پی ایل ایف پاکستان

پی ایل ایف پاکستان نے اپنے مشن کا با قائدہ آغاز مئی ۲۰۰۸ میں کیا۔ پی ایل ایف پاکستان کا بنیادی مشن پاکستانی عوام کو مقبوضہ فلسطین کی حقیقی تصویر دکھانا ہے اور رنگ ، نسل، مذہب ، زبان اور سیاسی وابستگیوں سے بالا تر ہوکر پاکستانی عوام کو ایک پلیٹ فارم پر متحد کرنا اور مظلوم فلسطینی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنا ہے۔

 

وائس آف فلسطین

تازہ شمارہ ڈانلوڈ کریں

 
 
 
 
 
 

جھلکیاں آج کی

left direction
right direction
فلسطین فاونڈیشن کے مرکزی سرپرست رہنما مظفر ہاشمی انتقال کر گئے
فلسطین فاونڈیشن کے مرکزی سرپرست رہنما مظفر ہاشمی انتقال کر گئے
کراچی (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاع...
فلسطینیوں پر صیہونی مظالم کا سلسلہ جاری، کراچی میں یوم القدس پر تصویری نمائش کا انعقاد
فلسطینیوں پر صیہونی مظالم کا سلسلہ جاری، کراچی میں یوم القدس پر تصویری نمائش کا انعقاد
کراچی (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاع...
فلسطین فاونڈیشن کے زیر اہتمام کراچی ایم اے جناح روڈ پراسرائیلی مظالم کے خلاف دو روزہ تصویری نمائش اور کانفرنس کا انعقاد
فلسطین فاونڈیشن کے زیر اہتمام کراچی ایم اے جناح روڈ پراسرائیلی مظالم کے خلاف دو روزہ تصویری نمائش اور کانفرنس کا انعقاد
 فلسطین فاونڈیشن کے زیر اہتم...
عالمی یوم القدس کی مناسبت سے مشترکہ سوشل میڈیا مہم کے لئے ہاش ٹیگ کا اجرا
عالمی یوم القدس کی مناسبت سے مشترکہ سوشل میڈیا مہم کے لئے ہاش ٹیگ کا اجرا
کراچی ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاع...
ہم القدس میں نماز پڑھیں گے، عالمی یوم القدس کا مرکزی ڈیزائن جاری
ہم القدس میں نماز پڑھیں گے، عالمی یوم القدس کا مرکزی ڈیزائن جاری
کراچی ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاع...
القدس فلسطین کا ابدی دارلحکومت کے عنوان پر دو روزہ تصویری نمائش اور گول میز کانفرنس کا آغاز 7جون کو ہوگا
القدس فلسطین کا ابدی دارلحکومت کے عنوان پر دو روزہ تصویری نمائش اور گول میز کانفرنس کا آغاز 7جون کو ہوگا
کراچی ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاع...
 
 
 
 

فلسطین فاونڈیشن پاکستان

0Pala11690

98 صیہونی شرپسند مسجد اقصیٰ کے احاطے میں داخل

E-mail Print

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں صیہونی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز ایک سو صیہونی آباد کار اور اسرائیلی فوجی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور قبلہ اول

Read more
0Pala11689

خصوصی آپریشن کے لیے غزہ میں صیہونی فوج کی نئی یونٹ قائم

E-mail Print

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں خصوصی عسکری کارروائیوں کے لیے نئی لڑاکا یونٹ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اس نئی یونٹ کے لیے ’دیاہ‘ یعنی ’شاہین‘ کا نام منتخب کیا گیا

Read more
0Pala11688

کیا جنگ سے بچنے کے لیے ٹارگٹ کلنگ اسرائیل کا اگلا منصوبہ ہے؟

E-mail Print

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی اخبار’ہارٹز‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیل چندہ ماہ سے غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) اور دیگر فلسطینی مزاحمتی قیادت کو ٹارگٹ کلنگ کے ذریعے شہید کرنے پر غور کر رہی ہے۔

