You are here: حماس
 
 

حماس

حماس نے فلسطین نیشنل کونسل کے اجلاس کے اعلانات مسترد کردیے

E-mail Print PDF

0Pala10818غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے غرب اردن میں صدر محمود عباس کی زیرصدارت منعقد ہونے والے فلسطین نیشنل کونسل کے اجلاس کے تمام فیصلے مسترد  کردیے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ محمود عباس نیشنل کونسل کے اجلاس کی آڑ میں اپنے غیرآئینی اقتدار کو طول دینے کی کوشش کررہے ہیں۔

Read more

جرمن پارلیمان کی اسرائیل کو صیہونی ریاست قرار دینے کی شدید مذمت

E-mail Print PDF

0Pala10816غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) جرمنی کی وفاقی پارلیمنٹ بونڈسٹاگ‘ کی جانب سے ارض فلسطین میں قائم صیہونی ریاست کو ’صیہونی مملکت‘ قرار دینے کے اعلان پر فلسطین میں شدید غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کے سیاسی اور عوامی حلقوں کی طرف سے جرمن پارلیمان کے اس

Read more

صدر محمود عباس قوم نہیں امریکا اور اسرائیل کے لیے کام کر رہے ہیں: حماس

E-mail Print PDF

0Pala10815غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کی دعوت پر دیگر جماعتوں کے اتفاق رائے کے بغیر رام اللہ میں نیشنل کونسل کے اجلاس کے انعقاد کو امریکا اور اسرائیل کو خوش کرنے کی کوشش قراردیا ہے۔

Read more

غزہ اور جزیرہ سیناء میں بدامنی میں فلسطینی اتھارٹی کا ہاتھ ہے: خلیل حیہ

E-mail Print PDF

0Pala10809غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے الزام عائد کیا ہے کہ جماعت اور مصر کے درمیان کشیدگی کو ہوا دینے، غزہ اور جزیرہ نما سیناء میں بد امنی پھیلانے کے واقعات میں فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت انٹیلی جنس اداروں کا ہاتھ ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی طرف سے ہفتے کے روز غزہ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران واضح

Read more

فلسطینی سائنسدان ڈاکٹر البطش کے قاتلوں کے ہاتھ کاٹ دیں گے: حماس سربراہ

E-mail Print PDF

0Pala10804غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت فلسطینی سائنسدان ڈاکٹر فادی البطش کے مجرمانہ قتل کی تحقیقات کے لئے ہرممکن اقدام کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر البطش کے قاتل سزا سے بچ نہیں سکیں گے۔ انہیں عبرت ناک سزا مل کر رہے گی۔ ڈاکٹر البطش کے قاتلوں کے ہاتھ کاٹ دیے

Read more

واپسی مارچ اسرائیل کی سراسیمگی کا باعث ہے : اسماعیل هنیه

E-mail Print PDF

0Pala10802غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اور فلسطین کے سابق وزیر اعظم اسماعیل هنیه نے کہا ہے کہ واپسی مارچ اسرائیل کی سراسیمگی کا باعث بن گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل

Read more

عباس کی آمرانہ سیاست مفاہمت کی راہ میں رکاوٹ ہے: ابو مرزوق

E-mail Print PDF

0Pala6062غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق نے فلسطینیوں کے درمیان مصالحت اور تمام فلسطینیوں کی نمائندہ نیشنل کونسل قوم کو متحد کرنے کا ذریعہ بن سکتے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی کے محصور عوام کے خلاف جو انتقامی کارروائی اسرائیل نہ کر سکا وہ فلسطینی اتھارٹی کےسربراہ

Read more

اسرائیلی قیدیوں کے تبادلے سے متعلق بات چیت، حماس کی سختی سے تردید

E-mail Print PDF

0Pala6374غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے اسرائیل کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے کسی نئے معاہدے پر بالواسطہ بات چیت کی خبروں کی تردید کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی طرف سے جاری کردہ ایک مختصر بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ

Read more

ڈاکٹر فادی البطش کے قاتلوں کو عبرت ناک سزا ملے گی: اسماعیل ھنیہ

E-mail Print PDF

0Pala10775غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت فلسطینی سائنسدان ڈاکٹر فادی البطش کے مجرمانہ قتل کی تحقیقات کے لئے ہرممکن اقدام کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر البطش کے قاتل سزا سے بچ نہیں سکیں گے۔ انہیں عبرت ناک سزا مل کر رہے گی۔

Read more

Page 7 of 256