You are here: فلسطین
 
 

فلسطین

امریکی ویٹو کا مقابلہ کرنے کے لئے عالمی برادری میکانزم تیار کرے ، فلسطینی وزارت خارجہ

E-mail Print PDF

0Pala10654رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں عالمی برادری سے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے جرائم کے بارے میں سلامتی کونسل میں امریکی ویٹو کو ناکا بنانے کے لئے نیا میکانزم تیار کرے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اگر عالمی برادری

Read more

عبادت کی آڑ میں 33 صیہونیوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی

E-mail Print PDF

0Pala6115مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں صیہونی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل اتوار کے روز 33  صیہونی آباد کار اور اسرائیلی فوجی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور قبلہ اوّل میں گھس کرنام نہاد مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں

Read more

صیہونی زندانوں میں اسیر فلسطینی مریضوں کی زندگیاں خطرے میں

E-mail Print PDF

0Pala6282رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل درجنوں مریض فلسطینیوں کے ساتھ جیل عملہ دانستہ غفلت کامظاہرہ کرتے ہوئے انہیں طبی سہولیات سے محروم رکھے ہوئے ہے، جس کے نتیجے میں اسیران کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ دوسری جانب مریض اسیران کے اہل خانہ نے اپنے پیاروں کی زندگیاں بچانے کے لیے عالمی برادری سے مداخلت کی اپیل

Read more

فلسطینی رکن پارلیمنٹ صیہونی زندان سے ایک سال بعد رہا

E-mail Print PDF

0Pala10658الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں گذشتہ ایک سال سے پابند سلاسل فلسطینی پارلیمنٹ کے دیرینہ رکن اور اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہنما محمد ماھر بدر کو رہا کردیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 61 سالہ ماھربدر کو گذشتہ روز 50 ہزار شیکل جرمانہ وصول کرنے کے بعد رہا کیا

Read more

غزہ پر اسرائیلی فوج کی بمباری، فدائی حملہ ناکام بنانے کا دعویٰ

E-mail Print PDF

0Pala10659غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی پر توپ خانے سے گولہ باری کی جس کے نتیجے میں متعدد مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کے وسطی علاقے میں حجر الدیک میں کوڑے کے ڈھیر پر

Read more

’واپسی مارچ‘ صیہونی فوج کی فائرنگ سے 12 فلسطینی زخمی

E-mail Print PDF

0Pala10660غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ’حق واپسی‘ کے لیے احتجاج‘ کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج نے وحشیانہ فائرنگ اورآنسو گیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں 12 مظاہرین زخمی ہو گئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرہ نے بتایا کہ اسرائیلی فوج

Read more

غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے ہم اس کے ذمہ دار نہیں: محمود عباس

E-mail Print PDF

0Pala5881رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس ڈھٹائی پر اتر آئے۔ غزہ میں حق واپسی کے لیے احتجاج کرنے والے مظاہرین کی حمایت اور ان کی دل جوئی کے بجائے انہیں دھمکیاں دینا شروع کی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رام اللہ میں تحریک فتح کی مرکزی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں انہوں نے

Read more

صیہونی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی شہری دم توڑ گیا

E-mail Print PDF

0Pala6197غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ کی پٹی میں احتجاجی مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک فلسطینی شہری زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں محکمہ صحت کے ترجمان ڈاکٹراشرف القدرہ نے کہا کہ جمعہ

Read more

طولکرم میں صیہونی فوج کی فائرنگ سے زخمی فلسطینی دم توڑ گیا

E-mail Print PDF

0Pala10650طولکرم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ سے چند روز قبل زخمی ہونے والا فلسطینی اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 46 سالہ محمد صبحی عنبر کو جبارہ چیک پوسٹ کےقریب سے گذرتے ہوئے

Read more

Page 9 of 1236