You are here: غزہ
 
 

غزہ

اسرائیلی جنگی طیاروں کی جنگ بندی کے باوجود غزہ پر بمباری، دو فلسطینی زخمی

E-mail Print PDF

0Pala5995غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکومت اور فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے باوجود صیہونی ریاست کے جنگی طیاروں نے شمالی غزہ میں بیت حانون کے مقام پر بم باری کی جس کے نتیجے میں کم سے کم دو فلسطینی زخمی ہوگئے۔

Read more

غزہ کے قریب آتشی کاغذی جہازوں سے 17 مقامات پرآتش زدگی!

E-mail Print PDF

0Pala11507غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر اسرائیل نے فلسطینیوں کے آتشی کاغذی جہازوں اور گیسی غباروں کے نتیجے میں 17 مقامات پر آگھ بھڑک اٹھی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز فلسطینیوں کے کاغذی جہازوں سے کیے گئے حملوں میں غزہ کے

Read more

صیہونی جارحیت کے بعد اقوام متحدہ کے ایلچی کا غزہ کی پٹی کا دورہ

E-mail Print PDF

0Pala6863غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ہفتے کے روز فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری اور دو بچوں کی شہادت کے بعد اقوام متحدہ کے امن مندوب برائے مشرق وسطیٰ ’نیکولائے ملادینوف‘ نے غزہ کی پٹی کا دورہ کیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کی مندوب کی غزہ آمد سے قبل انسانی حقوق کی تنظیموں،

Read more

اسرائیلی فوج پر فلسطینی مزاحمت کاروں کا ’ٹینک شکن‘ راکٹوں سے حملہ

E-mail Print PDF

0Pala11501غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے فوج کے ذریعے کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ہفتے کے روز غزہ کی سرحد پر فلسطینی مزاحمت کاروں نے ٹینک شکن ’کورنیٹ‘ نامی راکٹ سے حملہ کیا تاہم اس کے نتیجے میں کوئی نقصان نہیں ہوا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی ٹی وی چینل ’2‘ نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ فوج کی ایک پارٹی

Read more

غزہ کشیدگی کے بعد مصری ثالثی سے فلسطینی تنظیموں اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی

E-mail Print PDF

0Pala11502غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج اور فلسطینی مزاحمت کاروں کے درمیان گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران جھڑپوں کے بعد فریقین مصر کی ثالثی کے تحت جنگ بندی پر متفق ہو گئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کی مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد نے غزہ میں فلسطینی مزاحمت

Read more

پُرامن واپسی مارچ پر صیہونی جارحیت 1 فلسطینی بچہ شہید، 220 زخمی

E-mail Print PDF

0Pala11487غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد پر جمعہ کے روز  فلسطینی مظاہرین پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک پندرہ سالہ بچہ شہید اور دو سو سے زائد مظاہرین زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جُمعہ کے فلسطینیوں نے جبری بے دخلی کے شکار ’خان الاحمر‘ قصبے کے

Read more

غزہ پر اسرائیل کی شدید بم باری، فلسطینی گروپوں کا راکٹوں سے جواب

E-mail Print PDF

0Pala11486غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے ہفتے کے روز غزہ پٹی کی سرحد پر واقع اسرائیلی بستیوں میں خطرے کے سائرن بجائے۔ قابض اسرائیلی فوج کے لڑاکا طیاروں نے غزہ پٹی میں مختلف اہداف کو حملوں کا نشانہ بنایا جن میں ایک سرنگ شامل ہے۔

Read more

اسرائیلی ڈرون کا شمالی غزہ میں فلسطینیوں پر حملہ

E-mail Print PDF

0Pala7899غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے رات گئے شمالی غزہ کی پٹی میں فلسطینی شہریوں کے دو الگ الگ گروپوں پر بغیر پائلٹ ڈرون طیاروں کی مدد سے بم باری کی تاہم ان حملوں میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Read more

صیہونی فوج نے ’سفینہ حریت 2‘ کے گرفتار 7 کارکن رہا کر دیے

E-mail Print PDF

0Pala11471غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے گذشتہ روز غزہ کی پٹی کی بحری ناکہ بندی توڑنے کی کوشش کے دوران حراست میں لیے گئے سات فلسطینیوں کو رہا کردیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ صیہونی فوج نے ’سفینہ آزادی 2‘ کی دو

Read more

Page 1 of 188

  • «
  •  Start 
  •  Prev 
  •  1 
  •  2 
  •  3 
  •  4 
  •  5 
  •  6 
  •  7 
  •  8 
  •  9 
  •  10 
  •  Next 
  •  End 
  • »