You are here: فلسطین
 
 

فلسطین

مشعل ۔ ھنیہ ملاقات، حماس میں اختلافات کی افواہیں دم توڑ گئیں

E-mail Print PDF

plf no_differences

فلسطین کی منظم مذہبی ، سیاسی اور عسکری تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت حماس نے واضح کیا ہے کہ قطرمیں جماعت کے سیاسی شعبے کے سربراہ اور جلاد وطن لیڈر خالد مشعل اور وزیراعظم اسماعیل ھنیہ کے درمیان ملاقات نے ثابت کیا ہے کہ تنظیم میں اختلافات کی خبریں قطعی بے بنیاد ہیں۔

Read more

غزہ میں بجلی کے بحران پر قابو پانے کے لیے عرب ممالک سے رابطے میں ہیں:ھنیہ

E-mail Print PDF

plf electricity_problem

فلسطینی شہرغزہ کی پٹی میں حکمراں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے وزیراعظم اپنے انیس روزہ بیرون ملک کے دورے سے جمعرات کو وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

Read more

مغربی کنارا:عباس ملیشیا کے سیکیورٹی مراکز میں حماس کے تین رہ نماؤں کی طلبی

E-mail Print PDF

plf israeli_forces2

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں صدر محمود عباس کے زیرکمانڈ سیکیورٹی فورسز کی جانب سےاسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے رہ نماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں اوران کی سیکیورٹی مراکز میں طلبی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

Read more

اسرائیلی حملوں کا عنقریب منہ توڑ جواب دیں گے: القسام بریگیڈ

E-mail Print PDF

plf will_reply

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے عسکری ونگ ’’ القسام بریگیڈ‘‘ نے آج علی الصبح غزہ میں اپنے ایک مرکز پر اسرائیلی بمباری کے جواب میں صہیونی حکمرانوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے چند دنوں اس اسرائیلی حملے کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔

Read more

اسرائیلی فوج کے جنین میں فلسطینی اراکین پارلیمان کے دفاتر اور گھروں پر حملے

E-mail Print PDF

plf offices

اسرائیلی فوج نے گزشتہ برس حماس کے ساتھ تبادلہ اسیران معاہدے کے تحت رہا ہونے والی فلسطینی اسیرہ ھناء یحیی کو دوبارہ گرفتار کر لیا ہے۔اسرائیلی فورسز کے اہلکاروں نے جنین کے مغربی گاؤں برقین میں بھی فلسطینی رکن پارلیمان کے گھر اور دفتر پر حملہ کرکے اہل خانہ کو زدو کوب بھی کیا ہے۔

Read more

اسرائیل کی عوفرجیل کے باہر مظاہرہ میدان جنگ بن گیا،25 فلسطینی زخمی

E-mail Print PDF

plf protest7

فلسطین کے مختلف شہروں میں اسرائیلی جیل عوفرمیں دو ماہ سے بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیر کمانڈر کے ساتھ یکجہتی کے لیے مظاہروں میں تیزی آ گئی ہے۔ بدھ کے روز مقبوضہ رام اللہ کےمشرق میں قائم صہیونی عوفر جیل کے باہر ہزاروں فلسطینیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔

Last Updated on Thursday, 16 February 2012 17:18 Read more

اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی پر بلااشتعال بمباری، چھ افراد زخمی

E-mail Print PDF

plf blast_qassam

قابض اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے جمعرات کو علی الصباح غزہ کے مشرق اور وسط میں دو الگ الگ مقامات پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم چھ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ دونوں مقامات پر فلسطینی مزاحمت کاروں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔

Read more

رام اللہ میں ٹریف حادثے میں 10 فلسطینی بچے جاں بحق

E-mail Print PDF

plf 10_palestinians

مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں ایک خوفناک ٹریفک حادثے میں 10 فلسطینی بچے جاں بحق جبکہ بیس زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے آٹھ کی حالت نازک ہے۔

Last Updated on Thursday, 16 February 2012 17:08 Read more

اعلان دوحہ کے بارے میں حماس کی قیادت میں کوئی اختلاف نہیں:خالد مشعل، ھنیہ

E-mail Print PDF

plf no_difference

فلسطین کی منظم مذہبی اور سیاسی جماعت اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل اور فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ھنیہ کے درمیان قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ملاقات کی اطلاعات ہیں۔

Last Updated on Thursday, 16 February 2012 17:08 Read more

Page 1172 of 1285