You are here: فلسطین
 
 

فلسطین

صیہونی عدالت سے فلسطینی خاتون کو 10 سال قید سزا

E-mail Print PDF

0Pala6339مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی مرکزی عدالت نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کو دس سال قید کی سزا کاحکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صیہونی جیل میں پابند سلاسل 31 سالہ فدویٰ نزیہ کامل حمادہ کو دس سال قید

Read more

فلسطینی تنظیم فتح فلسطینی مصالحت کا منصوبہ تیار کرنے میں سرگرم

E-mail Print PDF

0Pala11462رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی تنظیم "فتح" کے نائب سربراہ محمود العالول کا کہنا ہے کہ اُن کی تنظیم انقسام کے خاتمے کے لیے ایک مصالحتی منصوبہ تیار کر رہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ منصوبہ ابھی تک زیرِ بحث ہے تاہم اس کا مرکزی پہلو قومی یک جہتی کی مضبوطی کو یقینی بنانا ہے تا کہ مسئلہ فلسطین کو درگور کرنے کی حالیہ کوششوں کا مقابلہ کیا جا سکے۔

Read more

مصالحت سے قبل حماس ہر چیز ہمارے حوالے کردے: محمود عباس

E-mail Print PDF

0Pala6608رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ساتھ صرف اسی صورت میں صلح ہوسکتی ہے بہ شرطیکہ وہ غزہ کی پٹی میں ہر چیز ہمارے حوالے کردے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رام اللہ میں تحریک فتح کی سینٹرل کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں صدر

Read more

فلسطین میں 24 گھنٹوں کے دوران 8 بار زلزلے کے جھٹکے

E-mail Print PDF

0Pala11460رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے شمالی علاقوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران زلزلے کے 8 بار جھٹکے محسوس کیے گئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ریختر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.3 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مرکز شمالی

Read more

صیہونی جیلوں میں قید 900 فلسطینی نوجوان تعلیم کی حق سے محروم

E-mail Print PDF

0Pala7312رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں ثانوی تعلیمی امتحانات کے نتائج میں شاندار کار کردگی کا مظاہرہ کرنے والے لاکھوں طلباء وطالبات جہاں اپنی کامیابی کاجشن منا رہے ہیں وہیں صیہونی زندانوں میں قید ایک ہزار فلسطینی نوجوان نہ صرف اس خوشی سے محروم ہیں بلکہ وہ تعلیم کے حق سے بھی محروم کردیے گئے ہیں۔

Read more

صیہونی وزراء اور ارکان کنیسٹ کے مسجد اقصیٰ پر اشتعال انگیز دھاؤے

E-mail Print PDF

0Pala11456مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت کی جانب سے مسجد اقصیٰ پر صیہونی وزراء اور ارکان  پارلیمنٹ کے دھاوؤں پر عائد پابندی اٹھائے جانے کے بعد بڑی تعداد میں اسرائیلی وزراء اور رکن پارلیمنٹ نے قبلہ اوّل پر دھاؤے بولنا شروع کیے ہیں۔

Read more

نو سال قبل زخمی ہونے والا فلسطینی دم توڑ گیا

E-mail Print PDF

0Pala6260الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں الفوارکے مقام پر آج سے نو سال قبل زخمی ہونے والا فلسطینی شہری دم توڑ گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 20 سالہ یعقوب فائق نصار سنہ 2009ء میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی

Read more

اسرائیلی فوج نے مقبوضہ علاقے میں فلسطینیوں کے چار مکانات مسمار کر دیئے

E-mail Print PDF

0Pala6666ام الفحم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے شمالی فلسطین کے شہر ام الفحم میں فلسطینیوں کے چار زیر تعمیر مکان بلڈوزر کی مدد سے منہدم کردیے۔ ام الفحم شہر سنہ 1948ء کی جنگ میں صیہونی ریاست کے قبضے میں آگیا تھا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق صہیونی پولیس نے ام الفحم میں اتوار کو علی الصباح فلسطینی شہریوں کے

Read more

صیہونی حکام کی پابندیاں، 21 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے روک دیا گیا

E-mail Print PDF

0Pala6222رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام کی جانب سے نام نہاد سیکیورٹی وجوہات کی آڑ میں فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر عائد ناروا پابندیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ گذشتہ ہفتے کے دوران صیہونی حکام نے 21 فلسطینیوں کو بیرون ملک سفر سے روک دیا۔ تمام فلسطینیوں کو غرب اردن کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ ’الکرامہ‘ پر روکا گیا۔

Read more

Page 5 of 1285