You are here: حماس
 
 

حماس

حماس وفد کی غزہ آمد، مصر کا دورہ انتہائی کامیاب رہا

E-mail Print PDF

0Pala10289غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت’حماس‘ نے جماعت کے مرکزی قیادت کے دورہ مصر کو کامیاب اورمثبت قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے سیاسی شعبے کے رکن حسام بدران نے کہا کہ حماس کے سیاسی

Read more

سعودی عرب پر حماس کی کڑی تنقید

E-mail Print PDF

0Pala6584استنبول (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حماس کے سینیر رہنما خالد مشعل نے سعودی عرب پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب کی امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کو حمایت حاصل نہ ہوتی تو ٹرمپ میں بیت المقدس کواسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کی ہمت نہ ہوتی۔

Read more

سعودی وزیرخارجہ رائے عامہ کو گمراہ کررہے ہیں: حماس

E-mail Print PDF

0Pala10283غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے جمعرات کو یورپی پارلمان میں اپنی تقریر کے دوران فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کو انتہا پسند گروہ قرار دیا تھا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس نے سنیچر کو ایک بیان جاری کر کے اعلان کیا ہے کہ سعودی وزیر خارجہ

Read more

صدی کی ڈیل ناکام بنائیں گے،القدس فلسطین کا ابدی دارالحکومت ہے: خالد مشعل

E-mail Print PDF

0Pala6960استنبول (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سابق سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ امریکا کی طرف سے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دینا اور ’صدی کی ڈیل‘ دونوں فلسطینی قوم کے خلاف گہری سازش ہیں اور فلسطینی قوم اس سازش کو ہرصورت میں ناکام بنائے گی۔

Read more

امریکی سفارت خانے کی القدس منتقلی آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے: حماس

E-mail Print PDF

0Pala10132غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے امریکا کی جانب سے اسرائیل میں قائم اپنے سفارت خانے کی القدس منتقلی کے اقدامات کو آگ  سے کھیلنے کے مترادف قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر امریکا نے تل

Read more

اسماعیل ہنیہ کی مسافر طیارے کے حادثے پر ایرانی صدر کو تعزیت

E-mail Print PDF

0Pala7069غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی تنظیم حماس کی خارجہ پالیسی کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اپنے ایک پیغام میں ایران کے مسافر بردار طیارے کے حادثے پر ایرانی صدر حسن روحانی اور ایرانی عوام کو تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی تنظیم حماس کی خارجہ پالیسی کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اپنے

Read more

حماس کی قیادت کے مصر سے مذاکرات جاری، وفد میں مزید تین رہنما شامل

E-mail Print PDF

0Pala10265قاہرہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت’حماس‘ کی قیادت کے مصر کے ساتھ تاریخ کے طویل ترین مذاکرات جاری ہیں۔ حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں جماعت کا وفد گذشتہ 14 روز سے مصر میں موجود ہے۔ گذشتہ روز حماس کے مزید تین رہنما مذاکراتی وفد میں شامل ہوئے ہیں۔

Read more

محمود عباس نے سلامتی کونسل سے خطاب میں قوم کی ترجمانی نہیں کی: حماس

E-mail Print PDF

0Pala6154غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے حال ہی میں سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب پر سیاسی جماعتوں نے تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور کہا ہے کہ محمود عباس نے عالمی ادارے سے خطاب میں قوم کی حقیقی امنگوں اور مطالبات کی ترجمان نہیں کی۔

Read more

محمود عباس بے معنی امن عمل پر انحصار ختم کردیں: سامی ابو زھری

E-mail Print PDF

0Pala6167غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے محمود عباس کے خطاب کو مثبت قرار دیتے ہوئے صدر عباس پر زور دیا ہے کہ وہ نام نہاد امن عمل پر انحصار ترک کردیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان سامی ابو زھری نے استفسار کیا کہ کیا محمود عباس نے

Read more

Page 8 of 249