پی ایل ایف پاکستان

پی ایل ایف پاکستان نے اپنے مشن کا با قائدہ آغاز مئی ۲۰۰۸ میں کیا۔ پی ایل ایف پاکستان کا بنیادی مشن پاکستانی عوام کو مقبوضہ فلسطین کی حقیقی تصویر دکھانا ہے اور رنگ ، نسل، مذہب ، زبان اور سیاسی وابستگیوں سے بالا تر ہوکر پاکستانی عوام کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنا اور مظلوم فلسطینی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا ہے۔

 

وائس آف فلسطین

تازہ شمارہ ڈانلوڈ کریں

 
 
 
 
 
 

جھلکیاں آج کی

left direction
right direction
فلسطین کی آزادی تک جدوجہد جاری رکھیں گے ،القدس ہمارا ہے وبیاد مظفرہاشمی مشاعرہ سے مقررین کا خطاب
فلسطین کی آزادی تک جدوجہد جاری رکھیں گے ،القدس ہمارا ہے وبیاد مظفرہاشمی مشاعرہ سے مقررین کا خطاب
کراچی (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاع...
فلسطین فاونڈیشن کے مرکزی سرپرست رہنما مظفر ہاشمی انتقال کر گئے
فلسطین فاونڈیشن کے مرکزی سرپرست رہنما مظفر ہاشمی انتقال کر گئے
کراچی (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاع...
فلسطینیوں پر صیہونی مظالم کا سلسلہ جاری، کراچی میں یوم القدس پر تصویری نمائش کا انعقاد
فلسطینیوں پر صیہونی مظالم کا سلسلہ جاری، کراچی میں یوم القدس پر تصویری نمائش کا انعقاد
کراچی (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاع...
فلسطین فاونڈیشن کے زیر اہتمام کراچی ایم اے جناح روڈ پراسرائیلی مظالم کے خلاف دو روزہ تصویری نمائش اور کانفرنس کا انعقاد
فلسطین فاونڈیشن کے زیر اہتمام کراچی ایم اے جناح روڈ پراسرائیلی مظالم کے خلاف دو روزہ تصویری نمائش اور کانفرنس کا انعقاد
 فلسطین فاونڈیشن کے زیر اہتم...
عالمی یوم القدس کی مناسبت سے مشترکہ سوشل میڈیا مہم کے لئے ہاش ٹیگ کا اجرا
عالمی یوم القدس کی مناسبت سے مشترکہ سوشل میڈیا مہم کے لئے ہاش ٹیگ کا اجرا
کراچی ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاع...
ہم القدس میں نماز پڑھیں گے، عالمی یوم القدس کا مرکزی ڈیزائن جاری
ہم القدس میں نماز پڑھیں گے، عالمی یوم القدس کا مرکزی ڈیزائن جاری
کراچی ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاع...
 
 
 
 

فلسطین فاونڈیشن پاکستان

plf huse distruct

اسرائیل نے القدس میں ایک فلسطینی گھر مسمار کر دیا

E-mail Print
 
 

اسرائیلی انتظامیہ کے بلڈوزروں نے منگل کی صبح الطور کالونی میں بغیر منظوری تعمیر کے الزام میں ایک فلسطینی گھر کو مسمار کر دیا

Read more
plf palestine prisoner

عیساویہ اور شراونہ سے یک جہتی میں فلسطینی اسیران کی بھوک ہڑتال

E-mail Print

اسرائیل کی جیلوں میں قید فلسطینی اسیران نے صہیونی عقوبت خانوں میںاسیر رہنماوں سامر عیساوی اور ایمن شراونہ کے ساتھ اظہار یک جہتی میں بھوک ہڑتال کر دی۔

 

Read more
plf hamas48

نومبر: فلسطینی اتھارٹی نے حماس کے 48 کارکن گرفتار کیے

E-mail Print

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس کے شعبہ ذرائع ابلاغ کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق فلسطینی اتھارٹی نے حماس کے کارکنوں کے خلاف پکڑ دھکڑ مہم تیز کردی ہے ، گزشتہ ماہ عباس ملیشیا نے حماس کے اڑتالیس کارکنوں کو گرفتار کیا

