You are here: غزہ
 
 

غزہ

غزہ میں آج جمعہ کو وسیع پیمانے پر ’حق واپسی‘ مظاہروں کا اعلان

E-mail Print PDF

0Pala10586غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ میں آج جمعہ 20 جولائی کو صیہونی ریاست کے غاصبانہ تسلط اور حق واپسی سلب کیے جانے کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہروں کا اعلان کیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی مشرقی سرحد پر مظاہروں کے لیے تمام مقامی تنظیمیں متحرک ہیں اور

Read more

صیہونی پابندیوں کے نتیجے میں غزہ میں گیس کا شدید بحران

E-mail Print PDF

0Pala11541غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ریاست کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کو ایندھن کی سپلائی بند کیے جانے کے نتیجے میں غزہ میں گھروں میں استعمال ہونے والی گیس کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے جس کے نتیجے میں شہریوں کو شدید دشواریوں کا سامنا ہے۔

Read more

صیہونی فوج کی فلسطینیوں پر ڈرون سے بمباری، دو شہری زخمی

E-mail Print PDF

0Pala11528غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے غزہ کے مشرقی علاقے میں فلسطینیوں کے ایک گروپ پر بغیر پائلٹ کے ڈرون طیارے سے بمباری کی جس کے نتیجے میں کم سے کم دو فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے مشرقی غزہ میں التفاح

Read more

غزہ کی پٹی پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری، فلسطینیوں کے جوابی راکٹ حملے

E-mail Print PDF

0Pala6437غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بم باری کا سلسلہ جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق قابض فوج کی بمباری کے جواب میں غزہ میں مزاحمت کاروں نے اسرائیلی تنصیبات پر راکٹ حملے کیے ہیں۔

Read more

’مزاحمت دہشتگردی نہیں‘غزہ اور تہران میں کانفرنس کاایک ساتھ آغاز و اختتام

E-mail Print PDF

0Pala11519غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ’مزاحمت اور تحریک آزادی دہشت گردی نہیں‘ کے عنوان سے فلسطین کے علاقےغزہ اور ایران کے دارالحکومت تہران میں کانفرنس ایک ساتھ شروع ہونے کے بعد کل سوموار کی شام اختتام پذیر ہوگئی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’تر بارود/ مزاحمت دہشتگردی نہیں‘ کے عنوان سے تہران اور غزہ میں ایک ساتھ

Read more

اسرائیلی جنگی طیاروں کی جنگ بندی کے باوجود غزہ پر بمباری، دو فلسطینی زخمی

E-mail Print PDF

0Pala5995غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت اور فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے باوجود صیہونی ریاست کے جنگی طیاروں نے شمالی غزہ میں بیت حانون کے مقام پر بم باری کی جس کے نتیجے میں کم سے کم دو فلسطینی زخمی ہوگئے۔

Read more

غزہ کے قریب آتشی کاغذی جہازوں سے 17 مقامات پرآتش زدگی!

E-mail Print PDF

0Pala11507غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر اسرائیل نے فلسطینیوں کے آتشی کاغذی جہازوں اور گیسی غباروں کے نتیجے میں 17 مقامات پر آگھ بھڑک اٹھی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز فلسطینیوں کے کاغذی جہازوں سے کیے گئے حملوں میں غزہ کے

Read more

صیہونی جارحیت کے بعد اقوام متحدہ کے ایلچی کا غزہ کی پٹی کا دورہ

E-mail Print PDF

0Pala6863غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ہفتے کے روز فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری اور دو بچوں کی شہادت کے بعد اقوام متحدہ کے امن مندوب برائے مشرق وسطیٰ ’نیکولائے ملادینوف‘ نے غزہ کی پٹی کا دورہ کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کی مندوب کی غزہ آمد سے قبل انسانی حقوق کی تنظیموں،

Read more

اسرائیلی فوج پر فلسطینی مزاحمت کاروں کا ’ٹینک شکن‘ راکٹوں سے حملہ

E-mail Print PDF

0Pala11501غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے فوج کے ذریعے کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ہفتے کے روز غزہ کی سرحد پر فلسطینی مزاحمت کاروں نے ٹینک شکن ’کورنیٹ‘ نامی راکٹ سے حملہ کیا تاہم اس کے نتیجے میں کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی ٹی وی چینل ’2‘ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ فوج کی ایک پارٹی

Read more

Page 5 of 192