطر کی میزبانی میں ہونے والے مذاکرات کی شدید مذمت کی ہے۔

Read more

دوحہ اعلان، فلسطینی صدارتی اور پارلیمانی انتخابات موخر

E-mail Print PDF

plf announce1

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل اور فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے دوحہ میں اپنی تازہ ملاقات میں فلسطینی صدارتی اور عام انتخابات انتظامی وجوہات کی بنا پر موخر کرنے اور عباس کوعارضی طور پر نگرانی فلسطینی حکومت کا وزیر اعظم بنانے پر اتفاق کر لیا ہے۔

Read more

خالد مشعل اور محمود عباس کی دوحہ میں ملاقات، فلسطینی مفاہمت پرتبادلہ خیال

E-mail Print PDF

plf qitr

قطر کے دارالخلافہ دوحہ میں اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل اور مغربی کنارے کی فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کے دوسری ملاقات ہوئی،

Read more

فتح کو فراہم کردہ 105 سیاسی اسیران کی فہرست میں سے ایک بھی رہا نہیں ہوا: ابو زھری

E-mail Print PDF

plf 105

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے ترجمان ڈاکٹر سامی ابوزھری کا کہنا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی نے مغربی کنارے میں سیاسی گرفتاریاں جاری رکھی ہوئی ہیں اور حماس کی جانب سے سیاسی بنیادوں پر گرفتار 105 افراد کی رہائی کے مطالبے پر تاحال ایک بھی اسیر کو رہا نہیں کیا ہے۔

Read more

مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے متحد ہونا انتہائی ضروری ہے: حماس

E-mail Print PDF

plf unity

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے شعبہ امور خارجہ کے سربراہ اسامہ حمدان کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین کو مستقبل میں درپیش بڑے چیلنجز میں اتحاد و اتفاق سب سے اہم ہے۔

Read more

خالد مشعل اردن سے روانہ، اگلا پڑاؤ قطر

E-mail Print PDF

plf mishal_urdn

گزشتہ ایک ہفتے سے اردن میں موجود اسلامی تحریک مزاحمت ۔حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل آج اردن چھوڑ کر قطر روانہ ہو جائیں گے۔وہ گیارہ سال قبل اردن سے جلا وطن کیے جانے کے بعد پہلی مرتبہ اردن کے دورے پر آئے تھے۔

Read more

خالد مشعل کا دورہ اردن جاری، اہم عہدیداران سے ملاقاتیں

E-mail Print PDF

plf mishal_visit

لگ بھگ گیارہ سال بعد اردن جانے والے اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل کا دورہ جاری ہے۔ دورے کے تیسرے روز خالد مشعل قطر کے ولی عہد اور اپنے اہل خانہ کے ہمراہ اردنی دارالحکومت عمان میں رہے۔

Read more

مفاہمت کی گاڑی چل پڑی، پسپائی کا کوئی امکان نہیں:حماس رہ نما

E-mail Print PDF

plf hamas_leader2

فلسطین کی منظم مذہبی سیاسی جماعت اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے مرکزی رہ نما ڈاکٹراسماعیل رضوان نے کہا ہے کہ ملک میں تمام سیاسی جماعتوں کےدرمیان اتحاد اور مفاہمت کی گاڑی اپنی منزل کی جانب چل پڑی ہے۔ اب واپسی کا کوئی اندیشہ نہیں۔

Read more

حماس اردنی سکیورٹی اور مفادات کی بھرپور حامی ہے: خالد مشعل

E-mail Print PDF

plf khalid

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالدمشعل نے اردن میں کنگ عبد اللہ سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اردن کے ساتھ ایسے تعلقات قائم کرنے کی ضرورت پر زور دیا

Read more

Page 237 of 256