You are here: غزہ
 
 

غزہ

غزہ: لازمی دواؤں کا فقدان، 6 نوزائیدہ فلسطینی بچے جاں بحق

E-mail Print PDF

0Pala10244غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) انسانی حقوق کے عالمی مرکز نے کہا ہے کہ لازمی دواؤں کے فقدان کی وجہ سے غزہ کے اسپتالوں میں چھے نوزائیدہ بچے جاں بحق ہو گئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انسانی حقوق کے عالمی مرکز کا کہنا ہے کہ یہ بچے صرف اس انجکشن کے

Read more

محصورین غزہ کی مالی امداد کا مقصد انہیں ریلیف فراہم کرنا ہے: العمادی

E-mail Print PDF

0Pala10236غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے لیے قطر کے مندوب محمد العمادی نے کہا ہے کہ دوحہ کی جانب سے محصورین غزہ کی مالی امداد کا مقصد انہیں ریلیف فراہم کرنا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قطری سفیر نے غزہ کی پٹی کے عوام کو درپیش مالی مشکلات کے حل کے لیے

Read more

اسرائیل کے غزہ کی پٹی پر 10 میزائل حملے

E-mail Print PDF

0Pala5996غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر صیہونی فوج نے سوموار کو علی الصباح 10 میزائل حملے کیے۔ ان حملوں میں جنوبی غزہ میں رفح کے علاقے میں قائم مزاحمتی مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے مشرقی رفح میں النھضہ

Read more

صیہونی بمباری میں شہید دو فلسطینی سپرد خاک

E-mail Print PDF

0Pala10227غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی زمینی اور فضائی کارروائیوں کے دوران شہید ہونے والے دونوں فلسطینیوں کو سپرد خاک کردیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دونوں فلسطینی شہری سالم صباح اور عبداللہ ابو شیخہ کو اسرائیلی فوج نے

Read more

غزہ میں 2000 فلسطینی مریضوں کی زندگیاں خطرے میں

E-mail Print PDF

0Pala10224غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امراض کی تمام ادویات ختم ہوگئی ہیں جس کے بعد اسپتال میں زیرعلاج ان بیماریوں کے مریض بیرون ملک علاج پر مجبور ہوگئے ہیں، دوسری جانب غزہ کے مریضوں کے بیرون ملک جانے پر عائد کردہ پابندیوں کے باعث انہیں شدید نوعیت کی مشکلات کا سامنا ہے۔

Read more

غزہ کے قریب بم دھماکے میں چار اسرائیلی فوجی اور دو فلسطینی زخمی

E-mail Print PDF

0Pala10215غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد کے قریب ایک بم دھماکے کے نتیجے میں کم سے کم چار اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ ہفتے کے روز غزہ اور سنہ انیس سو اڑتالیس کے دوران قبضے میں لے گئے فلسطینی علاقوں کے درمیان لگائی گئی باڑ کے قریب پیش آیا۔

Read more

غزہ پر اسرائیلی کے مجرمانہ اقدامات، مزید فلسطینیوں کی شہادت

E-mail Print PDF

0Pala10217غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے دوران مزید دو فلسطینی شہید اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے اتوار کی صبح غزہ کے سرحدی علاقے رفاح پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو فلسطینی نوجوان شہید اور دو دیگر زخمی ہو گئے۔

Read more

غزہ کی پٹی میں بحران کے حل میں مصر کا مدد دینے کا عندیہ

E-mail Print PDF

0Pala10203غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصری قیادت اور فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کی قیادت کے درمیان ہونے والی ملاقات کے دوران مصری حکومت نے غزہ کی پٹی کے عوام کو درپیش مشکلات اور بحرانوں کے حل میں مدد فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

Read more

الشفاء اسپتال میں صفائی عملے کے بعد ڈاکٹروں نے بھی ہڑتال کردی

E-mail Print PDF

0Pala10174غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کےعلاقے غزہ کی پٹی کے الشفاء اسپتال میں صفائی کے عملے کی تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاجا بھوک ہڑتال کے بعد ڈاکٹروں نے بھی ہڑتال شروع کی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق طبی عملے نے احتجاج اسپتال میں صفائی کا نظام ناقص ہونے اور صفائی کے

Read more

Page 9 of 175