You are here: فلسطین
 
 

فلسطین

غزہ کی سرحد پر آتشی کاغذی جہازوں سے دو اسرائیلی فوجی زخمی

E-mail Print PDF

0Pala11079غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے کاغذی جہازوں اور آتش گیر غباروں کے گرنے سے غزہ کی پٹی میں اسرائیل کے زیرتسلط کھیتوں میں آگ بھڑک اٹھی جب کہ ’اوھنیر‘ کیبوٹز میں آتشی غبارے گرنے سے دو اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی اخبار ’یدیعوت احرونووت‘ نے بتایا ہے کہ کیبوٹز اھنیر کے میں گیسی غبارہ

Read more

دوابشہ خاندان کو زندہ جلانے میں ملوث ایک صیہونی مجرم رہا

E-mail Print PDF

0Pala11483نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک مقامی عدالت نے سنہ 2015ء میں غرب اردن کے شہر نابلس میں دوما کے مقام پر ایک فلسطینی خاندان کو رات کی تاریکی میں گھر میں بند کرکے زندہ جلا کر شہید کرنے کے سنگین جرم میں ملوث ایک مجرم کو رہا کردیا ہے۔

Read more

آئرلینڈ میں اسرائیلی مصنوعات پر پابندی کا بل بائیکاٹ تحریک کی کامیابی ہے: ڈاکٹر البرغوثی

E-mail Print PDF

0Pala11482مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین نیشنل پروگریسیو موومنٹ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر مصطفیٰ البرغوثی نے آئرلینڈ کی سینٹ میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی حمایت میں آئینی بل کی منظوری کو صیہونی ریاست کے بائیکاٹ کی عالمی تحریک 'BDS' کی فتح اور کامیابی قرار دیا ہے۔

Read more

محمود عباس فٹ بال فائنل میچ دیکھنے روس روانہ

E-mail Print PDF

0Pala6244رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس روس میں جاری فٹ بال ورلڈ کپ کے فائنل میچ دیکھنے کے لیے آج جمعہ کو ماسکو روانہ ہورہے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق روس میں متعین فلسطینی سفیر عبدالحفیظ نوفل نے 'صوت فلسطین' ریڈیو سے

Read more

صیہونی فوج اور پولیس کی سیکیورٹی میں 170 صیہونی اشرار قبلہ اوّل میں داخل

E-mail Print PDF

0Pala11480مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی شرپسندوں کی طرف سے مسلمانوں کے قبلہ اوّل پر دھاووں اور مقدس مقام کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز170 صیہونی شرپسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہو کر مسلمانوں کے تاریخی مقدس مقام کی بے حرمتی کے اشتعال انگیز اقدام کا ارتکاب کیا۔

Read more

اسرائیلی پولیس کی سیکیورٹی میں 70 صیہونی آباد کار مسجد اقصیٰ میں داخل

E-mail Print PDF

0Pala8529مقبوضہ المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں صیہونی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز درجنوں صیہونی آباد کار اور اسرائیلی فوجی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور قبلہ اوّل میں گھس کرنام نہاد مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں مقدس

Read more

صیہونی فوج کی لوٹ مار مُہم، کریک ڈاؤن میں 16 فلسطینی گرفتار

E-mail Print PDF

0Pala5872غرب اردن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صہیونی فوج نے آج بدھ کو مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں گھر گھر لوٹ مار کی مہم کے دوران شہریوں کو بڑی مقدار میں نقدی اور زیورات سے محروم کرنے کے ساتھ ساتھ کم سے کم 16 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا۔

Read more

فلسطینی پروفیسر ذوقان ایک بار پھر اسرائیلی جیل میں پابند سلاسل

E-mail Print PDF

0Pala11472نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے ایک سرکرہ ماہر تعلیم اور نابلس یونیورسٹی کے پروفیسر غسان ذوقان کو ایک بار پھر اسرائیلی فوج نے گرفتار کرنے کے بعد انتظامی حراست کے تحت جیل میں ڈال دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے نابلس میں فلسطینی پروفیسر

Read more

صیہونی فوج کا فلسطینی اسکول پر دھاوا، شیلٹر اکھاڑ کر قبضے میں لے لیا

E-mail Print PDF

0Pala11474الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) بدھ کے روز قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں یطا کے مقام پر قائم ایک عارضی اسکول پر دھاوا بولا اور اسکول کے لیے بنائے گئے عارضی شیلٹرز اکھاڑ کرقبضے میں لے لیے اور اسکول کا دیگر سامان بھی ضبط کرلیا۔

Read more

Page 3 of 1285