You are here: فلسطین
 
 

فلسطین

قابض صیہونی فوج کی فلسطینیوں کے گھروں میں مشقیں

E-mail Print PDF

0Pala10679طوباس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طوباس میں تیاسیر کے مقام پر فلسطینیوں کے گھروں کے اندر مشقیں شروع کر دیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے طوباس کے مشرقی قصبے تیاسیر کو گھیرے

Read more

عہد تمیمی کی ہراسیت سے متعلق ویڈیو کیوں نشرکی گئی؟

E-mail Print PDF

0Pala10673رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ریاست کے خلاف مزاحمت کی علامت بن کر سامنے آنے والی فلسطینی بچی عہد تمیمی کے والد نے بیٹی سے صیہونی عقوبت خانے میں ہونے والی تفتیش اور اس کی ہراسیت کی ویڈیو جاری کرنے کی وضاحت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عہد التمیمی کی ہراسیت سے متعلق فوٹیج جاری کرنے کا مقصد یہ دکھانا ہے کہ ان کی بیٹی کس قدر بہادر اور بے

Read more

صیہونی فوج نے سرکاری اسکول کی عمارت مسمار کردی

E-mail Print PDF

0Pala10670الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں ’خربہ زنوتا‘ کے مقام پر واقع ایک سرکاری اسکول کو بلڈوزروں کی مدد سے مسمار کرڈالا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اس اسکول کا افتتاح فلسطینی وزارت تعلیم نے ایک ماہ سے بھی کم عرصہ پہلے

Read more

مارچ کے دوران صیہونی فوج کے کریک ڈاؤن میں 609 فلسطینی زیر حراست

E-mail Print PDF

0Pala6020رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کی طرف سے جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مارچ 2018ء کے دوران اسرائیلی فوج کی کریک ڈاؤن کی کارروائیوں میں 95 بچوں اور 13 خواتین سمیت 609 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ 28 فروری 2018ء کو اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینیوں کی تعداد 6500 بتائی گئی ہے۔

Read more

صیہونی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی شہید

E-mail Print PDF

0Pala10667مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ایک فلسطینی شہری گذشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سوموار کے روز اسرائیلی فوج نے مشرقی بیت المقدس میں ’میشور ادومیم‘

Read more

چار فلسطینیوں کی اسرائیلی جیلوں میں بھوک ہڑتال جاری

E-mail Print PDF

0Pala8372رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوج کےمظالم کے خلاف چار فلسطینی قیدیوں نے کئی روز سے بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 28 سالہ اسیر مصعب الھندی نے 11 مارچ کو بلا جواز انتظامی قید اور دوران

Read more

صیہونی آباد کار نے تین کم سن فلسطینی طلباء گاڑی تلے روند ڈالے

E-mail Print PDF

0Pala10665قلقیلیہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر قلقیلیہ میں ایک صیہونی آباد کار نے اپنی گاڑی اسکول سے آنے والے کم سن فلسطینی بچوں پر چڑھا دی جس کے نتیجے میں وہ تینوں شدید زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جیت یونین کونسل کے چیئرمین عمر یامین نے بتایا کہ ایک صیہونی آباد کار نے

Read more

’50 فلسطینیوں کی اسرائیلی جیل میں قید اسیران سے ملاقات

E-mail Print PDF

0Pala6591غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) انسانی حقوق کی تنظیم ریڈ کراس کے تعاون سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 50 فلسطینی شہریوں نے گذشتہ روز غرب اردن میں قائم اسرائیل کی ’نفحہ‘ جیل میں ملاقات کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ریڈ کراس کی خاتون ترجمان سھیر زقوت نے بتایا کہ گذشتہ روز 10بچوں سمیت27

Read more

القدس کے حوالے سے عرب سربراہ کانفرنس اہم ثابت ہوگی: محمود عباس

E-mail Print PDF

0Pala10653رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ آئندہ دنوں سعودی عرب کی میزبانی میں ہونے والی عرب سربراہ کانفرنس مقبوضہ بیت المقدس کو درپیش اسرائیلی اور امریکی اقدامات کے حوالے سے اہم ترین ثابت ہوگی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رام اللہ میں تحریک فتح کی مرکزی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں صدر

Read more

Page 8 of 1236