Read more
0Pala11687

بیت المقدس میدان جنگ میں تبدیل، اسرائیلی تشدد سے دسیوں زخمی

E-mail Print

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس  میں اسرائیلی فوج کی طرف سے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے بعد صورت حال غیرمعمولی حد تک کشیدہ ہو گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کی تلاشی کی کارروائیوں کے بعد فلسطینی احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔

Read more
0Pala11686

یہودی قومیت کے کالے قانون کے خلاف ہزاروں فلسطینیوں کا احتجاج

E-mail Print

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی کنیسٹ کی جانب سے صیہونی ریاست کو یہودیوں کا قومی ملک قرار دینے کے کالے قانون کے خلاف فلسطینیوں اور دوسری اقوام کے باشندوں کا احتجاج جاری ہے۔

Read more
0Pala11685

جولائی:فلسطینی اتھارٹی شہری حقوق کی 372 خلاف ورزیوں کی مرتکب

E-mail Print

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کی جانب سے شہری حقوق کی مسلسل پامالیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق جولائی 2018ء کے دوران فلسطینی اتھارٹی اور اس کے ماتحت اداروں کے ہاتھوں شہری حقوق کی خلاف ورزیوں کے 372 واقعات کا اندراج کیا گیا۔

Read more
0Pala11684

صیہونی فوج نے چارفلسطینیوں کو گولی ماردی،زخمیوں کی حالت تشویشناک

E-mail Print

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کےمقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں اسرائیلی فوج نے شمالی قصبے بیت امر میں ایک مظاہرے کے دوران چار فلسطینیوں کو گولیاں مار کر شدید زخمی کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج نے بیت امر میں ایک ریلی نکالنے والے

Read more
0Pala11683

اسرائیلی ٹارچر سیلوں کے اندر کیا کچھ ہوتا ہے؟

E-mail Print

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم ’ضمیر فاؤنڈیشن برائے کفالت اسیران انسانی حقوق‘ نے رپورٹ میں ’مسکوبیہ‘ نامی اسرائیلی عقوبت خانے میں فلسطینی قیدیوں پر ڈھانے جانے والے مظالم کے حربوں کی تفصیلات بیان کی ہیں۔

Read more
0Pala11682

اسرائیلی گولے نے حاملہ خاتون، شیرخوار کے چیتھڑے اڑا دیے

E-mail Print

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حال ہی میں اسرائیلی فوج نے وحشیانہ ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے غزہ کی پٹی میں ایک حاملہ خاتون اور اس کی شیر خوار بیٹی کو شہید کر دیا۔ شہید ماں اور معصوم بیٹی کے خون سے ان کے گھر کے درو دیوار رنگین ہوگئے اور ایک بار پھر تاریخ پر صیہونی ریاستی دہشت گردی رقم ہو گئی۔

Read more

Page 4 of 2339

 
 
 
 
left direction
right direction
مسجد اقصیٰ جل رہی ہے
اسرائیل سے واپس جانے والے صیہونیوں کی تعداد میں اصافہ
اسرائیل نے فلسطینی وجود کو ختم کرنے کی جنگ مسلط کر رکھی ہے
غزہ کی عمل داری محمود عباس کو نہ دی جائے: اسرائیلی وزیر
’انسٹا گرام ‘ پر موجود فرضی اکاؤنٹس کے پیچھے حماس کا ہاتھ ہے:اسرائیل
صیہونی فوج کا کریک ڈاؤن، خواتین سمیت 28 فلسطینی گرفتار
قبلہ اول کے دو محافظوں کی طلبی، خاتون مسجد اقصیٰ سے بے دخل
شہید فلسطینی کے جنازے میں فلسطینی اتھارٹی مردہ باد کے نعرے!
اسرائیل کے خلاف مسلح مزاحمت جاری رکھیں گے، انصاراللہ ، حزب اللہ
صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینوں کا قتل انتہا‏ئی قابل مذمت ہے، جیرمی کوربن
حماس کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کے قریب ہیں: اسرائیلی عہدیدار
ماورائے عدالت قتل، فلسطینی اتھارٹی اسرائیلیوں کی راہ پر!