You are here: حماس
 
 

حماس

مصر کی حماس کی قیادت کو دورہ قاہرہ کی دعوت

E-mail Print PDF

0Pala11246غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصر کی حکومت نے فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی قیادت کو قاہرہ کے دورے کے دعوت دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان طاھر نونو نے بتایا کہ مصر کے انٹیلی جنس

Read more

شہداء فلسطین کے خون سے بے وفائی نہیں کریں گے: احمد بحر

E-mail Print PDF

0Pala7800غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی مجلس قانون ساز کے ڈپٹی اسپیکر اور اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سرکردہ سیاسی رہنما ڈاکٹر احمد بحر نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم اپنے شہداء کی قربانیوں اور وطن عزیز کے لیے گرائے گئے خون کے ساتھ بد عہدی نہیں کرے گی۔

Read more

غزہ میں فلسطینی کاروباری شخصیت کی اسماعیل ھنیہ سے ملاقات

E-mail Print PDF

0Pala11388غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی ایک سرکردہ کاروباری شخصیت ڈاکٹر عدنان مجلی نے غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ سے ملاقات کی۔ اس موقع پر حماس کے سیاسی شعبے کے دیگر ارکان بھی موجود تھے۔

Read more

واپسی مارچ نے اسرائیلی سازشوں کو خاک میں ملادیا ہے: حماس رہنما

E-mail Print PDF

0Pala6077غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں مسلسل 14 ہفتوں سے حق واپسی کے لیے فلسطینی قوم کے احتجاج نے ثابت کیا ہے کہ طاقت کے استعمال کا سامنا کرنے کے باوجود فلسطینی قوم صیہونیوں سے خوف زدہ نہیں۔

Read more

غزہ پر پابندیاں، عباس ’صدی کی ڈیل‘ کو آگے بڑھا رہے ہیں: حازم قاسم

E-mail Print PDF

0Pala11367غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حماس نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ غزہ  پر پابندیوں کے ذریعے امریکی امن اسکیم ’صدی کی ڈیل’ کو آگے بڑھا رہے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان حازم قاسم نے ایک بیان میں کہا کہ امریکا اور اسرائیل اپنے

Read more

فلسطینیوں کے منصفانہ مطالبات اور حقوق کی حمایت کے اپنے دیرینہ مؤقف پر قائم ہے: روس

E-mail Print PDF

0Pala11354ماسکو (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حماس کے سیاسی شعبے کے رکن ڈاکٹر موسیٰ ابو مرزوق کی قیادت میں جماعت کے وفد نے دورہ روس کے دوران روسی قیادت سے فلسطین کی تازہ ترین صورت حال پر بات چیت کی۔ حماس کا وفد ماسکو کے دورے کے بعد واپس روانہ ہوگیا ہے۔

Read more

حماس کے اعلیٰ اختیاراتی وفد کا دورہ ماسکو، روسی حکام سے ملاقات

E-mail Print PDF

0Pala11342ماسکو (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حماس کا ایک اعلیٰ سطحی وفد گذشتہ روز روس کے سرکاری دورے پر ماسکو پہنچا جہاں وفد نے روسی حکام سے بھی ملاقات کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جماعت کا ایک وفد روس

Read more

اسماعیل ھنیہ کی ترک صدر کو انتخابات میں کامیابی پر مبارک باد

E-mail Print PDF

0Pala9515غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ نے ترکی میں ہونے والے پارلیمانی اور صدارتی انتخابات میں صدر طیب ایردوآن اور ان کی جماعت کی کامیابی پر انہیں مبارک باد پیش کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ترکی میں ہونے والے انتخابات کے نتائج سامنے آنے کے بعد اسماعیل ھنیہ  رجب

Read more

اقوام متحدہ کے مندوب صیہونی ریاست کی ترجمانی کر رہے ہیں: فوزی برھوم

E-mail Print PDF

0Pala5883غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے مشرق وسطیٰ کے لیے متعین اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی ’نیکولائی میلاڈینوف‘ کے سلامتی کونسل میں اجلاس سے خطاب کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان پر غاصب صیہونی ریاست کی طرف داری کا الزام عائد کیا ہے۔

Read more

Page 9 of 262