You are here: غزہ
 
 

غزہ

غزہ کی پٹی میں صیہونی فوج کی محدود دراندازی

E-mail Print PDF

0Pala10482غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی دراندازی کی کارروائیاں جاری ہیں۔ اطلاعات کے مطابق شمالی غزہ کے علاقے جبالیا میں اسرائیلی فوج کی متعدد گاڑیاں اور بلڈورز بیسیوں میٹر اندر داخل ہوئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ شمالی غزہ سے اسرائیلی فوج کے چار بلڈوز اور

Read more

غزہ کے 17 شہریوں کی اسرائیل جیل میں قید عزیزوں سے ملاقات

E-mail Print PDF

0Pala6399غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) گذشتہ روز فلسطینی علاقے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے 17 فلسطینی شہریوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کی ’رامون ‘ جیل میں قید اپنے پیاروں سے ملاقات کی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی اسیران اور ان کے اقارب کے درمیان ملاقات کا اہتمام انسانی حقوق کے

Read more

امریکی صدر ٹرمپ کے ’اعلان القدس‘ کے خلاف غزہ کی پٹی میں احتجاجی ریلیاں

E-mail Print PDF

0Pala10466غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے متنازع اعلان کے خلاف فلسطینی شہروں میں احتجاجی ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ غزہ کی پٹی میں روز مرہ کی بنیاد پر ریلیوں میں ہزاروں فلسطینی امریکی اعلان القدس کے خلاف احتجاج کرتے ہیں۔

Read more

امریکی فیصلے ’’اعلانِ القدس‘‘ کے خلاف غزہ میں مظاہرہ

E-mail Print PDF

0Pala10091غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ہزاروں فلسطینیوں نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کے امریکی فیصلے کے خلاف غزہ میں مظاہرہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مظاہرے میں شریک فلسطینی شہری امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف نعرے

Read more

غزہ کی صورت حال کے بارے میں عالمی ادارے کا انتباہ

E-mail Print PDF

0Pala10457غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اقوام متحدہ کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ  غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی طرف سے مسلط کردہ محاصرے کے نتیجے میں اہالیان غزہ 72 فی صد غذائی عدم تحفظ کا شکار ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے انسانی حقوق ’اوچا‘ کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ 11

Read more

اسماعیل ھنیہ سے اسلامی جہاد کے وفد کی ملاقات

E-mail Print PDF

0Pala10441غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی جہاد کے اعلیٰ اختیاراتی وفد نے گذشتہ روز غزہ کی پٹی میں اسلامی جہاد کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں فلسطین کی موجودہ صورت حال، غزہ کی پٹی کے عوام کو درپیش مسائل، اسرائیلی ریاستی دہشت گردی اور دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔

Read more

مشرقی غزہ میں قابض صیہونی فوج کی توپ خانے سے شدید گولہ باری

E-mail Print PDF

0Pala10438غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ پٹی پر اسرائیلی فوج نے توپ خانے سے شدید گولہ باری کی جس کے نتیجے میں کئی مکانات کونقصان پہنچا اور متعدد  مویشی ہلاک ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے مشرقی غزہ کے علاقے الشجاعیہ میں

Read more

غزہ کے محاصرے کے خلاف فلسطینیوں کے مظاہرے

E-mail Print PDF

0Pala10421غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ہزاروں فلسطینیوں نے غزہ کے جاری محاصرے کے خلاف صیہونی مخالف مظاہرے کئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مظاہرے میں فلسطینیوں نے پلے کارڈز اور فلسطینی پرچم اٹھا رکھے تھے۔ مظاہرین نے غزہ کے محاصرے کے خاتمے اور قدس کے حوالے سے امریکی صدر ٹرمپ کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لئے فلسطینی

Read more

صیہونی فوج نے غزہ سے 10 فلسطینی ماہی گیر گرفتار کر لیے

E-mail Print PDF

0Pala10402غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوج نے آج سوموار کو غزہ کے جنوبی علاقے رفح میں سمندر میں مچھلیاں پکڑنے والے 10 فلسطینی ماہی گیروں کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ می پٹی میں ماہی گیروں کی کمیٹی کے سربراہ نزار عیاش نے بتایا کہ

Read more

Page 6 of 175