You are here: فلسطین
 
 

فلسطین

صیہونی فوج کا وحشیانہ کریک ڈاؤن، 21 فلسطینی زیر حراست

E-mail Print PDF

0Pala7099رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں کل منگل کو گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں قابض صیہونی فوج نے 21 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقامات پر منتقل کردی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ منگل کو تلاشی

Read more

صیہونی اشرار کا دیوار براق اور پرانے بیت المقدس میں اشتعال انگیز مارچ

E-mail Print PDF

Eng248مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی آباد کاروں کی جانب سے بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ میں اشتعال انگیز کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز سیکڑوں صیہونیوں نے پرانے بیت المقدس، دیوار براق، مسجد اقصیٰ کے تاریخی دروازوں کے سامنے اور تاریخی مقامات میں ایک اشتعال انگیز مارچ کیا۔

Read more

سنہ 2018ء: ہر 27 گھنٹے میں ایک فلسطینی شہید

E-mail Print PDF

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات)0Pala10911 اسرائیلی ریاست کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف منظم ریاستی دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔ سنہ 2018ء کے دوران قابض صیہونی فوج نے اب تک 234 فلسطینیوں شہید کئے۔ اس اعتبار سے اوسطا 27 گھنٹے میں ایک فلسطینی کو شہید کیا جاتا رہا ہے۔

Read more

تحریک ’حق واپسی‘ کے شہداء کی تعداد 203 ہوگئی،21 ہزار زخمی

E-mail Print PDF

0Pala10931غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ 30 مارچ 2018ء سے غزہ کی پٹی میں جاری تحریک حق واپسی کے شہداء کی تعداد 203 ہوگئی ہے۔ ان میں کئی فلسطینی شہداء بھی شامل ہیں جن کے جسد خاکی اسرائیلی فوج نے قبضے میں لے رکھے ہیں۔

 

Last Updated on Wednesday, 03 October 2018 07:15 Read more

یہودی قومیت کے قانون کے خلاف فلسطینی شہروں میں ہڑتال

E-mail Print PDF

0Pala112090رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسٹ) کی جانب سے رواں سال منظور کردہ نام نہاد ’یہودی قومیت‘ کے قانون کے خلاف کل سوموار کو مقبوضہ مغربی کنارے اور اندرون فلسطین میں مکمل ہڑتال کی گئی۔ ہڑتال کے موقع پرتعلیمی اور کاروباری ادارے بند رہے اور سڑکوں پر ٹریک نہ ہونے کے برابر تھی۔

Read more

ستمبر میں مسجد ابراہیمی 80 مرتبہ اذان سے محروم

E-mail Print PDF

0Pala5903الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج اور پولیس کی جانب سے فلسطین کے مغربی کنارے کے تاریخی شہرالخلیل کی تاریخی جامع مسجد میں فلسطینی شہریوں کی نمازوں کی ادائیگی اور اذان پر پابندیوں کا ناروا اور غیرقانونی سلسلہ بدستور جاری ہے۔ رپورٹس کے مطابق ستمبر  کے دوران مسجد ابراہیمی کے دروبام 80  بار اذان سے محروم رہے۔

Read more

سوموار کو 62 صیہونی اشرار کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا

E-mail Print PDF

0Pala8850مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ میں صیہونی آباد کاروں کے دھاوے اور مقدس مقام کی مجرمانہ بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ کل سوموار کو 62 صیہونی آباد کار اور اسرائیلی فوجی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور قبلہ اوّل میں گھس کرنام نہاد مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں

Read more

’نکبہ‘ کے بعد کتنے مکانات مسمار اور کتنے افراد ھجرت پر مجبور ہوئے؟

E-mail Print PDF

0Pala8379مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں ایک تحقیقی ادارے کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سنہ 1948ء میں فلسطین میں صیہونی ریاست کے قیام کے بعد اب تک صیہونیوں نے فلسطینیوں کے 1 لاکھ 25 ہزار مکانات مسمار کیے جب کہ 9 لاکھ فلسطینیوں کو ان کے گھر بار چھوڑنے یا ھجرت کرنے پر مجبور کیا گیا۔

Read more

صیہونی ریاستی جارحیت، ستمبر میں 27 فلسطینی شہید

E-mail Print PDF

0Pala11384غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں ایک ریسرچ مرکز کی طرف سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق ستمبر کے دوران اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 27 فلسطینیوں کو شہید کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق 6 دسمبر 2017ء کو امریکا کی طرف سے اعلان القدس کے بعد 282 فلسطینی شہید  کر دیے گئے۔

Read more

Page 6 of 1329