You are here: فلسطین
 
 

فلسطین

فلسطینی اسیر شہری کی صیہونی جیلوں سے 15 سال کے بعد رہائی

E-mail Print PDF

0Pala11441الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوج نے مسلسل پندرہ سال تک جیل میں قید رہنے والے فلسطینی کو گذشتہ روز رہا کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 36 سالہ اسیر یوسف محمد جدیع النقایرہ کا رہائشی تعلق غرب اردن کے جنوبی

Read more

فلسطینی اتھارٹی نے نوجوان سیاسی کارکن کی رہائی مسترد کر دی

E-mail Print PDF

0Pala11443طولکرم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم فلسطینی اتھارٹی نے زیرحراست نوجوان فلسطینی سماجی اور سیاسی کارکن علاء عازم کی رہائی کے لیے دی گئی درخواست مسترد کردی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عازم مسلسل 19 دن سے فلسطینی اتھارٹی کی جیل میں بغیر کسی الزام کے

Read more

’خان الاحمر‘ میں نہتے فلسطینیوں پر تشدد، صیہونی ریاست کا بھیانک چہرہ بے نقاب

E-mail Print PDF

0Pala11444مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) بین الاقوامی القدس فاؤنڈیشن نے القدس کے مضافاتی علاقے ’خان الاحمر‘ میں نہتے فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کے مجرمانہ آپریشن اور احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر وحشیانہ تشدد کی شدید مذمت کی ہے۔

Read more

چھ ماہ میں 22 ہزار صیہونی شرپسندوں کے مسجد اقصیٰ پردھاوے

E-mail Print PDF

0Pala9222مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی اخبار ’ہارٹز‘ نے رواں سال کے دوران اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کرنے والے صیہونی آباد کاروں کے بارے میں تفصیلات بیان کی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جنوری 2018ء سے جون کے آخر تک 22 ہزار 383

Read more

منافق عرب حکومتیں دشمنوں کے ساتھ کھڑی ہیں: الشیخ محمد سلیم

E-mail Print PDF

0Pala7469مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مسجد اقصیٰ (قبلہ اوّل) کے امام اور ممتاز فلسطینی عالم دین الشیخ محمد سلیم نے کہا ہے کہ قابض اسرائیل امریکا اور بعض دوسری طاقتوں کی معاونت اور پشت پناہی سے مسجد اقصیٰ کے تاریخی، دینی اور قانونی اسٹیٹس کو تبدیل کرنے کی سازش کر رہا ہے۔ امریکا کی جانب سے نام نہاد امن اسکیم’صدی کی ڈیل‘ نہ صرف فلسطینی قوم

Read more

بزرگ فلسطینی رہنما الشیخ رائد صلاح صیہونی قید سے رہائی کے بعد گھر پر نظربند

E-mail Print PDF

0Pala5859مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک کے امیر اور بزرگ فلسطینی رہنما الشیخ رائد صلاح شمالی فلسطین کے حیفا شہر میں مرکزی عدالت کے فیصلے کے تحت رہائی کے بعد کفرکنا میں گھر پرنظر بند کردیے گئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق الشیخ رائد صلاح کو اسرائیلی فوج نے مسلسل 10 ماہ تک پابند سلاسل رکھا

Read more

اسرائیلی سپریم کورٹ کا فلسطینی قصبے’خان الاحمر‘ سے بے دخلی اور مسماری کا فیصلہ معطل

E-mail Print PDF

0Pala11440مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی سپریم کورٹ نے مقبوضہ بیت المقدس کے قریب واقع خان الاحمر فلسطینی قصبے سے فلسطینی شہریوں کی جبری بے دخلی اور قصبے کی مسماری کا فیصلہ عبوری طورپر معطل کر دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غرب اردن میں دیوار فاصل اور صیہونی آباد کاری کے خلاف سرگرم کمیٹی کے

Read more

فلسطینی عوام نے غزہ کے خلاف اتھارٹی کی انتقامی پالیسی مسترد کر دی

E-mail Print PDF

0Pala11439رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں رائے عامہ کے ایک تازہ جائزے کے مطابق عوام کی اکثریت نے فلسطینی اتھارٹی کی غزہ کی پٹی کے خلاف انتقامی پالیسیوں اور غرب اردن میں مظاہروں پر پابندی کو مسترد کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یورپی یونین کے تعاون سے کام کرنے والے ’فلسطین ریسرچ اسٹڈی سینٹر‘ کے

Read more

صیہونی زندان میں قید فلسطینی خاتون رکن پارلیمنٹ کی حراست میں توسیع

E-mail Print PDF

0Pala11438رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی فوجی عدالت ’عوفر‘ کے جج نےانتظامی حراست کی پالیسی کے تحت قید فلسطینی خاتون رکن پارلیمنٹ خالدہ جرار کی قید میں مزید چار ماہ کی توسیع کردی ہے۔

 

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گرفتاری کے بعد خالدہ جرار کو چار ماہ کے لیے انتظامی قید کے تحت جیل میں

Last Updated on Friday, 06 July 2018 13:40 Read more

Page 7 of 1285