Read more
plf crake down

مغربی کنارے میں اسرائیلی کریک ڈاؤن جاری، 30 فلسطینی گرفتار

E-mail Print

اسرائیلی سکیورٹی فورسز کی جانب سے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ منگل کی صبح صہیونی اہلکاروں نے تمام شہروں اوردیہاتوں میں چھاپہ مار کارروائیاںکیں اور کم از کم 30 افراد کو حراست میں لے لیا ۔

Read more
plf wednesday

انڈونیشیا کا پارلیمانی وفد کل بدھ کو اہم دورے پر غزہ پہنچے گا

E-mail Print

انڈونیشیا کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد اسپیکر پارلیمنٹ مرزوقی علی کی قیادت میں کل بدھ کو فلسطینی شہرغزہ کی پٹی کا دورہ کرے گا۔ دوسری جانب غزہ کی پٹی میں فلسطینی مجلس قانون ساز کا کہنا ہے کہ انہوں نے انڈونیشیائی مہمانوں کے استقبال کے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔

 

Read more
plf 4 lakh

غزہ جنگ، فلسطینی محکمہ سیاحت کو چار لاکھ ڈالرز کا نقصان

E-mail Print

اسرائیلی فوج کی جانب سے نومبر میں غزہ کی پٹی میں مسلط جنگ کے نتیجے میں نہ صرف بڑی تعداد میں بے گناہ شہری شہید ہوئے بلکہ صہیونی فوج کی گولہ باری کے نتیجے میں تمام شعبہ ہائے زندگی بری طرح ماثر ہوئے ہیں۔

Read more
plf picture1

غزہ جنگ، تباہی کے مناظر کی تصویری نمائش

E-mail Print

فلسطینی وزارت ثقافت و نوجوانان کے زیرانتظام غزہ کی پٹی میں نومبر کے وسط میں اسرائیلی فوج کی مسلط کردہ جنگ کی تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ نمائش میں صہیونی فوج کی جارحیت کو نمایاں کرنے کے لیے معصوم شہداء،

Read more
plf rockets1

فلسطین: مجاہدین نے پہلی مرتبہ راکٹوں کے’’آئرن ڈوم‘‘ سے بچاؤ کی تکنیک استعمال کی

E-mail Print

فلسطینی شہر غزہ کی پٹی میں اعلیٰ سطحی ملٹری ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ نومبر کے وسط میں غزہ کی پٹی پر صہیونی فوج کے حملے کے جواب میں داغے گئے راکٹوں کو اسرائیل کے میزائل شکن سسٹم آئرن ڈوم سے بچانے کی موثر تدبیر استعمال کی گئی ہے۔

Read more
plf sulwan entrance

اسرائیل نے سلوان کالونی کے داخلی راستے پر کھدائیاں شروع کر دیں

E-mail Print
 

مقبوضہ بیت المقدس کے ایک مطالعاتی مرکز کے حالیہ انکشاف کے مطابق اسرائیلی حکام نے یہودی بستی ''عیر ڈیوڈ'' کو قبلہ اول کی جنوبی سلوان کالونی کے داخلی راستے پر

Read more

Page 2043 of 2408

 
 
 
 
left direction
right direction
غزہ:ناکہ بندی توڑنے کی کوشش، صیہونی فائرنگ سے 32 فلسطینی زخمی
اسرائیلی فوج نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کر دیا
اسرائیل کا فلسطینی مزاحمت کار کا مکان تین دن میں مسمار کرنے کا حکم
فلسطینی گاؤں خان الاحمر کے مسمار ہونے کا ہر آن خطرہ
آسٹریلیا بھی القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے پر تیار
صیہونی وزیر نفتالی بینٹ کی غزہ میں فلسطینی مظاہرین کو قتل کرنے کی دھمکی
فلسطینی اسیر کی انتظامی حراست کے خلاف احتجاجاً بھوک ہڑتال
غزہ کے 37 شہریوں کی صیہونی زندان میں قید عزیزوں سے ملاقات
صیہونی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن، 22 فلسطینی زیر حراست
فلسطینی صدر محمود عباس کا فلسطینی پارلیمنٹ تحلیل کرنے کا حکم
ڈیرھ ماہ سے بھوک ہڑتال کرنے والے خضرعدنان کی جان خطرے میں
جنوبی فلسطین میں صیہونی فوج کی وسیع پیمانے پر مشقیں جاری