Connect with us

اسرائیل کی تباہی میں اتنا وقت باقی ہے

  • دن
  • گھنٹے
  • منٹ
  • سیکنڈز

پی ایل ایف نیوز

عالمی یوم القدس کی مناسبت سے مشترکہ سوشل میڈیا مہم کے لئے ہاش ٹیگ کا اجرا

کراچی ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) جمعۃ الوداع عالمی یوم القدس کی مناسبت سے فلسطین سمیت دنیا بھر کے سوشل میڈٖیا کارکنوں کی جانب سے مشترکہ ہاش ٹیگ کا اجرا کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یوم القد س کی مناسبت سے جاری کردی ہاش ٹیگ عربی ، انگلش، اردو،

0Pala11091

کراچی ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) جمعۃ الوداع عالمی یوم القدس کی مناسبت سے فلسطین سمیت دنیا بھر کے سوشل میڈٖیا کارکنوں کی جانب سے مشترکہ ہاش ٹیگ کا اجرا کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یوم القد س کی مناسبت سے جاری کردی ہاش ٹیگ عربی ، انگلش، اردو، فارسی اور ہیبرو زبانوں پر مشتمل ہے۔ سوشل میڈیا بالخصوص ٹوئٹر اور فیس بک پر عالمی یوم القدس کے مشترکہ ہاش ٹیگ کی مہم آج بروز منگل مورخہ 6 جون سے جاری ہے جو کہ 8 جون جمعۃ الوداع عالمی یوم القدس تک جاری رہے گی۔

مشترکہ ہاش ٹیگ کی تفصیل درج ذیل ہے۔

#QudsDay4Return
#یوم _القدس_مسیرۃ _العودۃ
#یوم _القدس_واپسی_مارچ
#روز_قدس_بازگشت_بقدس

Click to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Copyright © 2018 PLF Pakistan. Designed & Maintained By: Creative Hub Pakistan