You are here: فلسطین
 
 

فلسطین

فلسطینی وزارت زراعت نے اسرائیل سے پھلوں کی درآمدات بند کردیں

E-mail Print PDF

0Pala11475غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی طرف سے غزہ کی تجارتی راہ داری کرم ابو سالم کے بند کیے جانے کے رد عمل میں غزہ میں وزارت زراعت نے اسرائیل سے پھلوں کی درآمدات پر پابندی عائد کر دی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی وزارت زراعت کے مارکیٹنگ ڈائریکٹر تحسین السقا نے بتایا کہ صیہونی

Read more

صیہونیوں کی ایک اور اشتعال انگیزی، مسجد ابراہیمی کے اندر خیمے لگا لیے

E-mail Print PDF

0Pala11476الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی آباد کاروں نے ایک اور اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں واقع تاریخی مسجد ’الابراہیمی‘ کے اندر خیمے لگا لیے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مسجد ابراہیمی کے ڈائریکٹر حفظی ابو سنینہ نے بتایا کہ صیہونی آباد کاروں کے

Read more

القدس کی اراضی اور املاک دشمن کو فروخت کرنا ’حرام‘ ہے: الشیخ محمد حسین

E-mail Print PDF

0Pala11477مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) القدس اور دیار فلسطین کے مفتی اعظم الشیخ محمد حسین نے ایک فتویٰ جاری کیا ہے جس میں انہوں نے القدس کے کسی بھی حصے کو کسی غیرفلسطینی یا غیرمسلم کی ملکیت دمیں دینےاور  اس کی سہولت کاری کو حرام قرار دیتے ہوئے فلسطین پرحملے سے تعبیر کیا ہے۔

Read more

فلسطین میں ایک ہفتے کے دوران زلزلے کے 100 جھٹکے

E-mail Print PDF

0Pala11469رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے شمالی علاقوں میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران زلزلے کے 100 بار جھٹکے محسوس کیے گئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ریختر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.3 اور 4.1 کے درمیان ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا

Read more

فلسطینی قیدی کی صیہونی جیلوں میں قید تنہائی 224 دن بعد ختم

E-mail Print PDF

0Pala11466الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل کے رہائشی ایک فلسطینی قیدی کی جیل میں تنہائی کی سزا 224 دنوں کے بعد ختم کر دی گئی ہے۔

Read more

اسلامی تحریک کے رہنما کو صیہونی عدالت سے 8 سال قید

E-mail Print PDF

0Pala11465مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی مرکزی عدالت نے اندرون فلسطین کے رہائشی اور اسلامی تحریک کے رہنما کو 8 سال قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 46 سالہ فراس عمری سنہ 1948ء کے مقبوضہ شہر صندلہ سے تعلق رکھتے ہیں۔

Read more

اسرائیلی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کے سٹیلائٹ چینل پر پابندی

E-mail Print PDF

0Pala11464غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غاصب صیہونی حکومت نے فلسطینی عوام کے حقوق کی پامالی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مقبـوضہ علاقوں میں قدس سیٹلائٹ چینل کی نشریات بند کر دیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کے فیصلے کے مطابق اب سن انّیس سو اڑتالیس کے

Read more

تین فلسطینی شہداء کے جسد خاکی ان کے ورثاء کے حوالے

E-mail Print PDF

0Pala10217غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ میں جنگی قیدی بنائے گئے اسرائیلی فوجی ہدار گولڈن کے اہل خانہ کی مخالفت کے باوجود اسرائیلی سپریم کورٹ کے حکم پر تین فلسطینی شہداء کے جسد خاکی ان کے ورثاء کے حوالے کر دیے گئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سپریم کورٹ نے کابینہ کے اس بیان کو درست قرار دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ

Read more

سال2018ء کی پہلی ششماہی، صیہونی فوج کے ہاتھوں 3 ہزار فلسطینی زیرحراست

E-mail Print PDF

0Pala6655رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2018ء کی پہلی ششماہی کے دوران قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں تین ہزار فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔

Read more

Page 4 of 1285