You are here: غزہ
 
 

غزہ

اسرائیلی لڑاکا طیاروں کی غزہ میں حماس کے ٹھکانوں پر بمباری

E-mail Print PDF

0Pala5995غزہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کے ایک اعلان کے مطابق اس کے لڑاکا طیاروں نے بدھ کی شام غزہ پٹی کے مشرقی علاقے میں عین کارمی گذرگاہ کے قریب ’حماس‘ تنظیم کے ایک عسکری کمپاؤنڈ میں واقع ٹھکانے کو بم باری کا نشانہ بنایا۔ یہ کارروائی فلسطینیوں کی جانب سے اسرائیلی فوجی گاڑیوں پر کیے گئے حملے کے رد عمل میں کی گئی۔

Read more

اسرائیل کے "آئرن ڈوم" ڈیفنس سسٹم نے غزہ کی سمت 20 میزائل داغ دیے

E-mail Print PDF

0Pala10535غزہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل نے اپنے آئرن ڈوم ڈیفنس سسٹم کے ذریعے غزہ پٹی کی سمت 20 طیارہ شکن میزائل داغ دیے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق العربیہ نیوز چینل کے نمائندے نے بتایا ہے کہ غزہ پٹی کے شمال میں حماس

Read more

غزہ پٹی میں حماس کے عسکری ٹھکانے پر اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ

E-mail Print PDF

0Pala6355غزہ ( فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کے ایک اعلان کے مطابق اس کے لڑاکا طیاروں نے ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب غزہ پٹی میں حماس تنظیم کے ایک عسکری کمپاؤنڈ میں واقع ٹھکانے کو بم باری کا نشانہ بنایا۔ یہ کارروائی فلسطینیوں کی جانب سے جنوبی اسرائیل پر کیے جانے والے حملے کے بعد عمل میں آئی۔

Read more

صدر محمود عباس کی انتقامی کارروائیوں کے خلاف غزہ کے عوام سراپا احتجاج

E-mail Print PDF

0Pala10498غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس کے غزہ کی پٹی کے عوام کے خلاف حالیہ انتقامی اقدامات کے خلاف عوام احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ کی پٹی میں فلسطینی صدر محمود عباس کے خلاف احتجاجی مظاہرے اور

Read more

غزہ کی جامعہ اسلامیہ فلسطین کی پہلی اور عرب دنیا کی 29 یونیورسٹی قرار

E-mail Print PDF

0Pala10501غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) تمام ترمشکلات اور پابندیوں کے علی الرغم غزہ کی پٹی کی سب سے بڑی درس گاہ جامعہ الاسلامیہ (اسلامک یونیورسٹی) نے بہتر تعلیمی کار کردگی کا مظاہرہ کرنے اور تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کا سفر جاری رکھا ہوا ہے۔

’Uni Rank‘ کے زیراہتمام سال 2018ء کی عرب دنیا کی 200 جامعات میں تعلیمی معیار کاجائزہ لیا گیا۔ اس فہرست میں غزہ میں قائم

Read more

غزہ کے مریض رفح گذرگاہ کی بندش کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے

E-mail Print PDF

0Pala6312غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے محصور علاقے غزہ کی پٹی کے سیکڑوں مریض بھی بین الاقوامی گزرگاہ رفح کی مسلسل بندش کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مصر کی سرحد پر قائم رفح گذرگاہ کی مسلسل بندش کے خلاف غزہ کے

Read more

غزہ : الاقوامی گذرگاہ رفح دو روز کے لیے کھول دی گئی

E-mail Print PDF

 

0Pala8498غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی واحد بین الاقوامی گذرگاہ رفح دو طرفہ آمد ورفت کے لیے آج جمعہ اور ہفتہ کے ایام میں کھول دی گئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قاہرہ میں فلسطینی سفارت خانے کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا

Read more

رامی الحمد اللہ کے قافلے پر حملے کے ملزم سمیت دو افراد ہلاک

E-mail Print PDF

0Pala10497غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں وزیراعظم کے قافلے پر حملے میں ملوث مشتبہ ملزمان اور سیکیورٹی اہلکاروں کے درمیان کارروائی میں ایک پولیس اہلکار اور مبینہ حملہ آور ہلاک ہو گئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق العربیہ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ غزہ کی پٹی میں جمعرات کو علی الصباح

Read more

صیہونی فوج کا 24 گھنٹے میں چوتھی بار غزہ کی پٹی میں دراندازی

E-mail Print PDF

0Pala10491غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی میں دراندازی کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیلی فوج نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران چوتھی بار غزہ میں دراندازی کی اور علاقے میں اندر گھس کر فائرنگ کے ساتھ ساتھ فلسطینیوں کی قیمتی اراضی کی کھدائی کی گئی۔

Read more

Page 5 of 175