You are here: حماس
 
 

حماس

بیت المقدس میں فدائی حملہ اسرائیلی جرائم کا فطری رد عمل ہے: حماس

E-mail Print PDF

0Pala9877غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی نوجوان کے حملے میں صیہونی فوجی کی ہلاکت کے واقعے اور جوابی فائرنگ میں جام شہادت نوش کرنے کی تحسین کی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج پر فلسطینی شہری کا حملہ صیہونی ریاست کے جرائم پر فلسطینیوں کا فطری رد عمل ہے۔

Read more

رفح میں سرنگ کی موجودگی کا اسرائیلی دعویٰ بےبنیاد ہے: القسام

E-mail Print PDF

0Pala6842غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے غزہ کی پٹی کے مصر سے متصل علاقے رفح میں سرنگ کی موجودگی اور اسے بمباری سے تباہ کرنے کے اسرائیلی دعوے کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے ایک بیان میں کہا کہ رفح کے علاقے میں

Read more

اسرائیلی حکومت غاصبانہ قبضہ باقی نہیں رکھ سکے گی: اسماعیل ہنیہ

E-mail Print PDF

0Pala10444غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے اسرائیل کو عالمی دہشت گرد ریاست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی ریاست کا فلسطین میں کوئی مستقبل نہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق شہید فلسطینی اسماعیل ابو ریالہ کی نماز جنازہ کے اجتماع سے خطاب کرتے

Read more

فلسطین میں امن امان کو تباہ کرنے کی سازش کی جا رہی ہے: الشیخ صالح العاروری

E-mail Print PDF

0Pala8811غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے نائب صدر الشیخ صالح العاروری نے کہا ہے کہ دو روز قبل غزہ کی پٹی کے دورے کے دوران وزیراعظم رامی الحمد اللہ کے قافلے کو دھماکے سے نشانہ بنانے کی کوشش فلسطین بالخصوص غزہ کی پٹی کے امن وامان کے حالات خراب کرنے کی منظم کوشش ہے۔

Read more

اسماعیل ھنیہ کی مصری حکام کے ساتھ دو طرفہ امور پر بات چیت

E-mail Print PDF

0Pala10426غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسماعیل ھنیہ کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جماعت کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے مصری انٹیلی جنس عہدیدار میجر جنرل سامح اور دیگر سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران فلسطینیوں کے درمیان مصالحت کے لیے مصری کوششوں کا خیر مقدم کیا۔ اس موقع پر حماس رہنما نے کہا کہ ان کی جماعت وزیراعظم رامی الحمد اللہ

Read more

وزیراعظم رامی الحمداللہ پر بم حملہ، اسماعیل ہنیہ کا اظہار مذمت

E-mail Print PDF

0Pala10423غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اپنے ایک بیان میں واقعے کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینی اتھارٹی کے اس اقدام کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا کہ رامی الحمداللہ پر ہونے والے بم حملے میں حماس کا ہاتھ ہے۔

Read more

فلسطینی وزیراعظم رامی الحمد اللہ پر حملہ، حماس کا اظہار مذمت

E-mail Print PDF

0Pala10420غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے وزیراعظم رامی الحمد اللہ کے قافلے پر دھماکے سے کیے جانے والے حملے میں ملوث ہونے کا الزام مسترد کریا ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ رامی الحمد اللہ کے قافلے پر حملے میں ملوث ہونے کا الزام غزہ کے امن کو تباہ کرنے اور فلسطینی مصالحتی مشن کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔

Read more

قومی فیصلوں میں پوری فلسطینی قیادت کو شامل کیا جائے: ابو مرزوق

E-mail Print PDF

0Pala6062دوحہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے قومی سیاسی شراکت کے لیے تین اہم مطالبات پیش کیے ہیں۔ پہلا مطالبات تمام جماعتوں کے اتفاق رائے سے نیشنل کونسل کا اجلاس بلانا، دوسرا مطالبہ غزہ کی پٹی کے عوام پر عائد پابندیاں ختم کرنا اور تیسرا قومی نوعیت کے تمام فیصلوں میں پوری فلسطینی قیادت کو شامل کرنا ہے۔

Read more

غزہ میں پکنے والا آتش فشاں کبھی بھی پھٹ سکتا ہے: اسماعیل ہنیہ

E-mail Print PDF

0Pala7009غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے غزہ کی پٹی کی بحرانی صورتحال کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ آفت زدہ علاقہ تباہی کے دہانے پر ہے جو کسی بھی وقت آتش فشاں بن کر پھٹ سکتا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ

Read more

Page 6 of 249